محمدؐ اور احمدؐ ہیں آقا کے نام – نعت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍نومبر 2006ء میں شامل اشاعت مکرم محمد الیاس ناصر صاحب کی ایک خوبصورت نعت سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: محمدؐ اور احمدؐ ہیں آقا کے نام شفیع الوریٰ اور خیرالانام تمام انبیا کے ہیں خاتم امام نہ حاصل کسی اَور کو یہ مقام خدا اور فرشتوں کا ہر دَم سلام رسول خدا…

دشتِ فاراں تک جو میرِ کارواں پہنچا نہیں – نعت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍فروری 2007ء میں پنڈت جگن ناتھ پرشاد آنند کی نعت شائع ہوئی ہے جو ایک پرانے رسالہ سے منقول ہے۔ اس نعت سے انتخاب ملاحظہ کیجئے: دشتِ فاراں تک جو میرِ کارواں پہنچا نہیں معرفت کی منزلوں تک وہ جواں پہنچا نہیں مدح حسنِ مصطفی ہے ایک بحرِ بیکراں اس کے ساحل…

اس کا عالم میں نہیں کوئی مثیل – نعت

ماہنامہ ’’انصاراللہ دسمبر 2006ء میں آنحضرتﷺ کی مدح میں محترم چودھری محمد علی صاحب کا کلام شائع ہوا ہے جو دراصل حضرت مسیح موعودؑ کے فارسی منظوم کلام پر تضمین ہے۔ اس طویل نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اس کا عالم میں نہیں کوئی مثیل ہے محمدؐ ہی محمدؐ کی دلیل اس کے…

جب جمال یار کے قصے بیاں ہونے لگے – نعت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍اکتوبر 2006ء میں شامل اشاعت مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کی ایک نعت سے انتخاب پیش ہے: جب جمال یار کے قصے بیاں ہونے لگے آسماں سے نُور کے چشمے رواں ہونے لگے مہر و ماہ روشن ہوئے اس چشمۂ خورشید سے ذرّے ذرّے اَور بھی کچھ ضوفشاں ہونے لگے آپؐ آئے تو…

نبوت ختم ہے تجھ پر ، رسالت ختم ہے تجھ پر – نعت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17؍جون 2006ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک خوبصورت طویل نعت شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: نبوت ختم ہے تجھ پر ، رسالت ختم ہے تجھ پر ترا دیں ارفع و اعلیٰ ، شریعت ختم ہے تجھ پر خدا خود نعت لکھتا ہے تری قرآن…

جادو اور ٹونے ٹوٹکے کی حقیقت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15؍جولائی 2006ء میں مکرم عبدالوہاب احمد شاہد صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں جادو وغیرہ کی حقیقت اور اس بارہ میں اسلامی تعلیم کو بیان کیا گیا ہے۔ مذہب سے دوری اور قرآنی تعلیم سے ناواقفیت کے نتیجہ میں معاشرہ میں کئی قسم کے لایعنی امور تعویذ گنڈے، جادو ٹونے…

جب ارض و سما ، نہ زمان و مکاں تھا – نعت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍مئی 2006ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کے قلم سے ایک نعت شامل اشاعت ہے۔ اس خوبصورت کلام سے چند اشعار ذیل میں پیش ہیں: جب ارض و سما ، نہ زمان و مکاں تھا اندھیرا خلا تھا ، دھواں ہی دھواں تھا تھی بزم عناصر عجب زلزلوں میں جب آدم…

غیرت دینی کے چند بے نظیر نمونے

مجلس انصاراللہ برطانیہ کے رسالہ انصارالدین ستمبر،اکتوبر 2005ء میں مکرم محمود احمد انیس صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں انہوں نے آنحضرتﷺ، حضرت مسیح موعودؑ اور ان کے چند صحابہؓ کے ایسے منتخب واقعات بیان کئے ہیں جن سے ان روحانی وجودوں کی غیرت دینی پر روشنی پڑتی ہے۔ خدا تعالیٰ کے…

خدا اک نورِ مطلق ہے محمدؐ مظہر مطلق – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30 جون 2005ء میں ’’نبی ٔ کامل‘‘ کے عنوان سے مکرم فیض چنگوی صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم سے انتخاب پیش ہے: خدا اک نورِ مطلق ہے محمدؐ مظہر مطلق نہ اُس جیسا حسیں کوئی نہ اِس جیسا حسیں آیا علم بردارِ توحید و رسالت ، ہادیٔ اعظم…

تیری بعثت ہوئی کُل جہاں کے لئے – نعت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9مارچ 2005ء کی زینت مکرم راجہ منیر احمد صاحب کی ایک نعت سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تیری بعثت ہوئی کُل جہاں کے لئے تو رحمت ہے کون و مکاں کے لئے تری ذات جو وجہ تخلیق ہے تو ہے اسوہ زمین و زماں کے لئے تمہی نے ہیں کھولے سب اسرار…

وادیٔ بطحا سے نکلا اِک کریم ابن کریم – نعت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍اکتوبر 2005ء میں شائع ہونے والی مکرم چودھری شبیر احمد صاحب کی ایک نعت سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: وادیٔ بطحا سے نکلا اِک کریم ابن کریم شاہکارِ دستِ قدرت نعمتِ ربِّ رحیم ہیں زمین و آسماں شاہد کہ ہے اس کا وجود ہر دو عالم پر خدا کا ایک احسانِ عظیم…

آنحضرتﷺ اور مدینہ کے یہود

آنحضرتﷺ کے مدینہ کے یہود سے تعلقات سے متعلق مکرم ڈاکٹر مرزا سلطان احمد صاحب کا ایک تحقیقی مضمون روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ میں پانچ اقساط میں شائع ہوا۔ اس مضمون کی آخری قسط (مطبوعہ الفضل 12فروری2005ء) میں مستشرقین کی حقیقت سے دُور آراء اور اخذ کردہ غلط نتائج سے متعلق مضمون نگار نے نہایت عمدگی…

اس کی تعریف میں پکڑا ہے قلم مَیں نے آج – نعت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍اگست 2006ء میں مکرم عطاء المجیب راشد صاحب کی ایک نعت شامل اشاعت ہے۔ اس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اس کی تعریف میں پکڑا ہے قلم مَیں نے آج جس کو حاجت نہیں مِدحت کوئی اس کی لکھے وہ محمدؐ ہے ، خدا خود ہے ثناخواں اس کا نقش تعریف…

حمد ِ خدا کے ساتھ کروں بات آپؐ کی – نعت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3 ؍فروری 2005ء میں شامل اشاعت مکرم مبارک احمد ظفر صاحب کی ایک نظم بعنوان ’’رحمت تمام‘‘ سے اقتباس حمد ِ خدا کے ساتھ کروں بات آپؐ کی اوقات میری کیا کہ کہوں نعت آپؐ کی یہ اہتمام کائنات اس لئے ہی تھا آنی تھی ایک روز جو بارات آپؐ کی شاہوں…

سیدِ خیرالبشر کی شفقتیں سب کے لئے – نعت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24ستمبر 2004ء میں مکرم اقبال صلاح الدین صاحب کی ایک نعت سے انتخاب ملاحظہ کیجئے: سیدِ خیرالبشر کی شفقتیں سب کے لئے رحمۃللعالمیں کی رحمتیں سب کے لئے شاخ شاخ آرزو ہے آپؐ ہی سے بارور تھیں مقدّر میں وگرنہ حسرتیں سب کے لئے علم و حلم و صدق و لطف و…

تربیت اولاد اور سنّت نبویﷺ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍اکتوبر 2004ء کے تبرکات میں حضرت سید میر محمد اسحاق صاحبؓ کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں اولاد کی تربیت کے متعلق آنحضرتﷺ کے طرزعمل کو پیش کیا گیا ہے۔ باپ کی شفقت اور ماں کی مامتا دنیا میں ضرب المثل ہیں۔ اگر اولاد کی محبت کا جذبہ ماں باپ…

ازواج مطہرات کی تعلیم و تربیت

اﷲ تعالیٰ فرماتا ہے: اے اہل بیت! یقینا اﷲ چاہتا ہے کہ تم سے ہر قسم کی آلائش دور کردے اور تمہیں اچھی طرح پاک کردے۔ (احزاب:34) اس وعدہ کے مطابق اﷲ تعالیٰ نے آنحضرت ﷺ کی ازواج مطہرات کو جو پاکیزگی اور رفعت بخشی اس میں رسول اﷲ ﷺ کی بے انتہا محنت اور…

آنحضور ﷺ کا دشمنوں سے حسن سلوک

حضرت محمد مصطفی ﷺ نے جہاں حقوق اللہ کی بجاآوری کا حق ادا کردیا وہاں حقوق العباد کی ادائیگی میں بھی کمال کی آخری حدوں کو چھولیا۔ حقوق العباد کی معراج دشمن کے ساتھ حسن سلوک ہوا کرتا ہے۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍جون 2004ء میں مکرم ڈاکٹر محمد عامر خان صاحب کا اس حوالہ سے…

آنحضرتﷺکا مقام عبودیت

جس وقت آنحضرت ﷺ مبعوث ہوئے ظھر الفساد فی البر والبحر کانظارہ عروج پر تھا اور لوگ مختلف قسم کی بدیوں میں سرشار تھے۔ آپﷺ کا وجود ان تمام خوبیوں اور کمالات کا جامع تھا جو متفرق طور پر مختلف نبیوں میں پائے جاتے تھے۔ بعثت سے قبل بھی آپؐ کا کردار یہ تھا کہ…

چاند ہے گویا ترے نُور کا مظہر جاناں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍دسمبر 2003ء کی زینت مکرم مہدی علی چودھری صاحب کی ایک نعت سے انتخاب پیش ہے: چاند ہے گویا ترے نُور کا مظہر جاناں اور ہر گل تری خوشبو سے معطر جاناں تیرے ہی نفس سے پائی ہے ہر اِک ذرّے نے حیات ہر ستارہ ہوا لولاک کا منظر جاناں تُو ہی…

اسلام دشمن گستاخانہ فلم کا تجزیہ

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 5 اپریل 2019) ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اکتوبر 2012ء میں امریکہ میں بنائی جانے والی شیطانی فلم ’’صحرائی جنگجو‘‘(Desert Warrior) کا بھرپور محاسبہ مکرم لطف الرحمن محمودصاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ اس فلم کے اداکاروں کو یہ بتایا گیا تھا کہ فلم کا تعلق دو ہزار سال قبل فرعونوں کے پرانے…

پنجاب میں نعت گوئی کے پیش رَو

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍مئی 2003ء میں مکرم مولانا دوست محمد شاہد صاحب اپنے مضمون میں ایک انعام یافتہ کتاب کتاب ’’تذکرہ نعت گویان اردو‘‘ (از پروفیسر محمد یونس شاہ)کے حوالہ سے لکھتے ہیں کہ اردو نعت گوئی کا اوّلین اعزاز حیدرآباد دکن کے سلطان محمد قلی قطب شاہ (وفات 1611ء) کو حاصل تھا لیکن پنجاب…

اہم امور میں مشاورت سے متعلق آنحضرتﷺ کا اسوۂ حسنہ

آنحضورﷺ حکم الٰہی وَشَاْوِرْھُمْ فِی الْاَمْر کی تعمیل میں ہمیشہ صحابہ کرام سے اہم امور میں مشورہ طلب فرمایا کرتے تھے۔ کئی دفعہ بعض صحابہ نے بعض امور میں اجتماعی فائدہ کے پیش نظر از خود بھی آنحضرت ﷺ کی خدمت میں اپنی رائے پیش کی جس کے درست ہونے کی بنا پر آنحضرتﷺ نے…

حضرت کعب بن زھیرؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍اگست 2000ء میں مکرم خواجہ عبدالعظیم احمد صاحب کے قلم سے قصیدہ بُردہ کے شاعر حضرت کعب بن زھیرؓ کے بارہ میں ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ آپؓ کا پورا نام ابوعقبہ کعب بن زھیر ابن ابی سلمیٰ مزنی تھا۔ والدہ کا نام کبشہ بنت عمار تھا۔ آپ کو آپکے والد نے…

عیسائی راہب بحیرا کی گواہی

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 8 مارچ 2019ء) آنحضورﷺ کے بچپن میں عیسائی راہب بحیرا کی آپؐ کے حوالہ سے ایک ایمان افروز گواہی مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی مرتّبہ ایک کتاب سے ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ جنوری فروری 2012ء کی زینت بنائی گئی ہے۔ آنحضرت ﷺ کی عمر مبارک قریباً بارہ سال تھی۔ آپؐ کے والدین اور دادا…

آنحضورﷺ کے محترم والدین

حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں: ’’خدا تعالیٰ قادر ہے، حکیم بھی ہے اور اس کی حکمت اور مصلحت چاہتی ہے کہ اپنے نبیوں اور ماموروں کو ایسی اعلیٰ قوم اور خاندان اور ذاتی نیک چال چلن کے ساتھ بھیجے تاکہ کوئی دل ان کی اطاعت سے کراہت نہ کرے۔ یہی وجہ ہے جو…