خطبات جمعہ
حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 6؍ فروری 2026ء

(نوٹ: سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے پرمعارف خطبات و خطابات قرآن کریم، احادیث مبارکہ اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کی لطیف تفسیر ہیں – چنانچہ دوستوں کی خواہش پر ویب سائٹ ’’خادم مسرور‘‘ میں حضورانور ایدہ اللہ تعالیٰ کے ارشاد فرمودہ تمام خطبات جمعہ اور خطابات upload کیے جارہے…
حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 16؍ جنوری 2026ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز 30؍ جنوری 2026ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 23؍ جنوری 2026ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 16؍ جنوری 2026ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ9؍ جنوری 2026ء

حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 2؍جنوری2026ء

خدمت دیں عین مطمح نظر – نظم

مکرم میاں اقبال احمد صاحب شہید آف راجن پور کو روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍مارچ 2003ء میں مکرم عبدالسلام اسلام صاحب نے یوں خراج تحسین پیش کیا ہے: خدمت دیں عین مطمح نظر خدمت مخلوق تیری آرزو تھی رضائے حق سدا پیش نظر مقصد ہستی کی تجھ کو جستجو تیرا مٹنا ہے ابھرنے کے لئے موت…

پُراسرار مصری ممیاں

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ فروری 2005ء میں مکرم عزیز احمد صاحب کا مصری ممیوں کے بارہ میں ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ مسالہ جات اور دواؤں کے ذریعے محفوظ کرنے کا عمل، حنوط کاری یا Mummificationکہلاتا ہے۔ عام حالات میں مرنے کے بعد انسانی جسم میں گلنے سڑنے کا عمل شروع ہوجاتا ہے جس کی…

حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍مارچ 2003ء میں حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحب کی فیاضی اور مالی قربانیوں کے بارہ میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت مرزا بشیر احمد صاحبؓ فرماتے ہیں کہ میاں شریف احمد صاحبؓ کی زندگی میں عسر و یسر کے متعدد دور آئے اور ہر دَور میں انہوں نے اپنا شاہانہ…

محترم سیّد حضرت اللہ پاشا صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍مارچ 2003ء میں مکرم سیّد حمیداللہ نصرت پاشا صاحب اپنے والد محترم سیّد حضرت اللہ پاشا صاحب کا تفصیلی ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ 1923ء میں بیجاپور کے ایک مذہبی سنی گھرانہ میں پیدا ہوئے۔ والد کا نام سید صاحب حسینی تھا۔ پاشاؔ ایک لقب تھا جو اجداد کو…

محترم شہاب الدین صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍مارچ 2003ء میں مکرم محمدالدین صاحب اپنے سسر محترم شہاب الدین صاحب آف پیروچک کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ کی بیٹی سے اپنی شادی سے قبل ہی مَیں آپ کو ایک جنونی داعی الی اللہ کے طور پر جانتا تھا۔ شادی کے بعد آپ کی قبولیت دعا کے…

مکرمہ سلمیٰ بیگم صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍جنوری 2003ء میں مکرم چودھری شبیر احمد صاحب اپنی اہلیہ محترمہ سلمیٰ بیگم صاحبہ کا ذکر خیر کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ آپ میرے چچا محترم سردار عبدالحمید صاحبؓ کی بیٹی تھیں۔ انہوں نے تربیت کی خاطر لمبا عرصہ بچوں کو قادیان میں رکھا۔ آپ 1945ء میں میرے عقد میں آئیں جبکہ…

دیدۂ نمناک کا تازہ شمارہ دیکھنا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍جنوری 2003ء میں شامل اشاعت مکرم چودھری محمد علی صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: دیدۂ نمناک کا تازہ شمارہ دیکھنا ق قسمت کا سرِ مژگاں ستارہ دیکھنا منتظر مت رہنا بزم ناز میں فرمان کا آنکھ کا ارشاد ، ابرو کا اشارہ دیکھنا مَیں غلام ابن غلام ابن غلام…

محترم قلندر مومند صاحب کی وفات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍فروری 2003ء میں پشتو زبان کے نامور ادیب، شاعر، صحافی، محقق اور تنقید نگار محترم صاحبزادہ حبیب الرحمن صاحب المعروف قلندر مومند صاحب کی وفات کی خبر شائع ہوئی ہے۔ آپ 4؍فروری 2003ء کو 74 سال کی عمر میں پشاور میں انتقال کرگئے۔ یکم ستمبر 1930ء کو بازیدخیل میں پیدا ہوئے۔ فارسی…

مکرم الحاج مولوی محمد شریف صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍جنوری 2003ء میں مکرم محمد محمود طاہر صاحب اپنے تایا مکرم الحاج مولوی محمد شریف صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ 5؍اکتوبر 1922ء کو مانگٹ اونچا (ضلع حافظ آباد) میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد الحاج میاں پیر محمد صاحب تجارت کرتے تھے۔ آپ کی والدہ محترمہ زینب…

مکرم ڈاکٹر حبیب اللہ خان صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21؍جنوری 2003ء میں مکرم پروفیسر محمد شریف خان صاحب اپنے والد محترم ڈاکٹر حبیب اللہ خان صاحب ابوحنیفی کا ذکرخیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ 10؍اکتوبر 1885ء کو ضلع گوجرانوالہ کے چک سان میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد عبدالحکیم قریشی آپ کی پیدائش سے قبل ہی آسٹریلیا چلے گئے تھے…

قیام نماز کے چند دلکش نظارے

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 31؍مارچ 2003ء میں مکرم حنیف احمد محمود صاحب قیام نماز کے چند دلکش نظارے بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ گھٹیالیاں کی احمدیہ مسجد میں نماز فجر کے بعد دہشت گردی کے نتیجہ میں شہید ہونے والے ایک نوجوان کی والدہ نے یہ اظہار کیا کہ ’’ایک بچے کی جان کیا، اگر…

نماز کا قیام

حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں: ’’سارا گھر غارت ہوتا ہے، ہونے دو مگر نماز کو ضائع مت کرو‘‘۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22،23 اور 29؍جنوری 2003ء میں حضرت مسیح موعودؑ کے بعض صحابہ کرام اور تابعین کے نماز کے قیام کے دلکش نظارے مکرم عبدالسمیع خان صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہیں۔ حضرت…

عمر بھر اشک کی آواز پہ چلنے والے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍جنوری 2003ء میں مکرم چودھری محمد علی صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیہ ٔ قارئین ہے: عمر بھر اشک کی آواز پہ چلنے والے فکر مت کر کہ یہ سورج نہیں ڈھلنے والے آنکھ کے پانی سے کچھ اس کا مداوا کرلے شہر جلنے کو ہیں دریا ہیں ابلنے والے چڑھ…

محترم ملک صلاح الدین صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍فروری 2003ء میں دیرینہ خادم سلسلہ اور ’’اصحاب احمد‘‘ کے مؤلف محترم ملک صلاح الدین صاحب کی وفات کی خبر شائع ہوئی ہے۔ آپ2؍فروری 2003ء کو قریباً 91 سال کی عمر میں لدھیانہ میں وفات پاگئے۔ آپ حضرت ملک نیاز محمد صاحبؓ کے فرزند تھے۔ آپ کو 1938ء تا 1941ء تک حضرت…

محترم مرزا رشید احمد چغتائی صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم فروری 2003ء میں مکرم مرزا رشید احمد چغتائی صاحب کی وفات کی خبر شائع ہوئی ہے۔ آپ 30؍جنوری 2003ء کو بعمر 84 سال ربوہ میں وفات پاگئے۔ آپ 27؍ جولائی 1919ء کو شاہ پورہ ضلع گورداسپور میں مکرم بابا نور احمد صاحب چغتائی کے ہاں پیدا ہوئے جنہوں نے 1921ء میں…

محترم چودھری ہدایت اللہ صاحب نمبردار

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍جنوری 2003ء میں مکرم پروفیسر محمد سلطان اکبر صاحب اپنے والد محترم چودھری ہدایت اللہ صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ جون 1908ء میں حضرت چودھری مولابخش صاحبؓ نمبردار چک 35جنوبی سرگودھا کے ہاں پیدا ہوئے جنہیں 1904ء میں حضرت مسیح موعودؑ کی بیعت کی سعادت عطا ہوچکی…

1903ء … ماموریت کا 22واں سال

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍ اور 27؍ جنوری 2003ء میں 1903ء کے اہم واقعات اور جماعتی ترقیات کا مختصر تذکرہ (مرتبہ مکرم حبیب الرحمن زیروی صاحب) شامل اشاعت ہے۔ یکم جنوری 1903ء کو عید کا دن تھا۔ اس روز صبح 5 بجے حضرت مسیح موعودؑ نے کشفاً دیکھا کہ آپؑ نے ایک لباس فاخرہ پہنا ہوا…

روح کے جھروکوں سے اذن خودنمائی دے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍جنوری 2003ء میں شامل اشاعت مکرم چودھری محمد علی صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: روح کے جھروکوں سے اذن خودنمائی دے مجھ کو بھی تماشا کر ، آپ بھی دکھائی دے تُو نے درد دل دے کر میری سرفرازی کی اب اے درد کے داتا! درد سے رہائی…

داعی الی اللہ باپ اور بیٹا – مکرم مرزا بشیر احمد صاحب اور مکرم مرزا لطیف احمد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍جنوری 2003ء میں مکرم مرزا عبداللطیف صاحب دو داعیان الی اللہ کا ذکر خیر کرتے ہیں۔ مکرم مرزا بشیر احمد صاحب آف لنگروال ضلع گورداسپور 1909ء میں پیدا ہوئے۔ تقسیم ہند سے قبل ہی روحانی نشانات دیکھ کر قبول احمدیت کی توفیق پائی اور پھر دعوت الی اللہ میں سرگرم عمل ہوگئے۔…

محترمہ صاحبزادی قدسیہ بیگم صاحبہ کی خوبصورت یادیں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9 و 10؍جنوری 2003ء میں محترمہ صاحبزادی قدسیہ بیگم صاحبہ اپنی خوبصورت یادوں کو بیان کرتے ہوئے لکھتی ہیں کہ پاکستان بننے کے بعد حضرت خلیفۃالمسیح الثانیؓ نے ہم سب سے کہا کہ جس کو جو کام آتا ہے، وہ کرے۔ اُس وقت جماعت کو پیسے کی بہت ضرورت تھی۔ مجھے سلائی…

حضرت حکیم عبدالصمد صاحب دہلویؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍جنوری 2003ء میں حضرت حکیم عبدالصمد دہلوی صاحبؓ کے حالات زندگی اُن کی بیٹی مکرمہ مبارکہ مسعود صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہیں۔ آپؓ حکیم محمد عبدالغنی صاحب ولد حکیم محمد بلاقی مہتمم شاہی دواخانہ قلعہ دہلی کے ہاں دہلی میں پیدا ہوئے۔ اہل حدیث مسلک تھا۔ گھر پر ابتدائی تعلیم…

سری لنکا میں احمدیت کا آغاز

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍جنوری 2003ء میں شامل اشاعت ایک مضمون میں مکرم منور احمد صاحب کے قلم سے سری لنکا میں احمدیت کے آغاز پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ سری لنکا کا سابقہ نام سیلون ہے۔ اس جزیرہ کی لمبائی 440؍کلومیٹر اور چوڑائی زیادہ سے زیادہ 220؍ کلومیٹر ہے۔ آبادی دو کروڑ سے زائد ہے…

فالج سے بچاؤ

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ جنوری 2003ء میں فالج پر جدید تحقیق کے حوالہ سے ایک مختصر مضمون شامل اشاعت ہے۔ فالج کا عام سبب شریانوں کی تنگی کے بعد کولیسٹرول کے clots کا رکاوٹ ڈال کر دماغ کو آکسیجن کی فراہمی سے محروم کرنا ہے جس کے باعث دماغ کا کچھ حصہ مُردہ ہوجاتا ہے۔ منشیات…

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا انکسار

حضرت مرزا سلطان احمد صاحب کا بیان ہے: ’’والد صاحب نے اپنی عمر ایک مغل کے طور پر نہیں بلکہ ایک فقیر کے طور پر گزاری‘‘۔ قادیان کے کنہیا لعل صرّاف سے ایک بار حضورؑ نے بٹالہ جانے کے لئے یکّہ کروانے کو فرمایا۔ جب حضورؑ یکہ میں سوار ہوکر نہر پر پہنچے تو آپؑ…

محترم ملک رشید احمد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم جنوری 2003ء میں مکرم ملک رشید احمد صاحب سابق امیر ضلع اٹک کا ذکر خیر کرتے ہوئے اُن کی اہلیہ مکرمہ انیقہ رشید صاحبہ بیان کرتی ہیں کہ قیام پاکستان کے بعد محترم ملک صاحب نے فضائیہ میں ملازمت کرلی۔ اگرچہ جہاں بھی قیام کیا وہاں جماعت سے مضبوط رابطہ قائم…

مکرم عبدالوحید صاحب شہید فیصل آباد

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جنوری 2003ء میں مکرم عبدالوحید صاحب کا ذکر خیر شامل اشاعت ہے جنہیں 14؍نومبر 2002ء کو فیصل آباد کے ایک بازار میں دن دیہاڑے شہید کردیا گیا۔ آپ 12؍دسمبر 1971ء کو مکرم عبدالستار صاحب کے ہاں ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔ 1989ء میں فیصل آباد بورڈ سے میٹرک پاس کیا اور 1991ء…