تُو نُورِ دو جہاں ہے ….. نعت
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 9؍دسمبر2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍اکتوبر2016ء میں شامل اشاعت مکرم طاہر بٹ صاحب کی نعت میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تُو نُورِ دو جہاں ہے ، رخشاں تر ہے چاند تاروں سے تُو پہنچا عرشِ یزداں تک فلک کی راہگزاروں سے ترا اِک ایک نقشِ پا ہے منزل دنیا والوں…