حضرت سردارعبدالرحمٰن صاحب رضی اللہ عنہ
حضرت سردار عبدالرحمٰن صاحبؓ (سابق مہر سنگھ) 1872ء میں جالندھر کے ایک گاؤں میں سکھ گھرانہ میں پیدا ہوئے۔ بارہ سال کی عمر میں تلاش حق کیلئے تنہا گھر سے نکل کھڑے ہوئے اور مختلف لوگوں سے ملتے ملاتے حضرت مولوی خدابخش صاحبؓ جالندھری کے پاس پہنچے جو 1889ء میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام…
