آسیبی تکون یا برمودا ٹرائی اینگل

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 9؍ ستمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍نومبر2013ء میں برمودا ٹرائی اینگل کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ قبل ازیں 13؍دسمبر 2002ء اور یکم اکتوبر 2010ء کے شماروں کے ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ میں اس حوالے سے مضامین شائع ہوچکے ہیں جو اس ویب سائٹ میں بھی شامل ہیں۔…

گھانا کی دلچسپ باتیں

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 28 اگست 2020ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍جون2012ء میں مکرم فرید احمد نوید صاحب کا گھانا کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ گھانا کے دارالحکومت اکرا (Accra) سے منکسم (Mankessim) شہر کو آنے والی سڑک کیپ کوسٹ چلی جاتی ہے جہاں وہ تاریخی قلعہ واقع ہے جو ابتدائی…

اشتقاقیات (Etymology)

اشتقاقیات کا مطلب ہے کہ مختلف اشیاء کو مخصوص نام دیے جانے کی وجوہات کیا ہیں۔ اس حوالے سے ایک مختصر معلوماتی مضمون ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ مئی 2011ء میں شائع ہوا ہے جس میں چند ممالک کے نام رکھے جانے کا پس منظر بیان کیا گیا ہے۔ افغانستان: یہ سنسکرت زبان کے ایک لفظ Asvakaسے…

گینز بُک آف ورلڈ ریکارڈ

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جنوری 2011ء میں گینز بُک آف ورلڈ ریکارڈ کے بارے میں مکرم راجہ اطہر قدوس صاحب کا ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے۔ 10؍نومبر 1945ء کی شام آرتھرگینس سن اینڈ کمپنی کے مینیجنگ ڈائریکٹر Sir Hugh Beaver آئرلینڈ میں پرندوں کا شکار کھیل رہے تھے۔ انہوں نے Golden Plovers کے ایک غول…

ایک حکایت – راز

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ اگست 2011ء میں بوستانِ سعدیؒ سے ایک حکایت پیش کی گئی ہے کہ ترک بادشاہ تکش کو اپنے ایک غلام پر بہت اعتماد تھا۔ ایک دن اُس نے غلام سے کوئی بات کہی اور تاکید کی کہ کسی کو نہ بتائے۔ غلام نے ایک سال کے بعد بادشاہ کا راز اپنے ایک…

دنیا کا سب سے چھوٹا جزیرہ اور جمہوریہ – ناؤروؔ

روزنامہ الفضل ربوہ 11مئی 2012ء میں دنیا کے سب سے چھوٹے جزیرے جمہوریہ ناؤروؔ کا تعارف شائع ہوا ہے۔ بیضوی شکل کا نہایت زرخیز، سرسبز اور چکنی مٹی سے بنا ہوا یہ جزیرہ آسٹریلیا کے شمال مشرق میں بحرالکاہل میں واقع ہے۔ اس کی لمبائی 4 میل اور چوڑائی 3 میل ہے یعنی کُل رقبہ…

’’مولیٰ بس‘‘ کی کیفیت

’’خالد‘‘ جنوری 2011ء میں مکرم ارسلان احمد بٹ صاحب کا مُرسلہ حضرت مسیح موعودؑ کے ملفوظات کا ایک اقتباس شائع ہوا ہے جس میں حضورؑ ’’مولیٰ بس‘‘ کی کیفیت بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ اپنے ایک چچا کو وفات کے بعد مَیں نے عالمِ رؤیا میں دیکھا اور اُن سے اُس عالم کے حالات…

صغیرہ گناہ ، کبیرہ کس طرح بنتے ہیں؟

حضرت امام غزالیؒ کی تصنیف ’’احیائے علوم‘‘ میں بیان کیا گیا ہے کہ ہر انسان خطا کا پُتلا ہے اور لغزش کا ارتکاب ہونے کے بعد دعا کا محتاج ہے۔ کئی علماء نے گناہوں کو صغیرہ اور کبیرہ میں تقسیم کیا ہے۔ مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کے ایک مضمون میں اُن اسباب پر روشنی…

تلاش رشتہ اور خوابوں کا سلسلہ

مجلس انصاراللہ برطانیہ کے رسالہ ’’انصارالدین‘‘ جنوری فروری 2011ء میں محترم مولانا عبدالباسط شاہد صاحب نے رشتہ کی تلاش کے حوالہ سے ایک مختصر مضمون میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ خوابوں کی حقیقت سے متعلق ماہرینِ نفسیات کی تحقیق جاری رہتی ہے۔ قرآن مجید میں بھی خوابوں ذکر ہے اور اس سے اندازہ…

خدا کی تابعداری

مجلس انصاراللہ ناروے کے رسالہ ’’انصاراللہ‘‘ برائے 2011ء میں ’انتخاب‘ کے زیرعنوان جو تحریریں شامل اشاعت ہیں ، اُن میں سے ایک ہدیۂ قارئین ہیں : جناب خواجہ حسن نظامی دہلوی کا بیان ہے کہ ایک زمانہ میں چار بزرگ ہندوستان میں بہت مشہور تھے۔ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب گنج مراد آباد میں ،…

غار حرا

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16نومبر 2011ء میں غارحرا کے بارہ میں ایک معلوماتی مضمون (ماخوذ از گلوبل سائنس) شامل اشاعت ہے۔ مغربی سعودی عرب میں زیادہ تر آتشیں چٹانیں پائی جاتی ہیں ۔ اس طرح کا علاقہ ارضیاتی زبان میں شیلڈ ایریا (Shield Area) کہلاتا ہے۔ یہ ایریا زمین کا سب سے زیادہ مضبوط حصہ سمجھا…

’’وقت کم ہے بہت ہیں کام چلو‘‘

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ3؍ نومبر 2011ء میں مکرم پروفیسر راجا نصراللہ خان صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں وقت کی اہمیت پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ حضرت مسیح موعودؑ کو اللہ تعالیٰ نے الہاماً فرمایا تھا کہ اَنْتَ الشَّیْخُ الْمَسِیْحُ الَّذِیْ لَایُضَاعُ وَقْتَہٗ کہ تُو وہ بزرگ مسیح ہے جس کا وقت ضائع…

کتاب ’’نشیمن‘‘ کا تعارف

مجلس انصاراللہ برطانیہ کے رسالہ ’’انصارالدین‘‘ مئی جون 2011ء میں فرخ سلطان محمود کے قلم سے محترمہ امۃالباسط ایاز صاحبہ کی کتاب ’’نشیمن‘‘ کا تعارف شامل اشاعت ہے۔ اس دلچسپ کتاب میں مختصر لیکن نہایت سبق آموز اور ایمان افروز مضامین جمع کردیئے گئے ہیں۔ گویا جس طرح رنگ برنگے تنکوں، دھاگوں اور پھولوں کی…

حضرت سید بدرالدین باکھریؒ

حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ کے نانا جان حضرت ڈاکٹر سید عبدالستار شاہ صاحب کا سلسلہ نسب آٹھویں نویں پشت سے حضرت سید بدرالدین باکھریؒ سے جاملتا ہے جن کا مزار اوچ شریف ضلع بہاول پور میں واقع ہے۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30 ستمبر 2010ء میں آپؒ کا مختصر تعارف مکرم عطاء العلیم شاہد صاحب کے…

قبولیت دعا کا اعجازی نشان

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7 اکتوبر 2010ء میں مکرم افتخارالحق خان صاحب ایڈووکیٹ کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں قبولیت دعا کے اس اعجازی نشان کو بیان کیا گیا ہے جب اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل سے درندہ صفت اغواکاروں سے ان کو قریباً 20 روز بعد رہائی عطا فرمائی۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ…

بندوں کے نہیں، خدا کے آگے جھکو

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22 مارچ 2010ء میں مکرم جلال الدین شاد صاحب اپنی زندگی کا ایک ناقابل فراموش واقعہ تفصیل سے بیان کرتے ہیں جو 1987ء میں پیش آیا۔ آپ لکھتے ہیں کہ: مَیں نیشنل بینک میں ملازم تھا اور شہر کی بڑی برانچ میں کام کر رہا تھا۔ ایک دن بینک کے زونل چیف…

ہیلن کیلر

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10 مارچ 2010ء میں مکرم ڈاکٹر ملک نسیم اللہ خانصاحب نے مختصر معلوماتی مضمون میں ایک ایسی عظیم خاتون کی زندگی پر روشنی ڈالی ہے جو اگرچہ سماعت و بصارت سے محروم تھی لیکن اُس نے اس معذوری کو اپنے عزم صمیم کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دیا۔ ہیلن کیلر 27…

مالی فراخی کے دس مجرب نسخے

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍جولائی 2009ء میں مکرم ایچ ایم احمد صاحب کا مضمون (مرسلہ نظارت صنعت و تجارت) شامل اشاعت ہے جس میں مالی فراخی کے چند مجرّب نسخے بیان کئے گئے ہیں۔ آپ لکھتے ہیں کہ ہر دعا اور وظیفہ کے ساتھ عمل اور ظاہری اسباب میں سعی ضروری ہے ورنہ کوئی دعا اور…

ایک زندہ کہانی

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ جون2009ء میں مکرم پروفیسر محمد شریف خان صاحب کے قلم سے ایک سچی مگر افسانوی داستان شامل اشاعت ہے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ ہم بچپن سے سنتے آرہے تھے کہ ہمارے دادا جان آسٹریلیا میں رہتے ہیں۔ ہم نے اُن کی تصاویر بھی دیکھی تھیں، ایک بوڑھا شخص، بشاش چہرہ اور…

میرے اغواء کی کہانی

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا اپریل2009ء میں مکرم میجر ریٹائرڈ زین العابدین صاحب نے پاکستان میں اپنے اغوا اور رہائی کی عزم و ہمت سے بھرپور داستان بیان کی ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ دعا کی طاقت تمام مشکلات سے نجات دلاسکتی ہے اور یہ بھی کہ جسمانی طور پر طاقتور مومن کمزور مومن…

Svalbard میں دعوت الی اللہ

ماہنامہ ’’النور‘‘ ناروے دسمبر 2009ء میں مکرم چودھری شاہد محمود کاہلوں صاحب کے قلم سے ایک تبلیغی سفر کی سرگزشت بیان ہوئی ہے۔ یہ سفر Svalbard کے علاقہ کا تھا جو ناروے کی ملکیت شمار ہوتا ہے۔ 63ہزار مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا یہ علاقہ دس جزائر پر مشتمل ہے جو برف پوش پہاڑوں سے…

جزائر برمودہ کی پر اسراریت

بعض باتوں کا جواب ابھی سائنس اور ٹیکنالوجی کے دَور میں بھی انسان کو نہیں مل سکا۔ ان امور میں زمین کی تخلیق کے علاوہ اہرام مصر کی تعمیر، برمودہ ٹرائی اینگلز اورUFOs (Unidentified Flying Objects) یعنی اڑن طشتریوں کا وجود بھی شامل ہیں۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم نومبر 2008ء میں مکرم سید محمود صادق…

اونٹ

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ اگست 2008ء میں مکرم راشد احمد باجوہ صاحب کا اونٹ کے بارہ میں ایک معلوماتی مضمون شائع ہوا ہے۔ اونٹ کی دو قسمیں ہیں۔ یعنی ایک کوہان والا اور دو کوہانوں والا۔ اس کی اوسط عمر 50 سے 60 سال تک ہوتی ہے۔ بار برداری،گوشت اور دودھ کے حصول کی وجہ سے…

مسمریزم

مسمریزم کے متعلق حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحبؓ کا ایک دلچسپ مضمون ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اپریل2008ء میں شائع ہوا ہے۔ حضرت ڈاکٹر صاحبؓ فرماتے ہیں کہ کئی جگہ اصل مسمریزم بھی ہوتا ہے اور مسمرائزر اپنے ساتھ ایک لڑکا بطور ’’معمول‘‘ رکھتا ہے جس پر توجہ ڈال کر وہ باتیں پوچھتا ہے۔ ایک دفعہ…

کتابوں کی دنیا اور اس کے ’’سیاح‘‘

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍مارچ2008ء میں محترم مولانا دوست شاہد کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں کتابوں کی پُرلطف دنیا کے حوالہ سے اِس کے شہرت یافتہ سیاحوں کا ذکر کیا گیا ہے۔ محمد رسول اللہ ﷺ تاریخ مذاہب میں پہلے نبی ہیں جنہوں نے اُمّی محض ہونے کے باوجود نہ صرف…

گوانتاناموبے پر امریکی قبضہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍اگست 2007ء میں گوانتاناموبے پر امریکی قبضہ سے متعلق ایک مضمون شامل اشاعت ہے ۔ امریکہ کی توسیع پسندی کی پالیسی کے نتیجہ میں جنوبی امریکہ کی کئی ریاستوں کو پہلے ہی بہ زور اپنے ساتھ شامل کر لیا گیا۔ پھر بیشتر ممالک پر امریکی فوجیں متعدد بار حملہ کر چکی ہیں۔…