مری تخلیق سے پہلے بہت سی التجائیں ہیں – نظم
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18جون 2012ء میں ’’الفضل کی کہانی۔ الفضل کی زبانی‘‘ کے زیرعنوان مکرم طاہر محمود احمد صاحب کی ایک طویل نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: مری تخلیق سے پہلے بہت سی التجائیں ہیں خدا کے عرش کو چُھو جائیں جو ایسی دعائیں ہیں مقدّس دل کے اَرمانوں…