حضرت خالدؓ بن سعید

حضرت خالدؓ بن سعید بن العاص بن امیہ کا اسلام لانے والوں میں پانچواں نمبر ہے۔ آپ کے ایمان لانے کا سبب ایک خواب بنی جس میں آپ نے دیکھا کہ آپ آگ کے ایک بہت بڑے کنارے پر کھڑے ہیں اور آپ کے والد آپ کو اُس میں پھینکنے کی کوشش کر رہے ہیں […]

حضرت شیخ عبدالرحیم شرما صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20 اور 21؍اگست 2003ء میں حضرت شیخ عبدالرحیم شرما صاحبؓ کی سیرۃ پر ایک مضمون شامل اشاعت ہے جسے مکرم خالد محمود شرما صاحب نے ’’اصحاب احمد‘‘ جلد دہم (مرتبہ محترم ملک صلاح الدین صاحب) سے تلخیص کرکے پیش کیا ہے۔ حضرت شیخ صاحب کا سابق نام کشن لعل تھا اور آپ […]

کانوں میں زندگی کا رَس گھولتا ہوا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍جون 2003ء میں شامل اشاعت مکرم ظہورالدین بابر صاحب کی نظم میں سے انتخاب پیش ہے: کانوں میں زندگی کا رَس گھولتا ہوا باتوں میں اپنی لعل و گہر رولتا ہوا کیا رنگ تھا عجیب سوال و جواب کا وہ آگہی کے سینکڑوں دَر کھولتا ہوا اس کے بغیر چھا گئی ہر […]

مرا حبیب ، مری جاں ، وہ آفتاب مرا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍جون 2003ء کی زینت مکرم جمیل الرحمن صاحب کی ایک طویل نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: مرا حبیب ، مری جاں ، وہ آفتاب مرا مرا چراغِ شبِ غم ، وہ ماہتاب مرا مرا پپیہا ، وہ ساغر مرا ، سحاب مرا لگا کے باغِ محبت یہ کیا کیا اس نے […]

ٹی-وی کھولیں تو ترا چہرہ نظر آتا ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍جون 2003ء کی زینت مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی ایک طویل نظم سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: ٹی-وی کھولیں تو ترا چہرہ نظر آتا ہے کان میں رَس تری آواز کا گھل جاتا ہے تم یہیں ہو یہ تصور ہمیں بہلاتا ہے پر نہیں ہو یہ حقیقت بھی بہت یاد آئے مَیں بہت […]

آنکھ ہے نمناک ، دل مسرور ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍جون 2003ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالکریم قدسی صاحب کی نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: آنکھ ہے نمناک ، دل مسرور ہے ربّ تعالیٰ کو یہی منظور ہے ایک ہی مشعل کی کرنیں ذی وقار وہ بھی تھا اِک نُور یہ بھی نُور ہے وہ غنی تھا یہ سخی ابن سخی […]

افراد جماعت احمدیہ میں پاک تبدیلیوں کے ایمان افروز نظارے

حضرت مسیح ناصری علیہ السلام کا قول ہے: ’’ہرایک درخت اپنے پھل سے پہچانا جاتا ہے‘‘۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں: ’’اس درخت کو اس کے پھلوں سے اور اس نیّر کو اس کی روشنی سے شناخت کروگے‘‘۔ حضرت مسیح موعودؑ پر ایمان لانے کے نتیجہ میں جو پاکیزہ تبدیلیاں افراد میں پیدا […]

حضرت سیدہ نصرت جہاں بیگم صاحبہؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍اپریل 2003ء میں حضرت سیدہ نصرت جہاں بیگم صاحبہؓ کی فیاضیوں اور مالی قربانیوں کا تذکرہ مکرم محمد جاوید صاحب نے اپنے مضمون میں کیا ہے۔ سلسلہ کی کوئی تحریک ایسی نہیں جس میں حضرت سیدہؓ نے حصہ نہ لیا ہو۔ مساجد کی تعمیر، لنگر خانہ، لجنہ اماء اللہ، مسجد فضل لندن، […]

حضرت سیدہ نصرت جہاں بیگم صاحبہؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍اپریل 2003ء میں حضرت اماں جان سیدہ نصرت جہاں بیگم صاحبہؓ کے بارہ میں حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحبؓ کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت اماں جانؓ کی نیکی کا مقدم ترین پہلو نماز اور نوافل میں شغف تھا۔ نماز تہجد اور نماز ضحی کی بھی بہت پابند تھیں اور […]

مَیں کیسے جیؤں چھوڑ کے اس دل کے مکیں کو – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍اپریل 2003ء میں مکرم ضیاء اللہ مبشر صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: مَیں کیسے جیؤں چھوڑ کے اس دل کے مکیں کو جو میرے رگ و ریشے میں جاں بن کے رہا ہے ہے گلشنِ دل تیری ہی خوشبو سے معطر ہر پھول تری یاد کے غنچے سے کھلا […]

موتی

موتی کی تخلیق بغیر ہڈی والے اُس جانور کے جسم سے ہوتی ہے جو سیپ کے اندر پایا جاتا ہے۔ عام موتی کا رنگ دودھیا ہوتا ہے جبکہ سیاہ، نیلے، زرد اور قرمزی رنگوں کے موتی بھی دیکھے جاتے ہیں۔ سیپ کے اندر رہنے والے جانور کا جسم لعاب دار اور ملائم ہوتا ہے۔ اس […]

محترم میر مسعود احمد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍اپریل 2003ء میں مکرم عبدالباری صاحب اپنے مضمون میں محترم سید میر مسعود احمد صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ جب آپ کوپن ہیگن میں مربی تھے تو وہاں پہنچنے والے احمدیوں کی ہر ممکن مدد اور خدمت پر مستعد رہتے۔ جب مَیں وہاں پہنچا تو تیس کے قریب […]

حضرت صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍ اور 5؍ اپریل 2003ء میں حضرت صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب کا ذکر خیر کرتے ہوئے مکرم شمشاد احمد ناصر صاحب مربی سلسلہ امریکہ لکھتے ہیں کہ 10؍ستمبر 1987ء کو خاکسار لندن سے امریکہ روانہ ہوا۔ اسی جہاز میں حضرت میاں صاحب بھی برطانیہ کے جلسہ میں شمولیت کے بعد واپس […]

اے مِری انجمن زیست سجانے والے! – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍فروری 2003ء میں شامل اشاعت مکرم سید حمیداللہ نصرت پاشا صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اے مِری انجمن زیست سجانے والے! ان کہی پیاس مِرے من کی بجھانے والے! باغبانی کے یہ اسلوب کہاں سے سیکھے؟ دل میں انوار کے اشجار لگانے والے! رونقِ صحنِ حرم ہوں گے […]

جماعت احمدیہ ادرحماں کے بزرگ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍اپریل 2003ء میں جماعت احمدیہ ادرحماں کے بعض بزرگوں کا ذکر خیر کرتے ہوئے مکرم ماسٹر احمد علی صاحب رقمطراز ہیں کہ موضع ہجن کے حضرت حکیم مولوی شیر محمد صاحب رانجھہ کو حضرت مسیح موعودؑ نے 313 صحابہ خاص میں شمار فرمایا تھا۔ آپؓ اپنے بھائی اور ادرحماں کی مسجد کے […]

امّ المومنین حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا

حضرت خدیجہؓ کی کنیت امّ ہند اور لقب طاہرہ تھا۔ آپؓ کے والد کا نام خویلد اور والدہ فاطمہ بنت زائدہ تھیں۔ عام الفیل سے پندرہ سال قبل حضرت خدیجہؓ کی پیدائش ہوئی۔ پہلے آپؓ کی نسبت ورقہ بن نوفل سے ہونا تھی جو نہ ہوسکی اور ابوہالہ سے نکاح ہوگیا۔ ابوہالہ کے بعد عتیق […]

فضل عمر ہسپتال ربوہ میں بیگم زبیدہ بانی ونگ کا آغاز

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍فروری 2003ء میں مکرم ڈاکٹر مرزا سلطان احمد صاحب کے قلم سے فضل عمر ہسپتال ربوہ میں لفٹ سمیت جدید آلات و سہولیات سے آراستہ نئے شعبہ ’’بیگم زبیدہ بانی ونگ‘‘ کے متعلق تفصیلی رپورٹ شائع ہوئی ہے۔ فضل عمر ہسپتال ربوہ کا سنگ بنیاد 20؍فروری 1956ء کو حضرت مصلح موعودؓ نے […]

حضرت منشی احمد علی صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍فروری 2003ء میں حضرت منشی احمد علی صاحبؓ آف دوالمیال کے خودنوشت حالات زندگی (مرتبہ مکرم ریاض احمد ملک صاحب) شائع ہوئے ہیں۔ حضرت منشی صاحبؓ بیان فرماتے ہیں کہ میری پیدائش 1860ء میں دوالمیال میں ہوئی۔ ابتدائی تعلیم پرائمری تک رہی۔ جلد ہی قرآن کریم بھی اپنے والد مکرم محمود احمد […]

مکرمہ سیدہ سعیدہ بیگم صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍فروری 2003ء میں مکرمہ سیدہ سعیدہ بیگم صاحبہ کا ذکر کرتے ہوئے مکرم مشتاق احمد تنہا صاحب لکھتے ہیں کہ آپ مکرم سید علی اصغر شاہ صاحب مرحوم دیہاتی مربی کی بیٹی تھیں، سرگودھا کے گاؤں میں 1923ء میں پیدا ہوئیں۔ گھر میں ہی تعلیم حاصل کی۔ نومبر 1940ء میں مکرم سید […]

مکرم چودھری عبدالواحد صاحب

تحریک آزادی کشمیر کے راہنما اور اخبار ’’اصلاح‘‘ کے ایڈیٹر مکرم چودھری عبدالواحد صاحب کا مختصر ذکر خیر روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍فروری 2003ء میں مکرم عبدالغفار ڈار صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم چودھری صاحب پنجاب کے رہنے والے تھے اور مدرسہ احمدیہ قادیان کے سکاؤٹ ماسٹر بھی رہ چکے تھے۔ جب آپ […]

پولینڈ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍مارچ 2003ء میں مکرم حامد کریم محمود صاحب مربی سلسلہ پولینڈ نے پولینڈ کا تعارف پیش کیا ہے۔ مشرقی اور مغربی یورپ کو ملانے والے ملک پولینڈ کا دارالحکومت وارسا ہے، کرنسی زلوتی، زبان پولش، آبادی 39ملین اور مذہب کیتھولک عیسائی ہے۔ شرح خواندگی 99 فیصد ہے اور جرمنی، چیک، سلواک، یوکرائن، […]

عیسائی فرقہ MOONIES

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍مارچ 2003ء میں مکرم رشید احمد صاحب چودھری عیسائی فرقہ Unificationists یا Moonies کا تعارف کرواتے ہوئے لکھتے ہیں کہ اس فرقہ کا بانی Sun Myung Moon تھا جو شمالی کوریا میں 1920ء میں پیدا ہوا۔ پیشہ کے لحاظ سے انجینئر ہے لیکن اُس کا دعویٰ ہے کہ 16 سال کی عمر […]

حضرت استانی میمونہ صوفیہ صاحبہ

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ فروری 2003ء میں لجنہ اماء اللہ کی ابتدائی چودہ ممبرات میں شامل حضرت استانی میمونہ صوفیہ صاحبہ کا تفصیلی ذکر خیر مکرمہ بشریٰ سمیع صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ آپ 1901ء میں سہارنپور میں حضرت چودھری حبیب احمد صاحبؓ کے ہاں پیدا ہوئیں۔ 7 سال کی عمر میں پہلی بار […]

ڈاکٹر سردار محمد حسن صاحب

مکرم ڈاکٹر سردار محمد حسن صاحب کا ذکر خیر قبل ازیں 6؍دسمبر 2002ء کے شمارہ کے اسی کالم میں ہوچکا ہے۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍مارچ 2003ء میں مکرم ڈاکٹر صاحب کے بارہ میں مکرم محمد صدیق گورداسپوری صاحب لکھتے ہیں کہ آپ تیسرے ڈاکٹر تھے جو سیرالیون پہنچے۔ 30؍جون 1971ء کو آپ وہاں تشریف لائے […]

خدمت دیں عین مطمح نظر – نظم

مکرم میاں اقبال احمد صاحب شہید آف راجن پور کو روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍مارچ 2003ء میں مکرم عبدالسلام اسلام صاحب نے یوں خراج تحسین پیش کیا ہے: خدمت دیں عین مطمح نظر خدمت مخلوق تیری آرزو تھی رضائے حق سدا پیش نظر مقصد ہستی کی تجھ کو جستجو تیرا مٹنا ہے ابھرنے کے لئے موت […]

پُراسرار مصری ممیاں

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ فروری 2005ء میں مکرم عزیز احمد صاحب کا مصری ممیوں کے بارہ میں ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ مسالہ جات اور دواؤں کے ذریعے محفوظ کرنے کا عمل، حنوط کاری یا Mummificationکہلاتا ہے۔ عام حالات میں مرنے کے بعد انسانی جسم میں گلنے سڑنے کا عمل شروع ہوجاتا ہے جس کی […]