حضرت عبدالستار خان صاحبؓ افغان
حضرت مولوی عبدالستار خان صاحبؓ افغان المعروف بزرگ صاحب کا شمار حضرت مسیح موعودؑ کے ابتدائی صحابہ اور حضرت صاحبزادہ عبداللطیف صاحبؓ شہید کے خاص شاگردوں میں ہوتا تھا۔ آپؓ مکرم دیندار خان صاحب کے فرزند تھے اور علاقہ خوست افغانستان کے رہنے والے تھے۔ آپؓ کی مادری زبان افغانی تھی لیکن عربی اور فارسی…
