(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 29؍مئی 2023ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 23؍مئی 2014ء میں مکرم عبدالسلام اختر صاحب کی ’’خلافت احمدیہ‘‘ کے حوالے سے کہی جانے والی ایک نظم شاملِ اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: نہ حُسنِ مدعا پر ہے نہ شانِ ارتقا پر ہے بقائے ہستیٔ انساں خلافت کی بقا پر […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 29؍مئی 2023ء) حضرت مسیح موعودؑ کے خاندان میں ربوہ میں پیدا ہونے والے پہلے بچے حضرت صاحبزادہ مرزا مسرور احمد صاحب ہیں جو۱۵؍ستمبر۱۹۵۰ء کو حضرت صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب اور محترمہ صاحبزادی ناصرہ بیگم صاحبہ کے ہاں پیدا ہوئے۔ آپ حضور علیہ السلام کے پڑپوتے حضرت مرزا شریف […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین مئی و جون2023ء) مکرم خلیفہ فلاح الدین احمد صاحب (المعروف فِلّی بھائی) کی خلفائے کرام کے حوالے سے بیان کردہ خوبصورت یادوں پر مشتمل دوسری اور آخری قسط پیش ہے۔ قسط اوّل کے لیے براہ کرم جنوری فروری 2023ء کا شمارہ ملاحظہ فرمائیں۔ (مدیر) (مرتبہ: محمد اسلم خالد + محمود احمد ملک) […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین مئی و جون2023ء) مجلس انصاراللہ کے عہد میں ہم خداتعالیٰ کی وحدانیت اور آنحضورﷺ کی رسالت کی گواہی دیتے ہوئے یہ اقرار بھی کرتے ہیں کہ ’’… نظام خلافت کی حفاظت کے لیے ان شاء اللہ تعالیٰ ہم آخر دم تک جدوجہد کرتے رہیں گے اور اس کے لیے بڑی سے بڑی […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 22؍مئی 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 23؍دسمبر 2013ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت مرزا سلطان محمودبیگ صاحبؓ آف پٹّی اور اُن کی اہلیہ محترمہ کے حالات زندگی بیان کیے گئے ہیں۔ امرتسر سے 45کلومیٹر کے فاصلے پر واقع شہر پٹّی (Patti) میں مغل خاندان کے حضرت […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 22؍مئی 2023ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 23؍مئی 2014ء میں مکرم ابن کریم صاحب کی ’’خلافت احمدیہ‘‘ کے حوالے سے کہی جانے والی ایک نظم شاملِ اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ایماں کا اِک منادی ہم کو بلا رہا ہے جن کے ضمیر سوئے اُن کو جگا رہا […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 22؍مئی 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍دسمبر 2014ء میں چند مشہور مسلمان جغرافیہ دانوں کا تذکرہ ایک قومی اخبار سے منقول ہے۔ ٭… خوارزمی : عبداللہ بن محمد بن موسیٰ خوارزمی مشہور علم دوست اور علم پرور خلیفہ مامون کی سرپرستی میں قائم کردہ ادارے ’’دارالحکومت‘‘ میں علمی خدمات سرانجام […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین مئی و جون2023ء) قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے اپنے جنود اور لشکروں، مومنوں اور متقی مسلمانوں کے جو نشانات بیان فرمائے ہیں ان میں ایک روشن اورچمکدار نشان تائیدات الٰہیہ کا نشان ہے جوہر جگہ، ہر مقام، ہر قریہ اور تمام دیار و امصار میں نظر آتا ہے۔ چنانچہ فرمایا: اِنَّا […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین مئی و جون2023ء) حضرت میاں مولابخش صاحب رضی اللہ عنہٗ (والد محترم حافظ محمدرمضان صاحب مولوی فاضل مربی سلسلہ احمدیہ) قادیان سے جا نبِ شمال موضع پسنانوالی کے رہنے والے تھے۔ آپؓ کے والد کانام محمد تھا جواسی گاؤں کے اچھے لکھے پڑھے صاحب ِ تقویٰ وطہارت بزرگ تھے۔ علاقہ بھرمیں انہیں […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین مارچ و اپریل و مئی و جون2023ء) (فرخ سلطان محمود) قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے: وَالسَّابِقُونَ الاَوَّلُوْنَ مِنَ الْمُہَاجِرِیْنَ وَالاَنصَارِ وَالَّذِیْنَ اتَّبَعُوہُم بِإِحْسَانٍ رَّضِیَ اللّہُ عَنْہُمْ وَرَضُواْ عَنْہُ وَاَعَدَّ لَہُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِیْ تَحْتَہَا الْاَنْہَارُ خَالِدِیْنَ فِیْہَا اَبَدًا ذَلِکَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ۔ (التوبۃ:100) اور مہاجرین اورانصارمیں سے سبقت لے جانے والے […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین مارچ و اپریل2023ء) (کلیم احمد کِم) عرب کا قبیلہ بنو تمیم اپنی سخاوت اور شجاعت میں مشہور اور فصاحت و بلاغت میں منفرد تھا۔ اعلیٰ پائے کے شعراء نے اس قبیلہ میں جنم لیا۔ یہ قبیلہ مدینہ کے اطراف سے لے کر خلیج فارس (ایران) تک پھیلا ہوا تھا جبکہ شمال میں […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین مارچ و اپریل2023ء) تاریخ احمدیت سے ایک ورق لندن میں ایک صدی قبل دو اخبارات کے شرمناک خاکے اور جماعت احمدیہ کی طرف سے دفاعِ ناموسِ رسالت کی عظیم مہم (شیخ فضل عمر) حضرت اقدس محمد مصطفی ﷺ کی ناموس کی حفاظت کسی انسان کی محتاج نہیں۔ لیکن امر واقعہ یہ ہے […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن یکم مئی، 8؍مئی و 15؍مئی 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں مکرمہ امۃالقیوم ناصرہ صاحبہ کے قلم سے حضرت سیّدہ نصرت جہاں بیگم صاحبہؓ حرم حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی سیرت طیبہ کے حوالے سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت سیدہ نصرت جہاں بیگم […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین مارچ و اپریل2023ء) سیّدنا حضرت اقدس مسیح موعود و مہدیٔ معہود علیہ السلام کے ایک چچا مرزا غلام محی الدین صاحب تھے جن کے تین بیٹے اورتین بیٹیاں تھیں جن کا ذکر ہمارے سلسلے کے لٹریچر میں اکثر آتا ہے۔ بیٹوں میں مرزا امام الدین (لاولد فوت ہوئے)، مرزا نظام الدین (جن […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین مارچ و اپریل2023ء) تقریر برموقع سالانہ اجتماع انصاراللہ برطانیہ 2022ء (فضل الرحمٰن ناصر۔ قائد تربیت مجلس انصاراللہ برطانیہ) حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کی زندگی کیسی تھی، آپ کے شب وروزکیسے بسر ہوتے، اٹھتے بیٹھتے کیسے تھے، نمازیں کیسے اداکرتے، دعائیں کیسے کرتے، بیوی بچوں کے ساتھ ساتھ دین اسلام کی خدمت میں […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن یکم مئی 2023ء) لجنہ اماءاللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘برائے2013ء نمبر1 میں حضرت سیّدہ نصرت جہاں بیگم صاحبہؓ کی سیرت کے حوالے سے حضرت قاضی محمد ظہورالدین اکمل صاحبؓ کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب پیش ہے: اے اُمّ المومنین ! تیری شان ہے بلند پہلو […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 8؍مئی 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍فروری 2014ء میں مکرم انورندیم علوی صاحب کی درج ذیل غزل شامل اشاعت ہے: سچ اس کی خطا ہے یہ بتا کیوں نہیں دیتے منصور کو سولی پہ چڑھا کیوں نہیں دیتے شاید کسی گم گشتہ کو مل جائے ٹھکانہ اِک دیپ اندھیرے میں […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین جنوری فروری2023ء) (یہ مضمون سالانہ مقابلہ مقالہ نویسی 2022ء کے تحت اوّل قرار پایا) (نعیم احمد شیخ۔ ہیورنگ) خلافت حقہ کی نشانی یہ ہوتی ہے کہ اس کے ساتھ الٰہی تائیدات ہوا کرتی ہیں جو مومنوں کی جماعت کو کامیابیوں سے ہمکنار کرتی ہیں۔ زیر نظر عنوان میں ’’دَورِ خلافت خامسہ‘‘سے مراد […]
(مطبوعہ رسالہ انصارالدین جنوری فروری2023ء) حضرت خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ نے میری تقرری سپین کے لیے فرمائی۔یہ وہ ملک ہے جس میں مسلمانوں نے ۷۰۰ سال تک حکومت کی اور پھر انہیں زوال آگیا اور عیسائی حکومتوں نے بعد میں جس قدر مسلمانوں پر زیادتیاں کیں، ان سے تاریخ کے اوراق اب بھی […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24؍اپریل 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15دسمبر 2014ء میں مکرم کلیم احمد صاحب کے قلم سے ذیابیطس کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ ذیابیطس کی پہلی قسم میں انسولین سرے سے موجود ہی نہیں ہوتی۔ دوسری قسم کی ذیابیطس میں انسانی جسم میں انسولین بنانے کی صلاحیت […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24؍اپریل 2023ء) ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ نومبر 2013ء میں حضرت مولوی رحمت علی صاحبؓ آف پھیروچیچی کی قبولیتِ دعا کا ایک حیرت انگیز واقعہ اُن کے بیٹے مکرم احسان الٰہی صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت مولوی رحمت علی صاحبؓ 1867ء میں پیدا ہوئے۔ آپ کا بچپن پھیروچیچی […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24؍اپریل 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 21؍اکتوبر2013ء میں مکرم چودھری محمد عبدالوہاب صاحب (برادراصغر محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب) کا ذکر خیر مکرم وسیم احمد شمس صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے جو اُس دَور میں مربی ضلع اسلام آباد متعیّن تھے جب 1988ء میں محترم چودھری صاحب ٹرانسفر ہوکر ایبٹ […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24؍اپریل 2023ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 4؍مارچ 2014ء میں مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: جو بےقراری ہو یہ نسخہ آزما لینا خدا کے ذکر سے دل اور زباں سجا لینا غرور و کبر سے بچنے کا گر خیال آئے کسی […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 17؍اپریل 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 21؍نومبر2013ء میں مکرم بشارت احمد ملک صاحب کے قلم سے اُن کے پھوپھا مکرم ملک غلام محمد صاحب معلّم وقف جدید کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم ملک غلام محمد صاحب کی پیدائش قریباً 1931ء میں لودھراں میں ایسے گھرانے میں ہوئی جو اپنے علاقے […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 17؍اپریل 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ12؍دسمبر 2014ء میں مکرم محمد سلطان ظفر صاحب کے قلم سےعظیم ایتھلیٹ ٹیرنس سٹینلے فاکس (Terrance Stanley Fox) المعروف ٹیری فاکس کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون شائع ہوا ہے۔ ٹیری فاکس 28؍جولائی 1958ءکو کینیڈا کے شہر Winnipeg میں پیدا ہوئے۔ وہ سکول میں لمبی […]
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 17؍اپریل 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍مئی 2014ء میں مکرم ض۔ مبشر صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جو حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے دورۂ جاپان کے حوالے سے کہی گئی تھی۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: میرے مولا نے کیسا کرم کر دیا میرے […]