کیسے لکھوں میں یار کی مدح میں کیا لکھوں – نعت

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 22؍جولائی 2009ء میں شامل اشاعت مکرم فاروق محمود صاحب کے نعتیہ کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: کیسے لکھوں میں یار کی مدح میں کیا لکھوں نعت ِ رسولِؐ پاک میں مَیں کیا بھلا لکھوں اُن کو حریمِ قدس کا میں آئینہ لکھوں یا پھر بشر کی ابتدا اور انتہا لکھوں جتنا بھی…

محمدؐ اور احمدؐ ہیں آقا کے نام – نعتیہ کلام

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ23؍جولائی 2009ء میں شامل اشاعت مکرم الیاس ناصر دہلوی صاحب کے طویل نعتیہ کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: محمدؐ اور احمدؐ ہیں آقا کے نام شفیع الوریٰ اور خیر الانام تمام انبیاء کے ہیں خاتم امام نہ حاصل کسی اور کو یہ مقام خدا اور فرشتوں کا ہر دم سلام رسولِ خدا مرحبا…

آنحضرت ﷺ کی سیرت کا ایک پہلو- شکر گزاری و قدردانی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12 اکتوبر 2009ء میں مکرم صاحبزادہ مرزا انس احمد صاحب کے قلم سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کے ایک پہلو یعنی شکرگزاری اور قدردانی پر ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ حضرت ابو ذر ؓ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا تو جہاں کہیں بھی…

حضور آپؐ کا دیدار عام کرنے کو – نعت

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ17؍جون 2009ء میں شامل اشاعت مکرم حمید المحامد حامدصاحب کے کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: حضور آپؐ کا دیدار عام کرنے کو ترس رہا ہے جہاں جان نذر کرنے کو بھٹک رہی ہے خدائی خود آگہی کے بغیر سکون قلب سے محروم ہر خوشی کے بغیر ترے وجود کا ہی فیضِ عام جاری…

زندگی کی کہانی چلی آپؐ سے – نعت

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ جولائی۔ اگست 2009ء میں شامل اشاعت مکرم عطاء المجیب راشدؔ صاحب کے نعتیہ کلام سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: زندگی کی کہانی چلی آپؐ سے ساری دنیا کی صورت بنی آپؐ سے وہ جو صدیوں کے اندھے تھے بینا ہوئے بھولے بھٹکوں کو منزل ملی آپؐ سے چشمۂ فیضِ صافی ہے ہر…

کچھ اس طرح تری یادوں کا ذکر چلنے لگا – نعت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍اپریل 2010ء میں مکرم اعظم نوید صاحب کی ایک نعت شائع ہوئی ہے۔ اس نعت میں سے انتخاب پیش ہے: کچھ اس طرح تری یادوں کا ذکر چلنے لگا کہ ہر نفس تری فرقت پہ ہاتھ ملنے گا جب اس کے اسم کی سر سبز روشنی مہکی زمین یاس کا پتھر بھی…

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی راتوں کی کیفیت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ر بوہ 5نومبر 2009ء میں مکرّر شائع ہونے والے ایک پرانے مضمون میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی رات کی کیفیت کو حضرت مولانا محمد اسماعیل صاحب ہلالپوری نے بیان کیا ہے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے دن اور راتیں اگرچہ اس امر میں یکساں ہیں کہ آپؐ کی…

وادیٔ بطحا سے نکلا اک کریم ابن کریم – نعتیہ کلام

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍جنوری 2010ء میں شامل اشاعت مکرم چوہدری شبیر احمد صاحب کے کلام سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: وادیٔ بطحا سے نکلا اک کریم ابن کریم شاہکار دستِ قدرت نعمت رب رحیم ہیں زمین و آسماں شاہد کہ ہے اس کا وجود ہر دو عالم پر خدا کا ایک احسانِ عظیم حُسن و…

اُسؐ نے ہر دَور کے انسان کو عظمت بخشی – نعتیہ کلام

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 18؍دسمبر 2009ء میں شامل مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کے نعتیہ کلام ’’وہ تو ہر درد کے درمان کی صورت آیا‘‘ سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: اُسؐ نے ہر دَور کے انسان کو عظمت بخشی شرفِ انساں کے نگہبان کی صورت آیا اُسؐ کا آنا تھا کہ ہر دَور کی قسمت جاگی اَن گنت…

کارگاہِ ’’کُن فکاں‘‘ کا راز میرا مصطفیٰ – نعت

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ دسمبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالسلام اسلام صاحبہ کے نعتیہ کلام سے انتخاب پیش ہے: کارگاہِ ’’کُن فکاں‘‘ کا راز میرا مصطفیٰ ہر دو عالَم کا ہے گویا ناز میرا مصطفیٰ ابتدائے حُسن بھی ہے انتہائے حُسن بھی عشق کا انجام اور آغاز میرا مصطفیٰ کس کے رُخ پر ہیں تصدّق…

نعت لکھنے کا نہیں مجھ بے ہنر میں حوصلہ – نعت

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اپریل 2010ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک نعت شائع ہوئی ہے۔ اس طویل نعت میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: نعت لکھنے کا نہیں مجھ بے ہنر میں حوصلہ مَیں کہ جو کچھ بھی کہوں گی آپؐ ہیں اس سے سِوا آپؐ ہی کی ذات ہے وجہِ وجودِ کائنات…

نعت گوئی کا سلیقہ قدرتِ حق کی عطا – نعتیہ کلام

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ جولائی۔ اگست 2009ء میں شامل اشاعت مکرم صادق باجوہ صاحب کے نعتیہ کلام سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: نعت گوئی کا سلیقہ قدرتِ حق کی عطا ہوں فنا حبِّ پیمبرؐ میں تو ملتی ہے بقا ہے غلامی و اسیری بادشاہی سے عزیز تشنگانِ حق کو مل جاتا ہے خود اپنا پتا ہے…

امّ المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11 فروری 2009ء میں مکرمہ ص۔احمد صاحبہ کے قلم سے امّ المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کی مقدس سیرت پر ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت صفیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا مدینہ کے یہودی قبیلہ بنونضیر کے سردار حیی بن اخطب کی بیٹی تھیں جس کا شجرۂ نسب حضرت ہارون علیہ…

سیرۃ النبی ﷺ کے پُر اثر واقعات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13 جولائی 2009ء میں حضرت ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحب ؓ کے قلم سے آنحضرت ﷺ کے پاکیزہ دَور سے چند پُراثر واقعات شامل اشاعت ہیں۔ ٭ مدینہ میں ایک بوڑھے انصاری کے بیٹے مسلمان ہو چکے تھے مگر وہ خود ابھی مسلمان نہیں ہوئے تھے۔ انہوں نے گھر میں لکڑی کا…

ازل سے ہی تو خاتم الانبیاء تھا – نعتیہ کلام

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ جولائی، اگست 2008ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک نعت شامل اشاعت ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ازل سے ہی تو خاتم الانبیاء تھا ازل سے ہی تو نقطۂ منتہاء تھا جب ارض و سما ، نہ زمان و مکاں تھا اندھیرا خلا تھا ، دھوآں ہی…

تلاوت قرآنِ کریم کی فضیلت

ماہنامہ ’’خا لد‘‘ ربوہ ستمبر 2008ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کا مضمون تلاوت قرآن کریم کی فضیلت سے متعلق شامل اشاعت ہے۔ اللہ تعالیٰ قرآنِ شریف میں آنحضرت ﷺکو مخاطب کرکے فرماتا ہے کہ قرآن کو خوب نکھار کر پڑھا کر۔ چنانچہ آنحضرت ﷺنے جہاں اپنی ساری زندگی قرآنِ کریم کی تلاوت کا…

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے تبرکات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ یکم اپریل 2008ء میں مکرم لقمان احمد کشور صاحب کے قلم سے آنحضورﷺ کے تبرکات اور محبوب آقا کے عاشق غلاموں کے محبت کے مختلف انداز بیان کئے گئے ہیں۔ ٭ حضرت زہرہ بن معبدؓ جب بچے تھے تو آپؓ کی والدہ آپؓ کو آنحضرت ﷺ کی خدمت میں لائیں اور عرض کیا…

تُو اور تیری ارض و سٰمٰوت پر نظر – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22 فروری 2008 ء میں مکرم عبدالمنان ناہیدؔ صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اِس کلام میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے۔ تُو اور تیری ارض و سٰمٰوت پر نظر میں اور اپنی ذات کی وسعت سے بے خبر تُو اور تیرے تابعِ فرمان جزو و کُل میں اور یہ احاطۂ تقدیرِ…

حضرت مسیح موعودؑ کی اتباع سنت نبویؐ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍مارچ2008ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں سنّت نبوی کے احیاء کے حوالہ سے حضرت مسیح موعودؑ کی سیرت طیبہ پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں: ’’خداوند کریم نے اُسی رسول مقبولؐ کی متابعت اور محبت کی برکت…

بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر – (آنحضورﷺ کی شان میں نامور غیرمسلموں کا خراج عقیدت)

ماہنامہ ’’السلام‘‘ بیلجیم اپریل 2008ء میں آنحضرتﷺ کی شان میں نامور غیرمسلموں کی بعض تحریریں پیش کی گئی ہیں۔ (مرسلہ : جویریہ شریف چوہدری صاحبہ) ٭ مصنف مائیکل ہارٹ ’’محمد … دنیا کا سب سے بڑا مؤثر انسان ‘‘ کے عنوان سے اپنی کتاب :”A Ranking of the most influential persons of History” میں لکھتے…

آنحضرتﷺ کو غیروں کا خراجِ عقیدت

جماعت احمدیہ ناروے کے رسالہ ’’الجہاد‘‘ مارچ 2007ء میں مکرم چودھری شاہد محمود کاہلوں صاحب کے مضمون میں آنحضرتﷺ کو غیروں کی طرف سے پیش کئے جانے والے خراجِ عقیدت کے چند نمونے نقل کئے گئے ہیں۔ ٭ ڈاکٹر Gustav Wail لکھتے ہیں کہ ’’محمدؐ نے اپنے لوگوں کے لئے ایک روشن نمونہ قائم کیا۔…

روئے زمیں پہ دین کے سلطان تمہیں تو ہو – نعت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم نومبر 2007ء میں شامل اشاعت مکرم حکیم سید عبدالہادی مونگھیری صاحب کی ایک نعت سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: روئے زمیں پہ دین کے سلطان تمہیں تو ہو شمس و قمر سے بڑھ کے درخشاں تمہیں تو ہو احسان آپ کا ہے ہر اِک جاندار پر خلق خدا میں رحمت یزداں…

برتر از وہم و گماں ہے عاشقوں کا کاروبار – نعت

جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ جون 2007ء میں شائع ہونے والی مکرم محمد ظفراللہ خان صاحب کی ایک طویل نعت سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: برتر از وہم و گماں ہے عاشقوں کا کاروبار لاکھ ہوں دنیا میں کام ان کو مگر دل محو یار آلہ تقدیر ربّانی ہیں اس عالم میں وہ نور…

مشہورمستشرق … سر ولیئم میور

ماہنامہ ’’انصار اللہ‘‘ ربوہ اپریل 2007ء میں مکرم طارق حیات صاحب کے قلم سے مستشرق سر ولیئم میور کا تعارف اور وجہ شہرت شامل اشاعت ہے۔ لفظ استشراق (Orientalism) اور مستشرق (Orientalist) اپنے اصطلاحی مفہوم کے اعتبار سے بہت پرانا لفظ نہیں ہے بلکہ اٹھارویں صدی کے اواخر میں اس کا استعمال شروع ہوا۔ جس…

خورشید و ماہ و اختر و پرویں حریم کے – نعت

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 18؍جنوری 2007ء میں شائع ہونے والی مکرم ایچ۔آر ساحر صاحب کی ایک نعت سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خورشید و ماہ و اختر و پرویں حریم کے سب رنگ و نور عکس ہیں دُرِّ یتیمؐ کے انفاس میں ہے مُشکِ ختن سے سوا مہک انداز ہیں تو نکہت موجِ شمیم کے…

ہندو شعراء کا نعتیہ کلام

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍اپریل 2007ء میں مکرم شیخ مجاہد احمد صاحب کے قلم سے ہندو شعراء کی نظر میں آنحضرتﷺ کے مقام پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ یہ مضمون ’’پریم بھرے گیت‘‘ مرتبہ ملک فضل حسین قادیان اور رسالہ ’’چودہویں صدی‘‘ دہلی اپریل 2005ء سے ماخوذ ہے۔ ٭ کنور مہندر سنگھ بیدی کا ایک شعر:…