حضرت مصلح موعودؓ کا عشق رسولﷺ

مجلس خدام الاحمدیہ بھارت کے ماہنامہ ’’مشکوٰۃ‘‘ فروری 2012ء میں مکرم راشد احمد صاحب حیدرآبادی کے قلم سے ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں حضرت مصلح موعودؓ کے عشق رسولﷺ پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ حضرت مصلح موعودؓ نے 1944ء کے جلسہ سالانہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے فرمایا: مَیں کسی خوبی کا…

حضرت حلیمہ سعدیہ رضی اللہ عنہا

لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (سیرت صحابیات نمبر 2011ء) میں آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی رضاعی والدہ حضرت حلیمہ سعدیہؓ کے مختصر حالات مکرمہ سلطانہ صابرہ رفیق صاحبہ کے قلم سے شائع ہوئے ہیں ۔ حضرت حلیمہؓ سعدیہ کا تعلق قبیلہ بنی سعد اور ہوازنؔ قوم سے تھا۔ آپؓ کے والد ابی…

حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا

لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (سیرت صحابیات نمبر 2011ء) میں اُمّ المومنین حضرت جویریہؓ کا مختصر ذکرخیر مکرمہ سیّدہ شمیم شیخ صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مدینہ سے 96 میل کے فاصلہ پر ایک مشہور چشمے ’مریسیع‘ کے پاس ایک قبیلہ بنو مصطلق آباد تھا جس کے سردار حارث بن ابی…

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادی حضرت فاطمۃالزّھرا رضی اللہ عنہا

لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (سیرت صحابیات نمبر 2011ء) میں آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادی حضرت سیّدہ فاطمۃالزھرا رضی اللہ عنہا کی سیرت و سوانح کا بیان مکرمہ عذرا عباسی صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر مبارک پینتیس برس تھی جب حضرت خدیجہؓ…

حضرت اُمّ ہانی رضی اللہ عنہا

لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ‘‘ (سیرت صحابیات نمبر 2011ء) میں حضرت اُمّ ہانیؓ کی مختصر سیرۃ و سوانح مکرمہ زوباریہ احمد صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت اُمّ ہانیؓ کا اصل نام ’فاختہ‘ یا ’ہند‘ تھا۔ آپ حضرت ابوطالبؓ کی بیٹی اور حضرت علیؓ کی حقیقی بہن تھیں ۔ آپؓ کا…

وہ بے کسوں کے غموں کا مرہم ہے ذکر جن کا دلوں کی شبنم – نعتیہ کلام

خدمت خلق کے حوالہ سے شائع ہونے والے روزنامہ الفضل ربوہ کے سالانہ نمبر 2011ء میں محترم ثاقب زیروی صاحب کا نعتیہ کلام شامل اشاعت ہے۔ اس میں سے انتخاب ہدیہ قارئین ہے: وہ بے کسوں کے غموں کا مرہم ہے ذکر جن کا دلوں کی شبنم وہی تو ہیں ہادیٔ دو عالم، ہیں جن…

آئی وجودِ عشق سے ہر دَم صدا صَلِّ علیٰ – نعتیہ کلام

جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ مئی و جون 2011ء میں مکرم جمیل الرحمن صاحب کی ایک نعت شائع ہوئی ہے۔ اس نعت میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: آئی وجودِ عشق سے ہر دَم صدا صَلِّ علیٰ یا ہے خدا ، یا ہے محمد مصطفی صَلِّ عَلیٰ وہ رحمتوں کا نغمہ گر ، وہ…

اُٹھتی نہیں کوئی بھی نظر آپؐ کے آگے – نعتیہ کلام

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21جنوری 2012ء میں مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کا نعتیہ کلام شائع ہوا ہے۔ اس کلام میں سے انتخاب پیش ہے: اُٹھتی نہیں کوئی بھی نظر آپؐ کے آگے بے کار ہیں سب لعل و گُہر آپؐ کے آگے بِن آپؐ کے یہ ارض و سما کچھ بھی نہیں ہیں اور کچھ بھی…

حضرت خلیفۃ المسیح الاوّل رضی اللہ عنہ کی اتباع سنت نبوی ﷺ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24مئی 2012ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں حضرت خلیفۃ المسیح الاولؓ کی اتباع سنت نبویؐ کے حوالہ سے چند پاکیزہ روایات بیان کی گئی ہیں ۔ سورۃ النور میں درج آیت استخلاف کے سیاق و سباق کے مطالعہ سے اطاعت رسولؐ کی بہت…

عشق رسول ؐ عربی کا ایک منفرد انداز – نعتیہ کلام

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16نومبر 2011ء میں مکرم عطا ء المجیب راشد صاحب کے قلم سے سیّدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے ایک نعتیہ عربی شعر کا منظوم ترجمہ شامل اشاعت ہے۔ ملاحظہ فرمائیں : عشق رسول ؐ عربی کا ایک منفرد انداز یحب جنانی کل ارض وطئتھا فیالیت لی کانت بلادک مولدا منظوم…

قدم بڑھاتا ہے وہ مہرباں خدا کی طرف – نعتیہ کلام

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10جون 2011ء میں شامل اشاعت مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی نعت میں سے انتخاب پیش ہے: قدم بڑھاتا ہے وہ مہرباں خدا کی طرف جو دیکھتا ہے محبت سے مصطفٰےؐ کی طرف خدا کے فضل سے پلٹے گا بن کے ابرِ کرم درود جائے گا جو سیدالوریٰؐ کی طرف اُڑائیں ان کے…

ارض و سما کی وسعتیں ہیں آپؐ کے لئے – نعتیہ کلام

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍اپریل 2012ء میں شاملِ اشاعت مکرم یعقوب امجدؔ صاحب کے نعتیہ کلام سے انتخاب پیش ہے: ارض و سما کی وسعتیں ہیں آپؐ کے لئے کون و مکاں کی رفعتیں ہیں آپؐ کے لئے ساری بہاریں آپؐ کے نقشِ قدم سے ہیں لولاک کی سب نعمتیں ہیں آپؐ کے لئے تیرے غلام…

ہم نے ہر گُل کا بانکپن دیکھا – نعتیہ کلام

جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ مارچ 2011ء میں مکرم مرزا محمد افضل صاحب کا نعتیہ کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نعت میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہم نے ہر گُل کا بانکپن دیکھا کوئی تجھ سا نہ خوش بدن دیکھا میرے غم کو جو ڈھانپ سکتا ہے ایک تیرا ہی پیرہن دیکھا خود…

شہِ دو جہاں ہیں وہ نور خدا ہیں – نعت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15 دسمبر 2011ء میں مکرم طاہر محمود احمد صاحب کا نعتیہ کلام شائع ہوا ہے۔ اس کلام میں سے انتخاب ذیل میں پیش ہے: شہِ دو جہاں ہیں وہ نور خدا ہیں ، دلوں کے سہارے شفیع الوریٰ ہیں گُلوں کو بھی دیکھا قمر کو بھی دیکھا ، کہاں دلکشی ہے وہی…

عہدِ وفا ہے جان پہ اک قرض اب تلک – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍اپریل 2011ء میں مکرم طاہر عارف صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: عہدِ وفا ہے جان پہ اک قرض اب تلک مجھ سے ادا نہ ہو سکا یہ فرض اب تلک گونگے ہیں لفظ بات میں مطلب نہیں کوئی میں کر سکا ہوں آپ…

کمالات نبوت جس قدر تھے سب کے تم خاتم – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26جنوری 2011ء میں مکرمہ اے آر بدر صاحبہ کی ایک نعت شائع ہوئی ہے۔ اس نعت میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: کمالات نبوت جس قدر تھے سب کے تم خاتم تمہیں احمدؐ ، محمدؐ مصطفی و مجتبیٰ تم ہو گمان و وہم سے بالا مقام و مرتبہ تیرا شَہ کونین ہو محبوب…

سب حسینوں سے حسیں آپؐ کی ذاتِ اقدس – نظم

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ ربوہ مارچ 2010ء میں مکرم سراج الحق قریشی صاحب کی ایک نعت شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب پیش ہے: سب حسینوں سے حسیں آپؐ کی ذاتِ اقدس پیارو اُلفت کی امیں آپؐ کی ذاتِ اقدس مظہرِ نُورِ خدا چشمۂ رُشد و ہدیٰ نُورِ ایمان و یقیں آپؐ کی ذاتِ اقدس زینتِ…

عشقِ رسولِ ہاشمی دل میں ہے جاگزیں – نعت

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا اکتوبر 2010ء میں مکرم پروفیسر محمد اسلم صابرؔ صاحب کا نعتیہ کلام شامل اشاعت ہے۔ اس کلام میں سے انتخاب پیش ہے: عشقِ رسولِ ہاشمی دل میں ہے جاگزیں سیرت ہے بے مثال تو صورت بھی ہے حسیں اس کا وجود غایت تخلیقِ کائنات اس کا ظہور باعثِ تزئینِ عالَمیں لوگو!…

وہ شخص جس کے لئے ساری کائنات بنی – نعت

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا اکتوبر 2010ء میں مکرم مظفر منصور صاحب کا نعتیہ کلام شامل اشاعت ہے۔ اس کلام میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: وہ شخص جس کے لئے ساری کائنات بنی جب اس کو ڈھونڈنے نکلے تو اپنی بات بنی ہر اِک یقین کی صورت ہر ایک وہم و گماں اسی کی ذات تھی…

خُونِ دل آنکھوں میں ہے ، خون جگر آنکھوں میں ہے – نعت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15 مارچ 2011ء میں شامل اشاعت مکرم ڈاکٹر محمودالحسن صاحب کے نعتیہ کلام میں سے انتخاب پیش ہے: خُونِ دل آنکھوں میں ہے ، خون جگر آنکھوں میں ہے جانِ من اِک مخزنِ لعل و گہر آنکھوں میں ہے اب تو اُن کے گیسؤ و رُخ سے ہیں آنکھیں فیضیاب اب تو…

سیّد عاشقاں سرور دلبراں – نعت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍اگست 2010ء میں مکرم جمیل الرحمن صاحب کی ایک نعت شائع ہوئی ہے۔ اس نعت میں سے انتخاب ذیل میں پیش ہے: سیّد عاشقاں سرور دلبراں تیرے قدموں کے جب سے پڑے ہیں نشاں جادۂ عشق پر ہے بہار جناں جُز ترے کون ہے جان جانان جاں شافع عاصیاں ساقیٔ تشنگاں خاتم…

زمیں بھی تخلیق کی گئی ہے ، فلک بھی جس کے لئے بنایا – نعت

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اپریل 2010ء میں شائع ہونے والی مکرم صادق باجوہ صاحب کی نظم ’’مراجعتِ مکّہ‘‘ سے انتخاب پیش ہے: زمیں بھی تخلیق کی گئی ہے ، فلک بھی جس کے لئے بنایا وہی ہے درّیتیم یکتا ، مثیل جس کا نہ تھا ، نہ آیا عجیب منظر جہاں نے دیکھا وہ کوہِ فاراں…

ان کے ہونے سے ہی پُرنُور سویرا ہو گا – نعت

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 13؍اپریل 2010ء میں مکرم محمود الحسن صاحب کی ایک نعت شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب پیش ہے: ان کے ہونے سے ہی پُرنُور سویرا ہو گا وہ نہ ہوں گے تو اندھیرا ہی اندھیرا ہو گا باغِ جنت جسے کہتے ہیں وہاں کیا ہو گا جا بجا جلوہ فگن وُہ…

تاباں ہے بڑی شان سے اب ارض و سما پر – نعتیہ کلام

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم مارچ 2010ء میں مکرم ناصراحمد سید صاحب کی نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: تاباں ہے بڑی شان سے اب ارض و سما پر وہ چاند جو چمکا تھا کبھی غارِ حِرا پر میں نعت کہوں تیری یہ ممکن ہی نہیں ہے کیا مدح سرائی…

ہر درد کا درماں ہے محمدؐ کی گلی میں – نعت

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ اکتوبر 2009ء میں شامل اشاعت مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک نعت سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہر درد کا درماں ہے محمدؐ کی گلی میں ہر خار گلستاں ہے محمدؐ کی گلی میں دنیا کی نظر میں نہیں جس کی کوئی وقعت وہ یوسف کنعاں ہے محمدؐ کی گلی میں…

توفیق دے خدا مجھے لکھوں مَیں اُس کی نعت – نعتیہ کلام

روزنامہ ’’الفضل ‘‘ربوہ 10؍جون 2009ء میں شامل اشاعت مکرم فاروق محمود صاحب کے نعتیہ کلام سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: توفیق دے خدا مجھے لکھوں مَیں اُس کی نعت آمد سے جس کی ختم ہوئی اک طویل رات ہے اس جہاں کی دھوپ میں چھاؤں اُسی کی ذات ابرِکرم تھی ہونٹوں سے نکلی جو کوئی بات…