اللہ تعالیٰ کی صفت حلیم کے سب سے اعلیٰ پرتَو آنحضرتﷺ تھے اور پھر اس زمانے میں اللہ تعالیٰ نے اپنے آقا کی اتباع میں ان صفات کے اعلیٰ معیار قائم کرنے کے لئے حضرت مسیح موعودعلیہ الصلوٰۃ والسلام کو بھیجا ہے۔ (اللہ تعالیٰ کی صفت حلیم کے حوالہ سے آنحضرت ﷺ کی سیرت طیبہ […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 31 جولائی 2020ء) ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ نومبر2012ء میں حضرت منشی فیاض علی صاحبؓ کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت منشی صاحبؓ 1841ء میں محلہ قریشیاں سراوہ، کپورتھلہ، ضلع میرٹھ میں پیدا ہوئے۔ قوم قریشی ہاشمی تھی۔ والد کا نام رسول بخش تھا۔ جدّامجد زاہد علی قریشی تھے جو جہانگیر بادشاہ کے […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 31 جولائی 2020ء) ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ فروری 2012ء میں محترمہ امۃالحئی صاحبہ اہلیہ چودھری محمد اکرام اللہ صاحب مرحوم (سابق امیر جماعت احمدیہ ملتان)کا ذکرخیر مرحومہ کی بیٹی ڈاکٹر امۃالمجیب صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔مرحومہ حضرت محمد بشیر چغتائی صاحبؓ کی بیٹی، حضرت بابو روشن دین صاحبؓ بانی […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 31 جولائی 2020ء) ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ ستمبر2012ء میں تاریخ احمدیت کا ایک ورق شامل اشاعت ہے جس میں سکنڈے نیویا میں احمدیت کے آغاز اور فروغ کا طائرانہ جائزہ لیا گیا ہے۔ 1932ء میں حضرت مصلح موعودؓ نے ایک کشف میں دیکھا کہ ناروے، سویڈن، فِن لینڈ اور ہنگری کے ممالک احمدیت […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 31 جولائی 2020ء) مجلس انصاراللہ جرمنی کے سہ ماہی‘‘الناصر’’اپریل تا جون 2012ء میں ایک محفل مشاعرہ کی رپورٹ شائع ہوئی ہے۔ اس رپوٹ میں شامل جناب محمد شریف خالد صاحب کے نمونہ کلام میں سے انتخاب درج ذیل ہے: مرے گلستاں میں رونق، گو بہار سے ہوئی ہے ترے فیض […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 31 جولائی 2020ء) مجلس انصاراللہ جرمنی کے سہ ماہی‘‘الناصر’’اپریل تا جون 2012ء میں ایک محفل مشاعرہ کی رپورٹ شائع ہوئی ہے۔ اس رپوٹ میں شامل جناب مقصودالحق صاحب کے نمونہ کلام میں سے انتخاب درج ذیل ہے: بہت کم دوسروں سے، خود سے زیادہ بات کرتا ہوں اسی اُسلوب سے، […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 31 جولائی 2020ء) گولہ پھینکنے کے کھیل کی ابتدا سترہویں صدی میں آئرلینڈ میں گول پتھر پھینکنے کے مقابلوں سے ہوئی۔ ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ فروری 2011ء میں عزیزم سلطان نصیر کے مضمون میں اس حوالے سے چند معلومات پیش کی گئی ہیں۔ مَردوں کے لیے گولے کا وزن 16پاؤنڈ اور […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 24 جولائی 2020ء) مجلس خدام الاحمدیہ بھارت کے ماہنامہ ’’مشکوٰۃ‘‘ اگست 2012ء میں مکرم غلام نبی نیاز صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل ہے جس میں مخالفین احمدیت کے لٹریچر پر تبصرہ کیا گیا ہے۔ اس طویل مضمون میں متعدد مولوی صاحبان کی طرف سے انگریزی حکومت کی تعریف […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 24 جولائی 2020ء) مجلس انصاراللہ جرمنی کے سہ ماہی ’’الناصر‘‘ اپریل تا جون 2012ء میں مکرم مبارک صدیقی صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’ایم ٹی اے‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: کبھی پُرسوز لہجے میں ہمیں قرآں سناتا ہے کبھی حمد و ثناء کرتے […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 24 جولائی 2020ء) ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ اکتوبر 2011ء میں عزیزم وقار احمد کے قلم سے چند زہریلے پھلوں اور پھولوں کے بارے میں معلوماتی مضمون شائع ہوا ہے۔ ہم اس بات سے بے خبر ہیں کہ بعض ایسے پودے جنہیں ہم بطور غذا یا سجاوٹ استعمال کرتے ہیں زہریلے ہوسکتے […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 17 جولائی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ 2۔2010ء) میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کا یہ اقتباس شامل اشاعت ہے کہ ’’دیکھو تم نے خوب سوچ سمجھ کر اور کامل معرفت اور یقین کے ساتھ اپنے لیے راستی کی وہ راہ اختیار کی ہے جس پر […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 17 جولائی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ 2۔2010ء) میں مکرم محمد حسین صاحب شہید کا ذکرخیر ان کی بھانجی مکرمہ بشریٰ ریاض صاحبہ نے کیا ہے۔ مکرم محمد حسین صاحب شہیدگورداسپور کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔ والد بہت بڑے تاجر تھے اور بہت […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 17 جولائی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ 2۔2010ء) میں مکرم زاہد محمود قریشی صاحب کے قلم سے 28؍مئی 2010ء کو مسجد دارالذکر لاہور میں ہونے والی دہشتگردی کا آنکھوں دیکھا حال شائع ہوا ہے۔ آپ لکھتے ہیں کہ 28؍مئی 2010ء کو مَیں اور میرا […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 17 جولائی 2020ء) مجلس انصاراللہ جرمنی کے سہ ماہی ’’الناصر‘‘ اپریل تا جون 2012ء میں ایک محفل مشاعرہ کی رپورٹ میں شامل نمونہ کلام میں سے جناب محمد اشرف ڈوگر صاحب کے کلام سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: دشمنِ جاں گو مرے سارے کے سارے ہوگئے اس کی رحمت سے […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 17 جولائی 2020ء) مجلس انصاراللہ جرمنی کے سہ ماہی ’’الناصر‘‘ اپریل تا جون 2012ء میں ایک محفل مشاعرہ کی رپورٹ میں شامل نمونہ کلام میں سے جناب محمد اسحاق اطہر صاحب کے کلام سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: راہوں میں خار وہ جو بچھاتے چلے گئے پلکوں سے اپنی ہم […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 17 جولائی 2020ء) مجلس انصاراللہ جرمنی کے سہ ماہی ’’الناصر‘‘ اپریل تا جون 2012ء میں ایک محفل مشاعرہ کی رپورٹ میں شامل نمونہ کلام میں سے جناب راجہ محمد سلیمان صاحب کے کلام سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خوں مرے پیاروں کا ہے لاہور کا میدان ہے حرمتِ دیں کے […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 10 جولائی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ2۔2010ء) میں مکرم ناصر محمود صاحب شہید کا ذکرخیر اُن کی خالہ مکرمہ رضیہ وسیم صاحبہ اور ان کی اہلیہ کی کزن مکرمہ ربیعہ ملک صاحبہ نے کیا ہے۔ شہید مرحوم کی والدہ محترمہ کے قلم سے ان […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 10 جولائی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ2۔2010ء) میں مکرمہ ثمرۃالکریم صاحبہ کے قلم سے 28؍مئی 2010ء کو مسجد دارالذکر لاہور میں ہونے والی دہشتگردی کی روئیداد شائع ہوئی ہے جسے اُن کے والد محترم محمد سرور ظفر صاحب نے بیان کیا ہے۔ مکرم محمد […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 10 جولائی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ 2۔2010ء) میں حضرت مصلح موعودؓ کا یہ اقتباس شامل اشاعت ہے کہ ’’حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام نے شہید کی یہ تعریف کی ہے کہ وہ بہت جلد اعلیٰ مدارج حاصل کرلیتا ہے۔ اس لیے نہیں […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 10 جولائی 2020ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍جنوری 2013ء میں مکرم مولانا ظفر محمد ظفر صاحب کا درج ذیل قطعہ شامل اشاعت ہے: کافر کو اپنی فوج کی کثرت پہ ناز ہے طیارہ ، ٹینک ، توپ کی طاقت پہ ناز ہے مومن کا دِل بھی ناز سے خالی نہیں ظفرؔ […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 10 جولائی 2020ء) ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ اپریل 2011ء میں شکرقندی کے حوالہ سے ایک مختصر معلوماتی مضمون عزیزم عمران احمد کے قلم سے شائع ہوا ہے۔ شکرقندی ایک شیریں جڑ ہے۔ 750قبل مسیح میں اس کی کاشت کے آثار جنوبی امریکہ کے ملک پیرو (Peru) میں ملے ہیں۔ جنگ عظیم […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 3 جولائی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ2۔2010ء) میں مکرمہ منصورہ شاہد صاحبہ اپنے بھائی مکرم مرزا ظفر احمد صاحب شہید کا ذکرخیر کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ ہمارے والد محترم مرزا صفدر جنگ صاحب واپڈا میں SDO تھے۔ دین سے اُنہیں ایسا لگاؤ تھا […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 3 جولائی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ2۔2010ء) میں مکرمہ فرزانہ طاہر صاحبہ کی زبانی اُن کے والد محترم چودھری محمد نواز ججہ صاحب شہید کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے جسے مکرمہ بشریٰ ماجد صاحبہ نے قلمبند کیا ہے۔ مکرم ججہ صاحب شہید کے آباواجداد […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 3 جولائی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ 2۔ 2010ء) میں مکرم الطاف قدیر صاحب کی درج ذیل نظم شامل اشاعت ہے: دل میں دھڑکی ہیں دعائیں ، منزلیں اپنی قریب اک جہاں مسرور ہے ، صد شکر اپنا یہ نصیب پھر سلاسل کو ہے […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 3 جولائی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ2۔2010ء) میں مکرمہ نبیلہ پروین صاحبہ کے قلم سے ان کے بھانجے مکرم منصور احمد صاحب شہید ابن مکرم عبدالحمید جاوید صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ مکرم منصور احمد صاحب شہیدلاہور میں پیدا ہوئے۔ آپ کے تین […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 3 جولائی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ2۔2010ء) میں مکرم مبارک علی اعوان صاحب شہید کا ذکرخیر اُن کی بھتیجی مکرمہ فرزانہ منور صاحبہ اور شہید مرحوم کی ہمشیرہ مکرمہ نصرت مشتاق صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم مبارک علی اعوان صاحب کے […]