جاپان میں احمدیت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ سالانہ نمبر 2006ء میں مکرم مغفور احمد منیب صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ جاپان میں احمدیہ مشن کا قیام 4جون 1935ء کو عمل میں آیا جب مکرم صوفی عبدالقدیر صاحب جاپان پہنچے۔ 10؍جنوری 1937ء کو مکرم مولوی عبدالغفور ناصر صاحب بھی یہاں پہنچے اور 1941ء میں واپس قادیان […]

نیوزی لینڈ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ سالانہ نمبر 2006ء میں نیوزی لینڈ کے بارہ میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ نیوزی لینڈ کی وجہ تسمیہ اس کا صوبہ زی لینڈ ہے جس کے معنی ہیں: ’’سفید بادلوں کا وطن‘‘۔ یہ ملک بحرالکاہل میں دو بڑے جزیروں پر مشتمل ہے جن کا پھیلاؤ 1600 کلومیٹر تک ہے۔ شمالی جزیرہ […]

نیوزی لینڈ میں احمدیت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ سالانہ نمبر 2006ء میں شامل اشاعت ایک مضمون میں بتایا گیا ہے کہ نیوزی لینڈ میں جماعت احمدیہ کا مرکز ’’بیت المقیت‘‘ آک لینڈ میں واقع ہے۔ ڈیڑھ ایکڑ رقبہ پر مشتمل یہ جگہ 1998ء میں خریدی گئی تھی۔ یہاں ایک بڑے ہال کے علاوہ مشن ہاؤس، گیسٹ ہائوس، دفاتر، لائبریری اور […]

پروفیسر کلیمنٹ ریگ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ سالانہ نمبر 2006ء میں مکرم فخرالحق شمس صاحب کے قلم سے پروفیسر کلیمنٹ ریگ(Prof.Clement Wragge) کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ پروفیسر ریگ غیرمعمولی قابلیت اور جرأت کے انسان تھے۔ انگلستان میں پیدا ہوئے اور وہاں Law Navigation Meteorology میں اعلیٰ تعلیم حاصل کی اور موسمیات اور علم ہیئت (Astronomy) کے میدانوں میں […]

یار کی یاد میں شب جو کاٹی دن تھا وہ تو رات نہ تھی – نظم

جماعت احمدیہ امریکہ کے رسالہ ’’النور‘‘ جولائی و اگست 2006ء میں شامل اشاعت مکرم مبارک احمد ظفر صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے : یار کی یاد میں شب جو کاٹی دن تھا وہ تو رات نہ تھی اِک میں تھا اور یاد تھی اس کی دوسری کوئی ذات نہ تھی فضلوں […]

جزائر فجی

فجی 332 جزائر پر مشتمل ہے جن میں سے 106 جزیرے آباد ہیں۔ فجی کا زمینی رقبہ 7,054 ہزار مربع میل ہے جبکہ اس کے جزائر اڑھائی لاکھ مربع میل سمندر میں پھیلے ہوئے ہیں۔ دو بڑے جزیرے Viti Levo اور Vanualevu کُل رقبہ کا 85 فیصد ہیں اور 90فیصد آبادی انہی پر آباد ہے۔ […]

فجی میں احمدیت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ سالانہ نمبر 2006ء میں مکرم نعیم احمد محمود چیمہ صاحب (امیر و مبلغ انچارج) کے قلم سے جماعت احمدیہ فجی کی تاریخ پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ 1879ء سے 1919ء تک جب 60 ہزار انڈین مزدور گنے کی فصل کاشت کرنے کے لئے فجی لائے گئے تو یہاں ہندو کلچر اور زبان […]

فجی کی پہلی مسجد کی تعمیر کا ایمان افروز واقعہ

محترم مولانا شیخ عبدالواحد صاحب فاضل جب فجی کے شہروں ناندی اور لٹوکا میں جماعتوں کی بنیاد رکھ کر دارالحکومت صووا پہنچے تو جون 1961ء میں ایک ہی دن میں 12 افراد بیعت کرکے جماعت میں شامل ہوگئے۔ جب ایک مخلص اور فعال جماعت قائم ہوگئی تو ایک مکان کرایہ پر لے لیا گیا۔ لیکن […]

راہ میں آنکھیں بچھائے ہم کھڑے ہیں سیّدی – نظم

جماعت احمدیہ امریکہ کے رسالہ ’’النور‘‘ جولائی و اگست 2006ء میں شامل اشاعت مکرمہ امۃالرحمن صاحبہ کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے جو حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ کے دورۂ امریکہ سے پہلے انتظار کرتے ہوئے کہی گئی: راہ میں آنکھیں بچھائے ہم کھڑے ہیں سیّدی تیرے بڑھنے سے قدم اپنے بڑھے ہیں […]

گزر ہو تیرا صَبا ! جب درِ نگاراں سے – نظم

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا جنوری، فروری 2007ء میں شائع ہونے والی مکرم حبیب الرحمن ساحر صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: گزر ہو تیرا صَبا ! جب درِ نگاراں سے تُو حال کہنا صَفیروں کا شہرِ یاراں سے میری صدا نہ دبا … میری روح کا ساز نہ چھین میرا سکون ، میرا […]

زندگی پُر وقار کر لینا – نظم

ماہنامہ ’’انصار اللہ‘‘ ربوہ جولائی2007ء میں شائع ہونے والی مکرم طاہر عارف صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: زندگی پُر وقار کر لینا جان ہنس کر نثار کر لینا عشق کی ناؤ میں کبھی چڑھ کر بحرِ ادراک پار کر لینا جب بھی مشکل مقام آ جائے رُخ سوئے کوئے یار کر لینا […]

دفاع پاکستان اور جماعت احمدیہ

ماہنامہ ’’انصار اللہ‘‘ ربوہ اگست2007ء میں مکرم محمد اسحق چودھری صاحب کے قلم سے پاکستان کے دفاع میں جماعت احمدیہ کے کردار کو بیان کیا گیا ہے۔ ٭ جماعت احمدیہ نے حکومت پاکستان کے مطالبہ اور خواہش پر جون 1948ء میں کشمیر کے محاذ پر ایک رضاکار بٹالین ’’فرقان بٹالین‘‘ بھجوائی جو تین ہزار رضاکار […]

تپتے ہوئے صحرا میں کبھی صحنِ چمن میں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ8 ؍جنوری2008 ء میں مکرم رشید قیصرانی صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تپتے ہوئے صحرا میں کبھی صحنِ چمن میں ڈھونڈا ہے تجھے ہم نے کبھی کوہ و دمن میں تنہائی شب میں کبھی غوغائے سحر میں دیکھی ہے تری راہ ہر اک رہ […]

حضرت مسیح علیہ السلام کب پیدا ہوئے؟

ماہنامہ ’’انصار اللہ‘‘ ربوہ دسمبر 2007ء میں مکرم نصیر احمد انجم صاحب کے قلم سے کرسمس ڈے کی حقیقت کے بارہ میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ یوم ولادتِ مسیحؑ (کرسمس ڈے) چوتھی عیسوی صدی میں 25؍دسمبر کو منایا جانے لگا۔ عیسائی سکالرز 13 جلدوں پر مشتمل بائبل کی ضخیم تفسیر میں لکھتے ہیں کہ […]

براعظم آسٹریلیا میں احمدیت کی جدید تاریخ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ سالانہ نمبر 2006ء میں مکرم ثاقب محمود عاطف صاحب نے آسٹریلیا میں احمدیت کی حالیہ تاریخ کے بعض سنگ میل بیان کئے ہیں۔ ٭ 1984ء میں آسٹریلیا کا پہلاجلسہ سالانہ منعقد ہوا جس میں 80؍افراد نے شرکت کی۔ 5 جولائی 1985ء کو محترم مولانا شکیل احمد منیر صاحب پہلے امیر ومبلغ کے […]

آسٹریلیا میں احمدیت

آسٹریلیا کے پہلے احمدی اور یہاں کی پہلی احمدیہ مسجد کی تعمیر سے متعلق محترم مولانا دوست محمد صاحب شاہد کا ایک تاریخی مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ سالانہ نمبر 2006ء کی زینت ہے۔ پہلے احمدی حضرت موسیٰ حسن خانصاحب کے بارہ میں قبل ازیں ایک مضمون ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ 25؍جون2004ء کے الفضل ڈائجسٹ کی زینت بھی […]

ہم آن ملے ہیں متوالو ، بس دیر تھی کل یا پرسوں کی – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سالانہ نمبر 2006ء میں مکرم ڈاکٹر ریاض اکبر صاحب نے اپنی ایک خوبصورت نظم میں آسٹریلیا کے ابتدائی احمدیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا: ہم آن ملے ہیں متوالو ، بس دیر تھی کل یا پرسوں کی اب بوجھ ہمارے کاندھوں پر ، تم تھکن اتارو رستوں کی یوں […]

کیپٹن جیمز کک

کیپٹن جیمز کک 28 ؍اکتوبر 1728ء کو یارکشائر کے ایک گاؤں میں پیدا ہوا جو ساحل سمندر پر واقع تھا۔ وہیں جہازوں اور کشتیوں کو دیکھ دیکھ کر اس کے دل میں سمندر کے سفر کا شوق پیدا ہوا اور وہ ایک بحری جہاز پر ملازم ہوگیا۔ بہت جلد اُس نے جہاز چلانا سیکھ لیا […]

آسٹریلیا کے قدیم باشندے

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ سالانہ نمبر 2006ء میں مکرم خالد سیف اللہ خانصاحب کا آسٹریلیا کے قدیم باشندوں یعنی ایبورجنی (ABORIGINES) کے بارہ میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ یہ لوگ کم از کم چالیس ہزار سال سے یہا ں رہ رہے ہیں۔ حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ نے بھی اپنی کتاب “Revelation, Rationality, Knowledge & Truth” […]

براعظم آسٹر یلیا

آسٹریلیا دراصل لاطینی لفظ Australis سے ماخوذ ہے جس کے معنی ہیں ’’جنوبی زمین‘‘ ۔ یہ براعظم ایک بڑا جزیرہ ہے اور رقبہ کے لحاظ سے دنیا کا چھٹا بڑا ملک ہے۔ اس کی لمبائی 4025کلو میٹر او ر چوڑائی 3700کلو میٹر ہے۔ کُل رقبہ 7,682,300 مربع کلومیٹر ہے جس کا دوتہائی صحرا ہے۔ آبادی […]

اے امامِ وقت اے ماہِ تمام ! – نظم

جماعت احمدیہ امریکہ کے رسالہ ’’النور‘‘ جولائی و اگست 2006ء میں شائع ہونے والی مکرم صادق باجوہ صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے ۔ یہ نظم حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ کے دورۂ امریکہ سے پہلے انتظار کرتے ہوئے کہی گئی: اے امامِ وقت اے ماہِ تمام ! تیری آمد ہے بہاروں […]

سنگاپور میں احمدیت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سالانہ نمبر 2006ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالستار خان صاحب کے مضمون میں سنگاپور میں احمدیت کی تاریخ پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ 6 مئی 1935ء کو تحریک جدید کے مربیان کا ایک قافلہ قادیان سے روانہ ہوا جن میں مکرم مولوی غلام حسین ایاز صاحب (سنگاپور)، مکرم صوفی عبدالغفور صاحب […]

سنگاپور ۔تاریخ۔ طرز حکومت۔حکمران

جمہوریہ سنگاپور کا پرانا نام Tumasek یعنی سمندر ہے۔ جبکہ شیروں کا مسکن ہونے کی وجہ سے اسے ملائی زبان میں سنگاپور کہا گیا۔ سنگاپور کی لمبائی 42 کلومیٹر اور چوڑائی 23 کلومیٹر ہے۔ اس کے اردگرد 50 ملحق چھوٹے جزائر بھی ہیں۔ ساحل 193 کلومیٹر ہے جبکہ کُل کا رقبہ 640 مربع کلومیٹر اور […]

حضرت شیخ محمد احمد مظہر صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍اکتوبر 2006ء میں مکرم مرزا خلیل احمد قمر صاحب کا حضرت شیخ محمد احمد مظہر صاحب کے ذکرخیر پر مشتمل ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں بھی 16؍جون1995ء، 6؍جون 1996ء، 24؍اکتوبر 1997ء اور 26؍نومبر 1999ء کے ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ کے شماروں کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں آپ کی سیرۃ پر روشنی ڈالی جاچکی […]

محترمہ سید ہ حفیظۃالرحمن صاحبہ

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ ستمبرو اکتوبر 2006ء میں مکرم میر مبارک احمد صاحب تالپور کے قلم سے اُن کی اہلیہ محترمہ سیدہ حفیظۃالرحمن صاحبہ بنت محترم سید حافظ عبدالرحمن صاحب کا ذکر خیر شائع ہوا ہے جو 18؍ جولائی 2006ء کو نیوجر سی (امریکہ) میں وفات پاگئیں۔ آپ لکھتے ہیں کہ مر حو مہ 1930ء میں […]

لائبریری آف کانگریس

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جولائی2006 ء میں امریکہ کی قومی لائبریری کے بارہ میں مکرم جواد احمد صاحب کا ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ لائبریری آف کانگریس امریکہ کی قومی لائبریری ہے اور امریکی کانگریس کا تحقیقی مرکز ہے۔ اس میں کتب کے لئے اندازاً 530 میل (850 کلومیٹر) لمبے شیلف ہیں اور اس کے […]