حاصل مطالعہ (مسیحؑ بلادِشرقیہ میں + بنگال کے متعلق ایک پیشگوئی)

حاصل مطالعہ فرخ سلطان محمود (مطبوعہ رسالہ انصارالدین مئی جون 2014ء) آج کے کالم میں ’’مضامینِ شاکر‘‘ سے ایک تحریر بھی ہدیۂ قارئین ہے: مسیحؑ بلادِشرقیہ میں جب حضرت مسیح موعودعلیہ السلام نے خداتعالیٰ سے خبر پاکر حضرت مسیح ناصری علیہ السلام کی وفات کی خبردی تو پرانی ڈگر کے لوگوں نے طوفانِ مخالفت اُٹھایا…

ایک بابرکت کفن

(فرخ سلطان محمود) (مطبوعہ انصارالدین جولائی اگست 2016ء) حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحبؓ نے حضرت میاں عبداللہ سنوری صاحبؓ کے حوالہ سے ایک روایت ’’سیرۃالمہدی‘‘ میں بیان کی ہے۔ فرماتے ہیں کہ غالباً 1884ء کے مئی جون میں رمضان کی 27 تاریخ تھی اور جمعہ کا دن تھا جب حضرت مسیح موعود علیہ السلام…

دیانتدارانہ صحافت پر قدغن

روزنامہ ’’الفضل‘‘ 10؍اکتوبر 1995ء میں انگریزی اخبار ’’دی نیوز‘‘ 29؍ستمبر کے حوالے سے یہ خبر شائع ہوئی ہے کہ ایک صحافی رحیم اللہ یوسف زئی جو کئی قومی اور بیرونی اخبارات اور بی بی سی کو رپورٹیں ارسال کرتے ہیں، کہتے ہیں کہ صوبہ سرحد میں مذہب کی بنیاد پر ہونے والی کئی باتوں کی…

دو خطوط

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍دسمبر 1995ء میں اخبار ’دی نیوز انٹرنیشنل‘ 21؍دسمبر 1995ءمیں شائع شدہ دو خطوط پیش کئے گئے ہیں۔ پہلے خط میں تعزیرات پاکستان کی دفعہ 295۔C کے خاتمہ کے لئے دو دانشوروں ڈاکٹر مودودی اور پروفیسر فاطمی کے مطبوعہ مضامین کو سراہا گیا ہے جبکہ دوسرا خط جنرل ضیاء الحق کی قبر کی…

تقدیر کیا ہے؟

تقدیر کیا ہے اور کیا مقدر بدلا جا سکتا ہے؟کسی انسان کی پیدائش کے وقت اس کی آئندہ زندگی سے متعلق خدا تعالیٰ کو علم ہونا اور پھر بھی انسان کا اعمال کرنے میں آزاد ہونا، دعا کی مدد سے تقدیر کا بدل جانا، تقدیر کی اقسام اور اس مسئلہ پر کئی دیگر مضامین کا…

قوت کا منبع- خدائے واحد

محترم پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام صاحب ماہنامہ ’’ریویو آف ریلجنز‘‘ اگست 1995ء میں شائع ہونے والے اپنے مضمون میں چوٹی کے مسلمان محققین کا مختصر بیان کرنے کے بعد اس بات پر تاسّف کا اظہار کرتے ہیں کہ علم و ادب کے عروج کا زمانہ مسلمانوں کے ہاتھوں سے کس طرح نکل گیا۔ گو وہ امید…

ایک مدیر کی مشکلات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے مدیر مکرم نسیم سیفی صاحب ’ابن العطا‘ کے نام سے ایک کالم بھی اپنے اخبار میں لکھتے ہیں جس کا نام ہے ’میرا کالم‘۔ 17؍جولائی 1995ء کے شمارہ میں شائع ہونے والے کالم میں وہ مدیر کی مشکلات کا تجزیہ کرتے ہیں جو اسے موصول ہونے والے مضامین کے سلسلہ میں…

جسمانی اور روحانی علاج … قادیان میں

حضرت بھائی عبدالرحمٰن صاحب رضی اللہ عنہ ہندوؤں سے مسلمان ہوئے تھے۔ آپؓ کے ایک مضمون میں جو ماہنامہ ’’خالد‘‘ مارچ 1995ء کی زینت ہے، ایک مسلم نوجوان کا واقعہ بیان ہوا ہے جو عیسائی ہوکر گھر سے چلا گیا اور کچھ عرصہ بعد شدید بیمار ہوگیا تو اس کی بوڑھی دُکھی ماں جسمانی علاج…

محترم حمید احمد لائلپوری صاحب کا ایک خواب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍ اپریل 1996ء میں محترم حمید احمد صاحب لائلپوری مرحوم کا ذکر خیر کرتے ہوئے مکرم بشیرالدین احمد سامی صاحب بیان کرتے ہیں کہ محترم پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کو جب نوبل انعام ملنے والا تھا تو ایک ہفتہ قبل محترم حمید صاحب نے خواب میں دیکھا کہ ٹیلی ویژن پر اعلان…

کنگرو کینگرو (Kangaroo)

ماہرین نے کنگروکے ڈیڑھ کروڑ سال پرانے آثار دریافت کئے ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ اُس زمانہ کا کنگرو آجکل کے خرگوش کی طرح چھوٹا سا ہوتا تھا لیکن اس میں کنگرو کی تمام خصوصیات موجود تھیں۔ اگرچہ دنیا کے بہت سے لوگوں کو اس جانور کے بارہ میں اس وقت معلوم ہوا…

محترم سردار احمد صاحب کا قبول احمدیت

محترم سردار احمد صاحب ضلع گجرات کے گاؤں چوہا مل کے ساکن ہیں۔ آپ نے پندرہ سال کی عمر میں ایک شیعہ ذاکر کی شاگردی اختیار کی۔ ایک روز ذاکر نے موعود امام کے جلد آنے کے لئے دعا کروائی تو آپ اس دعا سے اتنے متأثر تھے کہ کئی ماہ تک یہی دعاکرتے رہے۔…

احمدی خواتین کی شجاعت

حضرت سیدہ امّ طاہررضی اللہ عنہا کے بارہ میں سیدنا حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا تھا:- ’’جب کوئی نازک موقع آتا میں یقین کے ساتھ ان پر اعتبار کرسکتا تھا ان کی نسوانی کمزوری اس وقت دب جاتی چہرہ پر استقلال اور عزم کے آثار پائے جاتے اور دیکھنے والا کہہ سکتا…

احمدیہ ہاسٹل لاہور

احمدی طلباء کولاہور میں خالص دینی ماحول میں پروان چڑھانے کے لئے سیدنا حضرت مصلح موعودؓنے 11؍دسمبر1915ء کوکرایہ کی ایک بلڈنگ میں احمدیہ ہاسٹل لاہور کا اجراء کیا۔ محترم بابو عبدالحمید صاحب ہاسٹل کے پہلے سپرنٹنڈنٹ مقررہوئے۔ حضرت مولانا غلام رسول راجیکی صاحبؓ روزانہ طلباء کو قرآن کریم پڑھایا کرتے تھے۔ حضرت مصلح موعودؓبھی شروع…

مطالعہ سمندر

سمندر اگرچہ زمین کے تین چوتھائی حصہ کو ڈھانپے ہوئے ہے لیکن اس کا حجم زمین کے کل حجم کا 1250؍واں اور وزن زمین کے کل وزن کا 240؍واں حصہ ہے۔ سمندری راستوں کی ابتدائی تحقیق کرنے والوں میں سے کپتان بارتھو لیمو ڈیاز نے راس امید کے گرد 1488ء میں چکر لگایا۔ 1489ء سے…

زندگی

زندگی وہ طاقت ہے جو جسم اور روح کے ملاپ سے اپنے خواص ظاہر کرتی ہے۔ جسم اور روح کے خواص ایک دوسرے سے جدا ہونے کے بعد کالعدم ہو جاتے ہیں اور اسے موت کہتے ہیں۔ ازاں بعد پروردگار عالم جس روح کو چاہے ایک دوسرا جسم عطا کر دیتا ہے اور زندگی دوبارہ…

سندھ کی احمدیہ اسٹیٹس

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا مئی 1995ء میں مکرم غلام احمد عابد صاحب اپنے مضمون میں رقمطراز ہیں کہ سیدنا حضرت مصلح موعودؓ کی ہدایت کے مطابق صدر انجمن احمدیہ، تحریک جدید اور افراد خاندان حضرت اقدس علیہ السلام نے سندھ میں ہزاروں ایکڑ زمین خریدی جن پر کاشتکاری اور آباد کاری کے لئے ہزاروں احمدیوں…

غیظ و غضب پر قابو

اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے کہ غیظ و غضب پر قابو پانے والے اور غصہ کو پی جانے والے اور لوگوں کو معاف کر دینے والے میرے مقرب بندوں میں سے ہیں۔ اکثر غصہ میں کی گئی بات یا فعل نہ صرف متعلقہ شخص کے لئے شرمندگی اور قلق کا موجب ہوتا ہے بلکہ کئی…

تعریف اور خوشامد

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍اپریل میں سید احسن صاحب اپنے مضمون میں بیان کرتے ہیں کہ خوشامد اور تعریف دو مختلف رویے ہیں اور جہاں خوشامد ایک گھٹیا رویہ اور کئی نقصانات کا موجب ہے وہاں تعریف کسی کی زندگی میں بہت مثبت کردار ادا کرسکتی ہے۔ ازدواجی تعلقات اور معاشرتی معاملات میں جائز اور سچی…

جیومیٹری

بابل کی قدیم تاریخ سے علم ہوتا ہے کہ وہاں کے لوگ سال کو 360 دنوں میں تقسیم کرتے تھے اور اسی اصول کے تحت انہوں نے دائرے کو 360 حصوں میں تقسیم کیا جو آجکل کے ڈگری سسٹم کا آغاز ثابت ہوتا ہے۔ پھر مصریوں نے زمین کی تحقیق کے بارہ میں بہت کام…

مصائب میں باحوصلہ رہنا

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍اپریل 1995ء میں لیفٹیننٹ کرنل بشارت احمد صاحب اپنے مضمون میں کئی مثالوں کے ساتھ یہ بیان کرتے ہیں کہ مصیبت کے وقت اپنے حواس کو قابو میں رکھنا ایک راہنما کے لئے بہت ضروری ہے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے ’’مصیبت میں گھبرانا بہت بڑی مصیبت ہے‘‘۔ مضمون…

لڑکی کے بعد لڑکاعطا ہونا

حضرت مولانا جلال الدین شمس صاحب کا ایک پرانا مضمون مذکورہ بالا عنوان سے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19؍اکتوبر1995ء میں مکرر شائع ہوا ہے۔ اسی عنوان کے تحت حضرت میر محمد اسماعیل صاحب ؓ نے اپنے مضمون میں قرآنی الفاظ ’’یا بشریٰ ھذا غلام‘‘ سے استنباط کرتے ہوئے یہ لکھا تھا کہ اگر کسی لڑکی کا…

دنیا کی تاریخی دیواریں

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ اکتوبر 1995ء میں دنیا کی مشہور تاریخی دیواروں کے بارے میں ایک معلوماتی مضمون مکرم مبارک احمد صاحب نے تحریر کیا ہے۔ دنیا کی طویل ترین دیوار ’دیوار چین‘ 3 قبل مسیح میں تعمیر کی گئی تھی۔ ’دیوار گریہ‘ بیت المقدس میں واقع ہے اور یہ ہیکل سلیمانی کی دیوار کا بچا ہوا…

ساحلوں کے اسرار

درج بالا موضوع پر مکرم محمد نعمان صاحب کا دلچسپ مضمون ماہنامہ ’’خالد‘‘ اگست 1995ء میں شامل اشاعت ہے۔ وہ لکھتے ہیں کہ سندھ کے ساحلی علاقے نرم مٹی کے ہیں جبکہ بلوچستان کے ساحل پتھریلے ہیں۔ یہاں جھیلوں کی بھی بڑی تعداد ہے جن پر ہر سال سردیوں میں سائبیریا سے خوبصورت پرندے آتے…

عظمتِ کردار

مجلہ ’’النساء‘‘ کینیڈا کے سہ ماہی اول 1995ء کے انگریزی حصہ میں مکرمہ فریحہ داؤد صاحب رقمطراز ہیں کہ یہ حضور اکرم ﷺ کا پُرعظمت کردار ہی تھا جس نے آپؐ کے دشمنوں کے دلوں میں عظیم تغیر بپا کردیا۔ چنانچہ ہمیں بھی مسلسل اپنا تجزیہ کرتے رہنا چاہئے۔ نیز نظم و ضبط کے ساتھ…

تکبّر

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍مارچ 1995ء میں سیدنا حضرت مصلح موعودؓ کے خطبہ جمعہ فرمودہ16؍مارچ 1917ء کا کچھ حصہ شائع ہوا ہے جس میں حضرت مصلح موعودؓ نے قرآن کریم کے اس ارشاد کی تفسیر بیان کی ہے کہ خدا تعالیٰ کے نزدیک بڑائی کا معیار صرف تقویٰ ہے۔ اس سلسلہ میں حضورؓ نے متعدد مثالیں…

سیدنا حضرت مصلح موعودؓ کی شفقت

حضرت مصلح موعودؓ کی سیرۃ کے حوالہ سے مکرم جمعدار فضل دین صاحب کا بیان روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29؍اکتوبر 1996ء میں شائع ہوا ہے کہ 1954ء میں ربوہ کی بعض عمارات کی تعمیر کی نگرانی میرے سپرد تھی۔ ان دنوں لوہا کنٹرول ریٹ پر بکتا تھا۔ چنانچہ مجھے دفتر والوں نے آٹھ ہزار روپے دے…