(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل لندن یکم نومبر 2022ء اور رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن ستمبرواکتوبر 2022ء) سیّدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی اختتامی اجلاس میں تشریف آوری اور بصیرت افروز خطاب برطانیہ بھر سے 3606؍ انصار سمیت چار ہزار سے زائد افراد جماعت کی شمولیت۔ نہایت مفید معلوماتی و تبلیغی نمائش علمی و ورزشی…
(مطبوعہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ لندن 19 جولائی 2022ء) انصار میں مسابقت کی روح پیدا کرنے کے لیے اور اُن کے علمی معیار کو بڑھانے کے لیے قیادت تعلیم مجلس انصاراللہ برطانیہ کی طرف سے کئی پروگرام مسلسل جاری رہتے ہیں جن میں اہم ترین حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی منتخب کتب کا مطالعہ…
(مطبوعہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ لندن 24جون 2022ء) (مطبوعہ ’’انصارالدین‘‘ مئی جون 2022ء) ملکہ معظمہ الزبتھ ثانی کی پلاٹینم جوبلی کے حوالے سے مجلس انصاراللہ برطانیہ کے تحت خصوصی تقریب اور عشائیہ 320معزز مہمانوں کی شمولیت۔ دعوت الی اللہ کے حوالے سے نمائش کا اہتمام۔ جوبلی سووینئر گفٹ پیک کی تقسیم۔ جماعت احمدیہ کی رفاہی خدمات اور…
اداریہ ’’انصارالدین‘‘ جنوری و فروری 2022ء ایک صدی قبل رونما ہونے والا عظیم الشان تاریخی واقعہ اور اس کے تقاضے 1066ء میں ولیم ڈیوک آف نارمنڈی نے جو بعد میں ’’ فاتح ولیم‘‘ (William the Conqueror) کے نام سے مشہور ہوا، نارمن لشکر کی مدد سے انگلستان پر حملہ کر دیا اور اسے فتح کر…
اداریہ ’’انصارالدین‘‘ نومبر و دسمبر 2021ء سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی ’انصار اللہ‘ کو زرّیں نصائح (خطاب برموقع اجتماع مجلس انصار اللہ یوکے 2021ء کی روشنی میں) مجلس انصاراللہ کے عہد کو ہمیں ہمیشہ پیش نظر رکھنے کی ضرورت ہے جس میں خداتعالیٰ کی توحید اور رسول کریم ﷺ…
مجلس انصاراللہ برطانیہ کے اڑتیسویں سالانہ اجتماع 2021ء کا کامیاب انعقاد سیّدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا کسی بھی ذیلی تنظیم کے اجتماع سے پہلی بار virtual خطاب حضورانور ایدہ اللہ تعالیٰ نے اپنے پُرمعارف اختتامی خطاب میں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے ارشاد کی روشنی میں انصار کو اپنے عہد…
(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 26 اگست 2016ء) مجلس انصار اللہ یوکے کے زیراہتمام چیرٹی واک فور پیس2016ء (Charity Walk for Peace) کا کامیاب انعقاد ۔ اڑہائی ہزار سے زائد افراد کی شمولیت (فرخ سلطان محمود) مجلس انصاراللہ برطانیہ کی سالانہ چیرٹی واک برائے امن (Charity Walk for Peace) نہایت کامیابی کے ساتھ 29مئی 2016ء کو ایسٹ…
(مطبوعہ ہفت روزہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ لندن بتاریخ 11؍مارچ 2016ء) (مطبوعہ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ بتاریخ 15؍اپریل 2016ء) مجلس انصاراللہ برطانیہ کے 33 ویں سالانہ اجتماع 2015ء کا بابرکت انعقاد امیرالمومنین حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا پُرمعارف خطاب اور نہایت اہم نصائح علمی و ورزشی مقابلوں اور رُوح پرور ماحول میں تربیتی و تعلیمی اجلاسات…
مطبوعہ ہفت روزہ ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘لندن بتاریخ 6 دسمبر 2002ء مجلس انصاراللہ برطانیہ کے تحت تبلیغ ٹریننگ کلاسیں (رپورٹ: فرخ سلطان) حضرت امیرالمومنین خلیفۃالمسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے منظور کی جانے والی گزشتہ مجلس شوریٰ کی سفارشات میں سے ایک یہ بھی تھی کہ دعوت الی اللہ کے طریق سکھانے کے لئے ٹریننگ…
(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 5؍جون تا 24 جولائی 1998ء- کُل 8 اقساط) سیدنا حضرت امیرالمومنین خلیفۃالمسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا جرمنی میں ورود مسعود مجلس انصاراللہ اور مجلس خدام الاحمدیہ جرمنی کے سالانہ اجتماعات سے خطابات، مجالس عرفان اور جرمن و عرب مہمانوں کے ساتھ دلچسپ مجالس سوال و جواب، انفرادی و اجتماعی…
(مطبوعہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن- ستمبر و اکتوبر 2020ء) مجلس انصاراللہ برطانیہ کی تاریخ کے چند اوراق مرتبہ: فرخ سلطان محمود امر واقعہ یہ ہے کہ مجلس انصاراللہ برطانیہ کو خدمت دین اور خدمت انسانیت کی جو بھی توفیق عطا ہوئی ہے یہ خلفائے احمدیت کی بابرکت رہنمائی اور اطاعت سے سرشار ہوکر خدمت میں مصروف…
(مطبوعہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن، جولائی اگست 2020ء) مجلس انصاراللہ برطانیہ کی ابتدائی تاریخ کے چند اوراق (مرتبہ: فرخ سلطان محمود) برطانیہ میں مجلس انصاراللہ کا قیام 1971ء میں محترم صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب صدر مجلس انصاراللہ مرکزیہ ربوہ نے ضرورت محسوس کی کہ ذیلی تنظیموں کو برطانیہ میں بھی منظم کیا جائے چنانچہ مکرم…
مطبوعہ رسالہ انصارالدین لندن- مئی جون 2020ء چند انصار مرحومین کا ذکرخیر (مرتبہ: ناصر محمود پاشا) مکرم رانا نعیم الدین صاحب مکرم رانا نعیم الدین صاحب ابن مکرم فیروز دین منشی صاحب کی وفات 9؍اپریل 2020ء کو ہوئی۔ اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ۔ حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے اپنے خطبہ جمعہ…
سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کا مجلس انصاراللہ برطانیہ کے اجتماع منعقدہ 05؍نومبر 2006ء پر اختتامی خطاب (نوٹ: سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے پرمعارف خطبات و خطابات قرآن کریم، احادیث مبارکہ اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کی لطیف تفسیر ہیں- چنانچہ دوستوں کی خواہش…
ہارٹلے پول(برطانیہ) میں مسجد ناصر کاافتتاح۔ اس کی تعمیر میں انصاراللہ UKنے نمایاں مالی قربانی کی توفیق پائی۔ آج ہم خوش تو ہیں کہ عیسائیت کے گڑ ھ میں ہم نے خدائے واحد کانام بلند کرنے کے لئے ایک اور مسجد کا افتتاح کر دیا ہے۔ لیکن یہ ہماری انتہا نہیں ہے، ہمارے مقصد تو…
آج انصاراللہ کا یہ کام ہے کہ وہ اپنی عبادتوں کے بھی اعلیٰ معیار قائم کریں اور حسن سلوک کے بھی اعلیٰ معیار قائم کریں اپنے لئے، اپنی اولادوں کے لئے،اپنے معاشرہ کے لئے، دکھی انسانیت کے لئے،غلبہ ٔ اسلام کے لئے ایک تڑپ سے دعا مانگیں۔ قرآن کریم کے پڑھنے پڑھانے کی طرف توجہ…
تبلیغ کرنا، قرآن پڑھنا، شرائع کی حکمتیں بیان کرنا، اچھی تربیت کرنا اور قوم کی دنیاوی کمزوریوں کو دور کر کے اسے ترقی کے میدان میں بڑھانا اگر یہ پانچ باتیں پیدا ہو جائیں تو انشاءاللہ ہماری ترقی کی رفتار کئی گنا بڑھ جائے گی۔ (بانی مجلس انصار اللہ حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ…
(مطبوعہ الفضل انٹرنیشنل 25 اکتوبر 2019ء) ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ اکتوبر 2011ء میں مکرم رانا فضل الرحمن نعیم صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: ہم احمدی انصار ہیں ہم مخزنِ افکار ہیں ہم معدنِ انوار ہیں ہم صاحبِ کردار ہیں ہم احمدی انصار ہیں ہم دلبر و دلدار…
مجلس انصاراللہ برطانیہ کے 37ویں سالانہ اجتماع 2019ء کا بابرکت انعقاد حضرت امیرالمومنین خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کا مقام اجتماع سے خطبہ جمعہ اور اختتامی خطاب، علمائے سلسلہ کی تربیتی تقاریر، اور معلوماتی پریزنٹیشنز، علمی اور ورزشی مقابلہ جات کا انعقاد، معلوماتی و تبلیغی نمائشوں کا اہتمام۔ 3107؍ انصار سمیت کُل 4622 ؍افراد کی…
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6جون 2011ء میں مکرمہ م۔ جاوید صاحبہ نے ایک مضمون میں اپنے والد محترم پروفیسر حبیب اللہ خان صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ حضرت مولانا ذوالفقار علی خان گوہرؓ کے بیٹے مکرم پروفیسر حبیب اللہ خان صاحب کا نام حضرت مسیح موعودؑ نے تجویز فرمایا تھا۔ پھر آپ کے والد صاحب نے…
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے ’’خدمت خلق‘‘ کے حوالہ سے شائع ہونے والے سالانہ نمبر 2011ء میں مکرم محمدرئیس طاہر صاحب کے قلم سے مجلس انصاراللہ کے تحت سرانجام دیئے جانے والے خدمت خلق کے چند شاندار کارناموں کا ذکر کیا گیا ہے۔ اس مضمون میں اعدادوشمار کے حوالہ سے مختلف طبّی خدمات کے ضمن میں…
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم قریشی عطاء الرحمن صاحب ولد محترم حافظ محمد امین صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت حافظ محمد یامین صاحب ؓ کے بڑے فرزند محترم قریشی عطاء الرحمن صاحب 2؍ اگست 1912ء بروز جمعہ قادیان میں پیدا ہوئے اور یہیں سے میٹرک پاس کرکے صدر انجمن…
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان (درویش نمبر 2011ء) میں مکرم منیر احمد خادم ؔصاحب (ناظر اصلاح و ارشاد قادیان) نے اپنے والد محترم مولانا بشیر احمد خادم صاحب کے حالات زندگی تحریر کئے ہیں ۔ آپ کا مختصر ذکرخیر قبل ازیں 5؍جولائی 2002ء کے شمارہ میں ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ کی زینت بن چکا ہے۔ محترم مولانا بشیر…
جماعت احمدیہ امریکہ کے صد سالہ جوبلی خلافت سووینئر میں مجلس انصاراللہ امریکہ کا تعارف مکرم ڈاکٹر وجیہ باجوہ صاحب صدر انصاراللہ امریکہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے ۔ امریکہ میں مکرم ڈاکٹر مسعود ملک صاحب (1981ء تا 1985ء) پہلے ناظم اعلیٰ انصاراللہ مقرر ہوئے۔ پھر مکرم فضل احمد صاحب (1986ء-1993ء) تک ناظم اعلیٰ…
سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی اجازت سے مجلس انصاراللہ برطانیہ کے زیراہتمام ایک دوماہی رسالہ کا آغاز مارچ 2004ء سے کیا گیا ہے جس کا نام سیدنا حضورانور ایدہ اللہ نے “انصارالدین” تجویز فرمایا ہے۔ اس رسالہ کا پہلا شمارہ خوبصورت رنگین ٹائٹل کے علاوہ A4 سائز کے 48؍ صفحات…
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍جون 2004ء کے مطابق حضرت مسیح موعود ؑ کے جلیل القدر پوتے اور حضرت خلیفۃا لمسیح الثانیؓ کے فرزند ارجمند حضرت صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب 21؍جون 2004ء کی رات 90سال کی عمر میں ربوہ میں انتقال فرماگئے۔ آپ 9؍مئی 1914ء کو حضرت امّ ناصر محمودہ بیگم صاحبہؓ کے بطن سے پیدا…