تعارف کتاب: ’’سیرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام‘‘
(مطبوعہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ لندن 22 اور 25مارچ 2022ء. دو اقساط) جلیل القدر صحابی حضرت مسیح موعود علیہ السلام حضرت یعقوب علی عرفانی صاحب ؓ کی معرکہ آرا تصنیف ’’سیرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام‘‘ انسانی سرشت (نفسیات) میں یہ چیز داخل ہے کہ وہ محبت اور نفرت کا اظہار کرتے ہوئے اکثر اعتدال کا دامن…