کوہستان نمک (کھیوڑہ) کی سترہ منزلہ اور 120؍کلومیٹر لمبی کان سطح سمندر سے نو سو فٹ بلند ہے۔ اس میں دنیا کا 80فیصد قدرتی نمک پایا جاتا ہے۔ یہ 260؍کلومیٹر لمبے اور 16؍کلومیٹر چوڑے پہاڑی سلسلے پر مشتمل ہے اور 327؍ق۔م پرانی ہے۔ صدیوں سے یہاں سے نمک کی پیداوار حاصل کی جارہی ہے۔ سکندراعظم […]
سیدنا حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں کہ: ’’قرآن کریم وہ یقینی اور قطعی کلام الٰہی ہے جس میں انسان کا ایک نقطہ یا ایک شعشہ تک دخل نہیں اور وہ اپنے الفاظ اور معانی کے ساتھ خدائے تعالیٰ کا ہی کلام ہے‘‘۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍ستمبر 2000ء میں شامل اشاعت ایک تفصیلی مضمون […]
ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ اپریل 2000ء میں حضرت سیدہ نصرت جہان بیگم صاحبہؓ کی سیرت و سوانح کے بعض واقعات حضرت مولوی قدرت اللہ صاحب سنوریؓ کی روایات سے مکرم احمد طاہر مرزا صاحب نے منتخب کرکے پیش کئے ہیں۔ احترامِ خلافت:- حضرت مولوی صاحبؓ بیان کرتے ہیں کہ حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ کے زمانہ میں ایک […]
ہفت روزہ ’’سیرروحانی‘‘ 8 تا 14؍جون 2000ء میں حضرت عثمان بن مظعون کے بارہ میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ آپؓ کی کنیت ابوسائب تھی، والدہ کا نام سخیلہ تھا۔ آپؓ بہت ابتداء میں اسلام لائے۔ پہلے حبشہ کی طرف ہجرت کی لیکن قریش مکہ کے اسلام لانے کی افواہ سن کر واپس تشریف لائے۔ […]
سیدنا حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ نے ایک بار فرمایا:- ’’عزیزم چودھری ظفراللہ خانصاحب نے ساری عمر دین کی خدمت میں لگائی ہے اور اس طرح میرا بیٹا ہونے کا ثبوت دیا ہے۔ میری بیماری کے موقع پر تو اللہ تعالیٰ نے صرف ان کو اپنے بیٹا ہونے کو ثابت کرنے کا موقع دیا […]
حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے صحابی اور درویش قادیان حضرت حاجی محمد الدین صاحب تہالویؓ کا ذکر خیر ماہنامہ ’’مصباح‘‘ جنوری 2000ء میں آپ کی نواسی مکرمہ صائمہ مریم صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ آپؓ 1886ء میں پیدا ہوئے۔ 1903ء میں حضرت مسیح موعودؑ کے سفر جہلم کے موقع پر پہلی […]
آنحضرتﷺ کے چچا اور حضرت علیؓ کے والد حضرت ابوطالب کا نام عبدمناف تھا۔ دیگر روایتوں میں عمران اور شیبہ نام بتائے گئے ہیں۔ آپ کے والد کا نام حضرت عبدالمطلب اور والدہ کا نام فاطمہ بنت عمرو تھا۔ آپ 540ء میں مکہ میں پیدا ہوئے اور 620ء میں وفات پائی۔ آپکے مختصر حالات روزنامہ […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سالانہ نمبر1999ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالسمیع خان صاحب کے ایک تفصیلی مضمون میں صحابہ رسولؐ کے شاندار ایثار اور بے مثال مالی قربانیوں کا ذکر ہے۔ قرآن کریم نے انفاق مال کے ساتھ بہترین اور پسندیدہ مال کی شرط لگائی ہے۔ اسی طرح انفاق فی سبیل اللہ دو طرح سے […]
ہفت روزہ ’’سیرروحانی ‘‘ اگست 2000ء میں پاکستان کے انتہائی شمال میں واقع وادیٔ کیلاش (چترال) کے بارہ میں معلوماتی مضمون مکرم منصور نورالدین صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ اس وادی کو چاروں طرف سے ہندوکش کے عظیم پہاڑی سلسلے نے گھیر رکھا ہے جسے مختلف درّے سوات، گلگت اور دیگر علاقوں سے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍ستمبر 2000ء میں مکرم قمرداؤد کھوکھر صاحب کے قلم سے جزیرہ طوالو کے بارہ میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ چند چھوٹے چھوٹے جزائر کے مجموعہ کا نام طوالو ہے۔ یہ ملک آسٹریلیا سے آگے بین الاقوامی ڈیٹ لائن کے پاس واقع ہے۔ یہ یکم اکتوبر1978ء کو آزاد ہوا۔ اس کارقبہ 24مربع […]
ہوائی حادثہ کی صورت میں جس شئے کی سب سے زیادہ تلاش ہوتی ہے اُسے ’’بلیک بکس‘‘ کہا جاتا ہے۔ انتہائی چمکدار پیلے رنگ کا یہ چھوٹا سا بکس اندھیرے میں بھی معمولی روشنی پڑتے ہی چمکنے لگتا ہے اور اسے پانی میں بھی تلاش کیا جاسکتا ہے۔ اس کی پون انچ چوڑی ٹیپ پر […]
ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ نومبر 2000ء میں مکرم رانا مبارک علی صاحب اپنی قبولِ احمدیت کی داستان بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ خاکسار ضلع جالندھر کے گاؤں ملسیاں کا رہائشی تھا۔ راجپوت برادری سے تعلق تھا جو تعلیمی لحاظ سے پسماندہ اور دینی لحاظ سے صرف عید کی نماز پڑھا کرتے تھے۔ زرعی زمینیں کافی تھیں […]
مجلس انصاراللہ جرمنی نے گزشتہ سال 2000ء میں اپنا پہلا ضخیم سووینئر شائع کیا جو دیدہ زیب ہونے کے ساتھ ساتھ تاریخی معلومات کا مرقع ہے۔ اردو اور جرمن زبانوں میں مختصر عمدہ مضامین کے علاوہ متعدد رنگین تصاویر اس مجلہ کی زینت ہیں۔ تاہم اگر مجالس کی کارگزاری کو بھی اس میں محفوظ کیا […]
2001ء میں اعزازات کے تحت الفضل ڈائجسٹ کی زینت بننے والی چند خبریں درج ذیل ہیں: ٭ مکرم طلحہ شاہد صاحب نے گورنمنٹ کالج لاہور میں B.Sc انجینئر گروپ میں اول پوزیشن حاصل کی اور گورنر پنجاب سے گولڈ میڈل اور رول آف آنر حاصل کیا۔ ٭ محترمہ ہما رحمٰن صاحبہ آف لندن کو 1999ء […]
2000ء میں روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ میں شامل اشاعت اہم مضامین کے انڈیکس کی اشاعت ادارہ الفضل ربوہ کی بہت عمدہ کاوش ہے۔ اس انڈیکس میں جو قیمتی معلومات شامل ہیں اُن میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے 2000ء میں ارشاد فرمودہ خطباتِ جمعہ کا خلاصہ، سال بھر کے دوران اخبار کی […]
اس وقت ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا کی خصوصی اشاعت (از اگست تا نومبر 2000ء) ہمارے پیش نظر ہے۔ قریباً دو سو صفحات پر مشتمل اس اشاعت میں کینیڈا کے 24ویں جلسہ سالانہ 2000ء کے حوالہ سے اہم رپورٹس، یادگار تصاویر، جلسہ کے موقع پر کی جانے والی عالمانہ تقاریر اور مہمانانِ کرام کے خطابات یکجا […]
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان کا 16 تا 23 نومبر 2000ء کا شمارہ نئے عیسوی ملینئم کی خصوصی اشاعت کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔ فُل سکیپ سائز کے سوادو سو صفحات پر مشتمل یہ ضخیم شمارہ بہت سے علمی اور تحقیقی مضامین اپنے اندر سموئے ہوئے ہے۔ ایسے خصوصی مضامین کا تعلق عموماً عیسائیت […]
بہت سے صحابہؓ نے قرآن کریم حفظ کر رکھا تھا اور قرآن اُن کی روح کی غذا تھی۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سالانہ نمبر1999ء میں مکرم عبدالقدیر قمر صاحب کے قلم سے ایک مضمون میں صحابہ رسولؐ کے عشق قرآنؐ کا بیان ہے۔ صحابہ قرآن کریم کا بے حد ادب کرتے۔ حضرت مصعبؓ بن سعد […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سالانہ نمبر1999ء میں مکرم عبدالستار خان صاحب کے قلم سے ایک تفصیلی مضمون میں صحابہ رسولؐ کے تعلق باللہ، ذوق عبادت اور دلگداز دعاؤں کا بیان ہے۔ صحابہ کرام نے توحید باری تعالیٰ کی خاطر المناک مشکلات کو برداشت کیا، مال اور اولاد کی قربانیاں دیں، وطن سے بے وطن کئے […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ نے اپنے سالانہ نمبر 1999ء کا انتساب صحابہ رسولﷺ کے نام کیا ہے۔ نہایت عمدہ مضامین اس شمارہ کی زینت ہیں اور صحابہ کرام کے روشن کردار کے ہر پہلو کو اجاگر کرنے کی کامیاب کوشش کی گئی ہے۔ آنحضرتﷺ نے فرمایا: میرے صحابہ کے دل میں اللہ ہی اللہ ہے۔ انہیں […]
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍مارچ 2000ء میں اخبار ’’الحکم‘‘ 26؍دسمبر 1935ء سے ایک مضمون منقول ہے جس میں اس سوال کے جواب میں کہ ’’آپؓ کو حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کونسی ادا پیاری لگی؟‘‘ بہت سے صحابہؓ کرام نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے اور یہ مضمون ایک خوشنما اور خوشبودار گلدستہ کی […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 22 فروری 2019ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5نومبر 2012ء میں مکرم عبدالسمیع خان صاحب کے قلم سے ایک تاریخی مضمون شامل اشاعت ہے جو جماعت احمدیہ کے 68ویں جلسہ سالانہ کے حوالہ سے لکھا گیا ہے۔ یہ جلسہ سالانہ (جو کہ دسمبر کے آخری ہفتہ میں 28,27,26 دسمبر 1959ء کو منعقد ہونا تھا […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 22 فروری 2019ء) مجلس انصاراللہ کے جریدہ ’’انصارالدین‘‘ جنوری و فروری 2019ءمیں حضرت مصلح موعودؓ کی شفیق اور ہمدردانہ طبیعت کے حوالہ سے مکرم راجہ برہان احمد طالع صاحب نے متعدّد ایمان افروز واقعات بیان کئے ہیں۔ ٭ صاحبزادی امۃ الرشید بیگم صاحبہ تحریر فرماتی ہیں کہ حضورؓ باوجود بے حد عدیم الفرصت […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 15 فروری 2019ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ8؍اکتوبر 2012ء میں مکرم خواجہ ظہور احمد صاحب آف سیٹلائٹ ٹاؤن سرگودھا کی شہادت کی خبر شائع ہوئی ہے جن پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے 4؍اکتوبر 2012ء کو اُس وقت فائرنگ کردی جب آپ کسی کام سے سائیکل پر گھر سے نکلے ہی تھے۔ فائر آپ کے […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 15 فروری 2019ء) انگریزی ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ امریکہ جولائی 2012ء میں مکرمہ سیّدہ عزیزہ خان صاحبہ کے قلم سے اُن کے والد محترم سیّد شریف احمد شاہ صاحب کا ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ محترم سیّد شریف احمد شاہ صاحب 5؍ستمبر 1928ء کو ضلع جہلم کے گاؤں پنڈوری میں مکرم سیّد رسول شاہ […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 15 فروری 2019ء) ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اگست و ستمبر 2012ء میں مکرم منیر احمد کاہلوں صاحب کے قلم سے جماعت احمدیہ کیلئے خدائی غیرت کے اظہار کے حوالہ سے ایک واقعہ شائع ہوا ہے۔ 1994ء میں مالوکے تتلے (ضلع نارووال) میں کوئی احمدیہ مسجد نہیں تھی۔ ایک کچے مکان کے کمرہ میں […]