اداریہ: دینی معاملات میں خلفائے راشدین کی اطاعت
(اداریہ-مطبوعہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ جنوری فروری 2024ء) ایک دوست کے اس سوال پر کہ کیا خلفائے کرام کی اطاعت بھی اسی طرح ضروری ہے جس طرح انبیائے کرام کی اطاعت فرض ہے؟ حضرت امیرالمومنین خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نےجو پُرحکمت اور مدلّل جواب ارشاد فرمایا اس کا ایک اقتباس ہدیۂ قارئین ہے۔ فرمایا:…