افریقہ کے لوگ جو حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کے نام کو عزت کے ساتھ اپنے دلوں میں بٹھائے ہوئے ہیں اپنے مخصوص انداز میں جب’’غلام احمد کی جے‘‘ کا نعرہ بلند کرتے ہیں تو عزت کے ساتھ شہرت کا وعدہ ایک خاص شان سے پورا ہوتا ہوا ہمیں نظر آتا ہے۔ حضرت محمد […]
اپنے نفس کی تبدیلی کے واسطے سعی کرو۔ نماز میں دعائیں مانگو۔ صدقات، خیرات اور دوسرے ہر طرح کے حیلے سے وَالَّذِیْنَ جَاھَدُوْا فِیْنَا میں شامل ہو جاؤ اللہ تعالیٰ کا قرب پانے کا سب سے اہم ذریعہ نمازوں کی ادائیگی کی طرف توجہ ہے ہمیشہ یاد رکھیں ہم جو اس زمانے کے امام کو […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 7 اگست 2020ء) ماہنامہ ’’ احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈامارچ 2012ء میں مکرم مولاناعطاء المجیب راشد صاحب امام مسجد فضل لندن کی جلسہ سالانہ یو کے 2011ء کے موقع پر کی جانے والی تقریر شامل اشاعت ہے جس میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی ذات اقدس پرکیے جانے والے بعض اعتراضات […]
جماعت احمدیہ پر اللہ تعالیٰ کا یہ بہت بڑا احسان ہے کہ وہ ہمیں توفیق دے رہا ہے کہ دنیا کے ہر خطے میں، ہر شہر میں مسجدوں کی تعمیر کریں۔ ہر جگہ جماعت بڑی قربانیاں کرکے مسجدیں بنا رہی ہے۔ (پورٹو نووو کی مسجد کے افتتاح کی مناسبت سے مسجد کی آبادی اور عبادت […]
حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام نے بھی اپنی بعثت کا بہت بڑا مقصد یہی بتایا ہے کہ بندے اور خدا میں ایک زندہ تعلق قائم کیا جائے۔ پس ہر احمدی باقاعدہ نمازیں پڑھنے والا ہو اور ہونا چاہئے اور اس کی نمازیں ایسی نہ ہوں جو سر سے بوجھ اتارنے والی ہوں بلکہ ایک […]
اگر سفروں سے برکات حاصل کرنی ہیں تو تقویٰ بنیادی شرط ہے۔ اسے ہر وقت مومن کو مدنظر رکھنا چاہئے۔ ا گر یہ مدنظر رہے گا تو دنیاوی فائدوں کے حصول کے لئے بھی جو سفر ہیں وہ بھی اللہ تعالیٰ کی رضا کے حصول کا ذریعہ بن جائیں گے۔ خلافت جوبلی کے حوالہ سے […]
حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی بعثت کے مقصد کو ہر احمدی کو، ہر وقت اپنے سامنے رکھنا چاہئے کہ آپ کی بعثت کا مقصد بندے کو اللہ تعالیٰ کے قریب کرنا اور وہ راستے دکھانا ہے جو اللہ تعالیٰ کے قرب کے حصول کے راستے ہیں۔ صلاح وتقویٰ، نیک بختی اورخلاقی حالت کو […]
آج دشمن قرآن اور آنحضرت ﷺ کے نام پر کیچڑا چھالنے کی کوشش کررہاہے۔ اس کی یہ کوشش سوائے اس کے بدا نجام کے اس کو کوئی بھی نتیجہ نہیں دلا سکتی۔ اس کی اس مذموم کوشش کے نتیجہ میں ہم احمدی یہ عہد کریں کہ آنحضرت ﷺ پر کروڑوں اربوں دفعہ درود بھیجیں اور […]
اللہ تعالیٰ کی صفت حلیم کے سب سے اعلیٰ پرتَو آنحضرتﷺ تھے اور پھر اس زمانے میں اللہ تعالیٰ نے اپنے آقا کی اتباع میں ان صفات کے اعلیٰ معیار قائم کرنے کے لئے حضرت مسیح موعودعلیہ الصلوٰۃ والسلام کو بھیجا ہے۔ (اللہ تعالیٰ کی صفت حلیم کے حوالہ سے آنحضرت ﷺ کی سیرت طیبہ […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 31 جولائی 2020ء) ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ نومبر2012ء میں حضرت منشی فیاض علی صاحبؓ کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت منشی صاحبؓ 1841ء میں محلہ قریشیاں سراوہ، کپورتھلہ، ضلع میرٹھ میں پیدا ہوئے۔ قوم قریشی ہاشمی تھی۔ والد کا نام رسول بخش تھا۔ جدّامجد زاہد علی قریشی تھے جو جہانگیر بادشاہ کے […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 31 جولائی 2020ء) ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ فروری 2012ء میں محترمہ امۃالحئی صاحبہ اہلیہ چودھری محمد اکرام اللہ صاحب مرحوم (سابق امیر جماعت احمدیہ ملتان)کا ذکرخیر مرحومہ کی بیٹی ڈاکٹر امۃالمجیب صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔مرحومہ حضرت محمد بشیر چغتائی صاحبؓ کی بیٹی، حضرت بابو روشن دین صاحبؓ بانی […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 31 جولائی 2020ء) ماہنامہ ’’تحریک جدید‘‘ ربوہ ستمبر2012ء میں تاریخ احمدیت کا ایک ورق شامل اشاعت ہے جس میں سکنڈے نیویا میں احمدیت کے آغاز اور فروغ کا طائرانہ جائزہ لیا گیا ہے۔ 1932ء میں حضرت مصلح موعودؓ نے ایک کشف میں دیکھا کہ ناروے، سویڈن، فِن لینڈ اور ہنگری کے ممالک احمدیت […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 31 جولائی 2020ء) مجلس انصاراللہ جرمنی کے سہ ماہی‘‘الناصر’’اپریل تا جون 2012ء میں ایک محفل مشاعرہ کی رپورٹ شائع ہوئی ہے۔ اس رپوٹ میں شامل جناب محمد شریف خالد صاحب کے نمونہ کلام میں سے انتخاب درج ذیل ہے: مرے گلستاں میں رونق، گو بہار سے ہوئی ہے ترے فیض […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 31 جولائی 2020ء) مجلس انصاراللہ جرمنی کے سہ ماہی‘‘الناصر’’اپریل تا جون 2012ء میں ایک محفل مشاعرہ کی رپورٹ شائع ہوئی ہے۔ اس رپوٹ میں شامل جناب مقصودالحق صاحب کے نمونہ کلام میں سے انتخاب درج ذیل ہے: بہت کم دوسروں سے، خود سے زیادہ بات کرتا ہوں اسی اُسلوب سے، […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 31 جولائی 2020ء) گولہ پھینکنے کے کھیل کی ابتدا سترہویں صدی میں آئرلینڈ میں گول پتھر پھینکنے کے مقابلوں سے ہوئی۔ ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ فروری 2011ء میں عزیزم سلطان نصیر کے مضمون میں اس حوالے سے چند معلومات پیش کی گئی ہیں۔ مَردوں کے لیے گولے کا وزن 16پاؤنڈ اور […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 24 جولائی 2020ء) مجلس خدام الاحمدیہ بھارت کے ماہنامہ ’’مشکوٰۃ‘‘ اگست 2012ء میں مکرم غلام نبی نیاز صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل ہے جس میں مخالفین احمدیت کے لٹریچر پر تبصرہ کیا گیا ہے۔ اس طویل مضمون میں متعدد مولوی صاحبان کی طرف سے انگریزی حکومت کی تعریف […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 24 جولائی 2020ء) مجلس انصاراللہ جرمنی کے سہ ماہی ’’الناصر‘‘ اپریل تا جون 2012ء میں مکرم مبارک صدیقی صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’ایم ٹی اے‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: کبھی پُرسوز لہجے میں ہمیں قرآں سناتا ہے کبھی حمد و ثناء کرتے […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 24 جولائی 2020ء) ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ اکتوبر 2011ء میں عزیزم وقار احمد کے قلم سے چند زہریلے پھلوں اور پھولوں کے بارے میں معلوماتی مضمون شائع ہوا ہے۔ ہم اس بات سے بے خبر ہیں کہ بعض ایسے پودے جنہیں ہم بطور غذا یا سجاوٹ استعمال کرتے ہیں زہریلے ہوسکتے […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 17 جولائی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ 2۔2010ء) میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کا یہ اقتباس شامل اشاعت ہے کہ ’’دیکھو تم نے خوب سوچ سمجھ کر اور کامل معرفت اور یقین کے ساتھ اپنے لیے راستی کی وہ راہ اختیار کی ہے جس پر […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 17 جولائی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ 2۔2010ء) میں مکرم محمد حسین صاحب شہید کا ذکرخیر ان کی بھانجی مکرمہ بشریٰ ریاض صاحبہ نے کیا ہے۔ مکرم محمد حسین صاحب شہیدگورداسپور کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔ والد بہت بڑے تاجر تھے اور بہت […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 17 جولائی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ 2۔2010ء) میں مکرم زاہد محمود قریشی صاحب کے قلم سے 28؍مئی 2010ء کو مسجد دارالذکر لاہور میں ہونے والی دہشتگردی کا آنکھوں دیکھا حال شائع ہوا ہے۔ آپ لکھتے ہیں کہ 28؍مئی 2010ء کو مَیں اور میرا […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 17 جولائی 2020ء) مجلس انصاراللہ جرمنی کے سہ ماہی ’’الناصر‘‘ اپریل تا جون 2012ء میں ایک محفل مشاعرہ کی رپورٹ میں شامل نمونہ کلام میں سے جناب محمد اشرف ڈوگر صاحب کے کلام سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: دشمنِ جاں گو مرے سارے کے سارے ہوگئے اس کی رحمت سے […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 17 جولائی 2020ء) مجلس انصاراللہ جرمنی کے سہ ماہی ’’الناصر‘‘ اپریل تا جون 2012ء میں ایک محفل مشاعرہ کی رپورٹ میں شامل نمونہ کلام میں سے جناب محمد اسحاق اطہر صاحب کے کلام سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: راہوں میں خار وہ جو بچھاتے چلے گئے پلکوں سے اپنی ہم […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 17 جولائی 2020ء) مجلس انصاراللہ جرمنی کے سہ ماہی ’’الناصر‘‘ اپریل تا جون 2012ء میں ایک محفل مشاعرہ کی رپورٹ میں شامل نمونہ کلام میں سے جناب راجہ محمد سلیمان صاحب کے کلام سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خوں مرے پیاروں کا ہے لاہور کا میدان ہے حرمتِ دیں کے […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 10 جولائی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ2۔2010ء) میں مکرم ناصر محمود صاحب شہید کا ذکرخیر اُن کی خالہ مکرمہ رضیہ وسیم صاحبہ اور ان کی اہلیہ کی کزن مکرمہ ربیعہ ملک صاحبہ نے کیا ہے۔ شہید مرحوم کی والدہ محترمہ کے قلم سے ان […]
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 10 جولائی 2020ء) لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (شہداء نمبر۔ شمارہ2۔2010ء) میں مکرمہ ثمرۃالکریم صاحبہ کے قلم سے 28؍مئی 2010ء کو مسجد دارالذکر لاہور میں ہونے والی دہشتگردی کی روئیداد شائع ہوئی ہے جسے اُن کے والد محترم محمد سرور ظفر صاحب نے بیان کیا ہے۔ مکرم محمد […]