خطبات جمعہ
حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 19؍جون 2026ء

(نوٹ: سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے پرمعارف خطبات و خطابات قرآن کریم، احادیث مبارکہ اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کی لطیف تفسیر ہیں – چنانچہ دوستوں کی خواہش پر ویب سائٹ ’’خادم مسرور‘‘ میں حضورانور ایدہ اللہ تعالیٰ کے ارشاد فرمودہ تمام خطبات جمعہ اور خطابات upload کیے جارہے…
حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 12؍جون2026ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 05؍جون 2026ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 29؍مئی 2026ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 22؍مئی 2026ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ عید الفطر امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 31؍مارچ 2025ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 15؍مئی 2026ء

تبلیغ کی راہ میں مشکلات اور ان کا حل

مجلس انصاراللہ ناروے کے رسالہ ’’انصاراللہ‘‘ برائے 2011ء میں مکرم مبارک احمد شاہ صاحب کے قلم سے ایک مختصر مضمون شامل ہے جس میں تبلیغ کی راہ میں پیش آمدہ مشکلات کا حل پیش کیا گیا ہے۔ اس مضمون کے نکات درج ذیل ہیں : ٭ کسی کو تبلیغ کے لئے کہیں تو وہ سوچتا…

حضرت سیّد محمد حسین شاہ صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍مئی 2011ء میں حضرت سید محمد حسین صاحبؓ کے بارہ میں مکرم رانا عبدالرزاق خاں صاحب کے قلم سے ایک مختصر نوٹ شامل اشاعت ہے۔ حضرت سید محمد حسین صاحبؓ 1883ء میں قصبہ راہوں ضلع جالندھر میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم راہوں اور لدھیانہ سے حاصل کی۔ 1898ء میں مالیرکوٹلہ سے مڈل…

حضرت مولوی جمال الدین صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍جولائی 2011ء میں حضرت مولوی جمال الدین صاحبؓ کا مختصر ذکرخیرشامل اشاعت ہے۔ حضرت مولوی جمال الدین صاحب سیّدوالا ضلع منٹگمری (ساہیوال) کے رہنے والے تھے۔ یہ شہر اب ضلع شیخوپورہ میں ہے۔ آپ کو 1889ء میں ایک قافلہ میں شامل ہوکر پیدل قادیان آنے اور بیعت کرنے کا شرف حاصل ہوا۔…

محترم رانا ظفراللہ خاں صاحب شہید

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍اپریل 2011ء میں محترم رانا ظفراللہ خاں صاحب شہید ابن مکرم رانا محمد شریف خاں صاحب سانگھڑ کے بارہ میں چند معلومات شامل اشاعت ہیں جنہیں 18 مارچ 2011ء کو موٹرسائیکل سوار نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے شہید کردیا تھا۔ شہید مرحوم یکم اپریل 1971ء کو سانگھڑ شہر میں پیدا ہوئے…

محترم رانا ظفراللہ خاں صاحب شہید

محترم رانا ظفراللہ خاں صاحب شہید کے بارہ میں مکرم رانا عبدالرزاق خاں صاحب کے قلم سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍مئی 2011ء میں ایک مختصر نوٹ شامل اشاعت ہے جس میں تحریر ہے کہ شہید مرحوم حضرت ماسٹر احمد علی خاں صاحب ؓ کاٹھگڑھی کے پوتے تھے۔ آپ کے پسماندگان میں بوڑھی والدہ، دو بھائی…

جس گھڑی معبدوں کو سجا کے چلے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍جون 2011ء میں مکرم اطہر حفیظ فراز صاحب کی ایک نظم لاہور میں ہونے والی دہشتگردی کے حوالہ سے شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: جس گھڑی معبدوں کو سجا کے چلے کتنی شدّت سے جھونکے ہوا کے چلے ان کے لب پہ ترانے تھے توحید کے…

محترم سیّد رفیق احمد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23مئی 2011ء میں مکرم سیّد حنیف احمد صاحب نے اپنے والد محترم سیّد رفیق احمد صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ حضرت حافظ سیّد باغ علی صاحب کا تعلق ضلع گجرات کے ایک گاؤں سے تھا۔ آپ ایک نیک طینت انسان تھے۔ آپ نے اپنی زمین مسجد کے لئے ہبہ کی اور مسجد…

حضرت چودھری محمد خان صاحبؓ وڑائچ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍مئی 2011ء میں حضرت چودھری محمد خانصاحبؓ وڑائچ نمبردار (آف شیخ پور وڑائچاں ) کے بارہ میں اُن کے بیٹے مکرم نصیر احمد وڑائچ صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت چودھری محمد خان صاحبؓ وڑائچ نے فروری 1942ء میں 65 سال کی عمر میں وفات پائی تھی۔ گویا قریباً 1877ء…

ہدف گولیوں کے نہتّے نمازی – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ10؍نومبر 2011ء میں لاہور میں ہونے والی دہشتگردی کے حوالہ سے مکرم عبدالمنان ناہیدؔ صاحب کی نظم بعنوان ’’ظلم‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہدف گولیوں کے نہتّے نمازی بجز ظلم کے اس کا عنوان کیا ہے مجھے مار کر کیا مٹا دو گے مجھ کو یہ…

پیشگوئیوں کا ایک عجیب دستور

مجلس انصاراللہ ناروے کے رسالہ ’’انصاراللہ‘‘ برائے 2011ء میں مکرم مبارک احمد شاہ صاحب کے قلم سے ایک مختصر مضمون شامل ہے جس میں پیشگوئیوں میں مخفی اشارات کے حوالہ سے چند اسرار بیان کئے گئے ہیں ۔ خداتعالیٰ کی وحی اکثر ایسے الفاظ میں ہوتی ہے جس کے دو رُخ ہوتے ہیں ۔ ظاہری…

تین درویشانِ قادیان کا ذکرخیر

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍جولائی 2016ء میں مکرم دانیال احمد طاہر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت مضمون میں 9 ایسے درویشانِ قادیان کا مختصر ذکرخیر کیا گیا ہے جنہو ں نے 2015ء میں وفات پائی۔ ان میں سے درج ذیل تین درویشان کا ذکر ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں شامل نہیں تھا۔…

محترم غلام قادر صاحب درویش قادیان

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم غلام قادر صاحب درویش کے خودنوشت حالات شامل اشاعت ہیں ۔ محترم غلام قادر صاحب کی پیدائش مکرم عبدالغفار ڈار صاحب (ولد مکرم امام الدین صاحب) کے ہاں 1925ء میں شادی والا ضلع گجرات میں ہوئی۔ آپ کے والد محترم اور دادا جان نے 1914ء میں…

عبادت کا مرکز خدا کا نشاں ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍نومبر 2011ء میں جماعت احمدیہ ناروے کی نئی مسجد بیت النصر کے حوالہ سے مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے عبادت کا مرکز خدا کا نشاں ہے خدا کی عنایت کا یہ سائباں ہے ہماری دعاؤں کا قربانیوں کا صلہ دینے…

محترم مولوی ایوب بٹ صاحب درویش قادیان

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم مولوی ایوب بٹ صاحب درویش کے خودنوشت حالات زندگی شامل اشاعت ہیں ۔ محترم محمد ایوب بٹ ابن مکرم غلام محی الدین صاحب قادیان میں 1924ء میں پیدا ہوئے۔ آپ کُل تین بھائی اور تین بہنیں ہیں ۔ آپ کے والدین حضرت گولڑوی شریف والے بزرگ…

نہ کوئی موج ہے نہ میلہ ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم دسمبر 2011ء میں مکرم ناصر احمد سید صاحب کی ایک غزل شائع ہوئی ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب پیش ہے: نہ کوئی موج ہے نہ میلہ ہے آدمی کس قدر اکیلا ہے ہر کوئی کھیلنے میں ہے مصروف کھیل کیا زندگی نے کھیلا ہے رُوح نہ ہو تو جسم ہے…

محترم ملک بشیر احمد ناصر صاحب درویش قادیان

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم ملک بشیر احمد ناصر صاحب درویش کے خودنوشت مختصر حالات شائع ہوئے ہیں ۔ آپ حضرت ملک محمد جمال صاحبؓ کے پوتے اور مکرم ملک عبدالکریم صاحب کے بیٹے ہیں ۔ یکم جنوری 1924ء کو موضع ترگڑی ضلع گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے۔ سات سال کی عمر…

محترم مولوی بشیر احمد صاحب کالا افغاناں – درویش قادیان

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم مولوی بشیر احمد صاحب آف کالاافغاناں کے خودنوشت حالات زندگی بھی شامل اشاعت ہیں ۔ محترم بشیر احمد صاحب ابن مکرم علم دین خان صاحب 1928ء میں کالاافغاناں گاؤں نزد قادیان میں پیدا ہوئے۔ آپ کُل چار بھائی اور ایک بہن تھے۔ آپ نے گاؤں کے…

دل کش بہت ہے گرچہ ہر کاغذی گلاب – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍نومبر 2011ء میں مکرم خالد ہدایت بھٹی صاحب کی ایک غزل شائع ہوئی ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں : دل کش بہت ہے گرچہ ہر کاغذی گلاب خوشبو ہی گر نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں جناب پہلی تھیں جو کتابیں متروک ہو چکی ہیں اب تا ابد رہے…

محترم مولانا محمد یوسف صاحب درویش قادیان

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم بدر الدین مہتاب صاحب کے قلم سے محترم مولانا محمد یوسف صاحب درویش ابن محترم رحیم بخش صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم مولانا محمد یوسف صاحب موضع بیرموکل ضلع لاہور میں قریباً 1920ء میں پیدا ہوئے۔ آپ کُل چار بھائی اور ایک بہن تھی۔…

محترم چودھری منظور احمد چیمہ صاحب درویش قادیان

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم منصور احمد چیمہ صاحب واقف زندگی (ناظم جائیداد صدرانجمن احمدیہ قادیان) نے اپنے والد محترم چودھری منظور احمد چیمہ صاحب کا ذکرخیر کیا ہے جو حضرت چودھری نور احمد چیمہ صاحبؓ (آف داتہ زیدکا ضلع سیالکوٹ) کے بڑے بیٹے تھے۔ محترم چودھری منظور احمد چیمہ صاحب…

محترم مرزا محمد اقبال صاحب درویش قادیان

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم مرزا محمد اقبال صاحب درویش کے خودنوشت حالات زندگی شامل اشاعت ہیں ۔ محترم مرزا محمد اقبال صاحب ابن محترم مرزا اعظم بیگ صاحب (ابن حضرت مرزا رسول بیگ صاحبؓ) چھ بھائی بہنوں میں تیسرے نمبر پر ہیں۔ آپ کے نانا حضرت سید ناصر احمد شاہ…

محترم مولوی عبد الحمید مومن صاحب درویش قادیان

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم عبد الروف نیرّ صاحب (مولوی فاضل) کے قلم سے اُن کے والد محترم مولوی عبدالحمید مومن صاحب درویش کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم مولوی عبدالحمید مومن صاحب 2؍اگست 1916ء کو ضلع فیصل آباد کے ایک گاؤں میں محترم اللہ دتہ صاحب کے ہاں پیدا ہوئے…

محترم چودھری مبارک علی صاحب درویش قادیان

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم چودھری مبارک علی صاحب درویش کے خودنوشت حالاتِ زندگی شامل اشاعت ہیں ۔ محترم چودھری مبارک علی صاحب 1922ء میں طالب پور پنڈوری ضلع گورداسپور میں چودھری بانے خان صاحب کے ہاں پیدا ہوئے جو مسلکاً اہل حدیث سے تعلق رکھتے تھے۔ ابتدائی تعلیم گاؤں میں…

محترم چودھری محمود احمد مبشر صاحب درویش قادیان

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم چودھری محمود احمد مبشر صاحب کے خودنوشت حالات زندگی اُن کی کتاب سے منقول ہیں ۔ مکرم محمود احمد مبشر صاحب ولد حضرت چوہدری غلام محمد صاحب گوندلؓ کی پیدائش چک نمبر99شمالی ضلع سرگودھا میں ہوئی۔ وہیں سے مڈل تک تعلیم حاصل کی اور پھر اپریل…

محترم خورشید احمد پربھاکر صاحب درویش قادیان

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں محترم خورشید احمد پربھاکر صاحب کے خودنوشت حالاتِ زندگی شائع ہوئے ہیں ۔ قبل ازیں 4مئی 2007ء کے شمارہ کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں آپ کے بیان کردہ چند ناقابل فراموش واقعات شامل اشاعت ہوچکے ہیں ۔ محترم خورشید احمد صاحب بیان کرتے ہیں کہ میرے آباء موضع…

مجھ کو تُو صاحبِ ایمان بنا دے یا ربّ! – قطعہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍نومبر 2011ء میں مکرم ڈاکٹر حنیف احمد قمر صاحب کا درج ذیل دعائیہ قطعہ شائع ہوا ہے: مجھ کو تُو صاحبِ ایمان بنا دے یا ربّ! یعنی اک عاشقِ قرآن بنا دے یا ربّ! مرحلہ موت کا آسان بنا دے یا ربّ! اور بخشش کا بھی سامان بنا دے یا ربّ!