سڑکوں پر آلودگی اور انسانی صحت – جدید تحقیق کی روشنی میں

سڑکوں پر آلودگی اور انسانی صحت – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) سڑکوں پر بڑھنے والی آلودگی کی وجہ سے انسانی صحت جس طرح متاثر ہورہی ہے اس کا اندازہ درج ذیل رپورٹس سے کیا جاسکتا ہے: ٭ امریکہ میں انسانی صحت سے متعلق قائم ایک ادارے نے اپنی رپورٹ میں بتایا …مزید پڑھیں

انسانی صحت کوپلاسٹک سے نقصانات اور فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں

انسانی صحت کوپلاسٹک سے نقصانات اور فوائد – جدید تحقیق کی روشنی میں (فرخ سلطان محمود) دنیا میں‌ ہونے والی ہر ایجاد اور دریافت کے ساتھ فوائد اور نقصانات منسلک ہوتے ہیں جو وقت کے ساتھ ساتھ سامنے آتے رہتے ہیں- پلاسٹک کا استعمال بھی ایسی ہی ایجادات میں سے ہے- جدید تحقیق کی روشنی …مزید پڑھیں

کرین Crane کا موجد ارشمیدس

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ جنوری 2010ء میں کرین کی ایجاد کے حوالہ سے مکرم احمد سعود ناز صاحب کا ایک مختصر مضمون شائع ہوا ہے۔ عظیم سائنسدان ارشمیدس نے یہ دعویٰ کیا تھا کہ اگر اُسے زمین سے باہر کھڑے ہونے کے لئے کوئی جگہ دے دی جائے تو وہ لیور کی مدد سے پوری دنیا …مزید پڑھیں

کانچ (شیشہ)

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ دسمبر 2009ء میں کانچ یعنی شیشہ کے بارہ میں ایک معلوماتی مضمون مکرم فرحان احمد صاحب کے قلم سے شائع ہوا ہے۔ شیشہ کے ذرّات ریت میں موجود ہوتے ہیں چنانچہ شیشہ سازی کی صنعت اکثر ممالک میں قائم ہے۔ شیشے میں کسی قسم کا لوچ موجود نہیں ہوتا چنانچہ وہ ٹھیس …مزید پڑھیں

گلیلیو

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍مارچ 2008ء میں مکرمہ نائلہ نذیر صاحبہ کے قلم سے دُوربین کے موجد گلیلیو کے بارہ میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں یکم دسمبر 1995ء اور 7؍مئی 1999ء کے شماروں کے اسی کالم میں گلیلیو کے حوالہ سے مضامین شامل اشاعت کئے جاچکے ہیں۔ گلیلیو 1564ء میں اٹلی کے شہر …مزید پڑھیں

فونو گراف

ماہنامہ ’’خالد‘‘ربوہ اپریل2008ء میں مکرم محمد شفیق عادل صاحب کے قلم سے فونوگراف کی ایجاد اور تاریخ احمدیت میں اس کی اہمیت سے متعلق ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ 1876ء میں تھامس آلوایڈیسن نے جرمنی میں سکونت اختیار کی۔ ایک روز کسی دوسرے تجربہ کے دوران اُسے احساس ہوا کہ اُس کی آواز کی طاقت …مزید پڑھیں

ریل گاڑی۔ آخری زمانہ کی اہم علامت

آنحضرت ﷺ نے آخری زمانہ کے متعلق خبر دی تھی کہ اونٹنی کی سواری موقوف ہو جائے گی۔ گویا یہ اشارہ تھا کہ ایسی نئی ایجادات کی جائیں گی جن کی موجودگی میں اونٹنی کا کام ختم ہوجائے گا۔ چنانچہ ریل بھی ایسی ہی ایجاد ہے جس نے مذکورہ پیشگوئی کو پورا کیا۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ …مزید پڑھیں

ولبر رائٹ اور اُروائل رائٹ

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ جولائی 2006ء میں ہوائی جہاز ایجاد کرنے والے دو امریکی بھائیوں ولبرا رائٹ اور اُروائل رائٹ کے بارہ میں ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ ولبررائٹ انڈیانا میں اور اس کا چھوٹا بھائی اروائل رائٹ، اوھایو کے قصبے ڈیٹن میں پیدا ہوا تھا۔ دونوں کو بچپن میں پتنگ اڑانے کا اور پرندے …مزید پڑھیں

سمندر کی گہرائیوں میں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍ستمبر 2006ء میں مکرم پروفیسر طاہر احمد نسیم صاحب کا ایک معلوماتی مضمون شائع ہوا ہے جس میں سمندر کی گہرائیوں میں انسانی جسم پر اثرات پر سیرحاصل روشنی ڈالی گئی ہے۔ پانی چونکہ ہوا کی نسبت بہت زیادہ کثیف ہوتا ہے اس لئے اس کے اندر تیرنے والی چیزوں پر اس …مزید پڑھیں

مارکونی – ریڈیو کے موجد

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ ستمبر 2006ء میں ریڈیو کے موجد مارکونی کے بارہ میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ گگ لیمومارکونی اٹلی کے شہر بولونیا میں پیدا ہوا۔ اس کا والد امیر آدمی تھا اور اس نے مارکونی کو اچھی تعلیم دلوائی۔ مارکونی کو بجلی کے تجربات کرنے کا بہت شوق تھا۔ اسی زمانہ میں ایک …مزید پڑھیں