یہ معجزہ ہے خدا کا نہیں زِ روئے نجوم – نظم

پندرہ روزہ ’’المصلح‘‘کراچی اپریل2008ء میں مکرم خلیل احمد آذر صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم سے انتخاب پیش ہے: یہ معجزہ ہے خدا کا نہیں زِ روئے نجوم نشانِ عبرت عالم ہیں مونگؔ کے مظلوم کسی کے دل کی تڑپ سے تڑپ اُٹھے کہسار وفورِ درد سے دھرتی کا شق ہوا ہے…

محترم صوبیدار صلاح الدین رشید صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18؍اپریل2008ء میں مکرمہ ط۔ شکیل صاحبہ نے اپنے تایا محترم صوبیدار صلاح الدین رشید صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم صوبیدار صلاح الدین صاحب ابن حضرت حکیم نظام الدین صاحبؓ (سابق مربی سلسلہ کشمیر)18 مارچ 1918 ء کو اکھنور کشمیر میں پیدا ہوئے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم قادیان میں حاصل کی۔ پھر…

محترم ڈاکٹر منظور احمد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍مئی2008ء میں محترم چوہدری شبیر احمد صاحب کے قلم سے پشاور کی جماعت کے ایک بزرگ محترم ڈاکٹر منظور احمد صاحب آف بازیدخیل کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے جو کچھ عرصہ بعارضہ فالج صاحب فراش رہنے کے بعد 19؍ دسمبر 2007ء کو وفات پاگئے۔ تدفین بہشتی مقبرہ ربوہ میں ہوئی۔ آپ کی…

حضرت قاری غلام مجتبیٰ صاحب چینیؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 27؍مارچ 2008ء میں مکرم غلام مصباح بلوچ صاحب کے قلم سے حضرت قاری غلام مجتبیٰ صاحب چینیؓ آف اسلام گڑھ ضلع گجرات کی سیرۃ و سوانح سے متعلق ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت قاری غلام مجتبیٰ صاحبؓ اور آپؓ کے دو بھائی یعنی حضرت قاری غلام حٰم صاحبؓ (وفات 6ستمبر 1941ء…

مامور زمانہ کی توہین کا انجام

ماہنامہ ’’تشحیذالاذہان‘‘ ربوہ جولائی2006ء میں مکرم شیخ مبارک احمد صاحب کی ایک تحریر (مرسلہ: مکرم ندیم احمد صاحب وسیم) شائع ہوئی ہے جس میں ایک ایسے شخص کے بدانجام کا ذکر ہے جو حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی شان میں گستاخی کا مرتکب ہوا تھا۔ ٹانگا (تنزانیہ کی بندرگاہ) کی سٹریٹ 5 پر کچھ…

ملّا منظور چنیوٹی کی حسرت ناکام

ہفت روزہ ’’ضرب مومن‘‘ کے شمارہ نمبر 18 (13 تا 24؍مارچ 2005ء) میں ملّا منظور چنیوٹی کی ایک تقریر کی قسط نمبر 3 شائع ہوئی ہے جس میں سے ایک مختصر اقتباس ماہنامہ ’’السلام‘‘ بیلجیئم اگست،ستمبر 2006ء میں شامل اشاعت ہے۔ اس تقریر میں ملّا چنیوٹی نے اپنی حسرت ناکام کا اعتراف کرتے ہوئے کہا…

مکرم چودھری عزیزاللہ چیمہ صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10؍ستمبر 2004ء میں مکرمہ عمارہ چیمہ صاحبہ نے اپنے دادا محترم چودھری عزیز اللہ چیمہ صاحب کا ذکر خیر تحریر کیا ہے۔ محترم چودھری عزیزاللہ چیمہ صاحب 1914ء میں سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد صوبیدار میجر دیوان علی چیمہ کا تعلق دیوبند فرقہ سے تھا اور وہ علاقہ کی بااثر…

حضرت میاں عبد العزیز نونؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15 و 17؍مئی 2004ء میں مکرم عبدالسمیع نون صاحب اپنے والد حضرت میاں عبدالعزیز نون صاحبؓ کا ذکر خیر کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ میرے والد صاحب نے 1903ء میں بیعت کی تھی، 1915ء میں نظام وصیت میں شامل ہوئے اور 9؍مئی 1935ء کو وفات پائی۔ میں اُن کا اکلوتا بیٹا تھا۔…

حضرت مصلح موعود ؓ کی روایات کی روشنی میں سیرۃ حضرت مسیح موعود ؑ کے بعض گوشے

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍اگست اور 24؍نومبر 2004ء میں مکرم حبیب الرحمن زیروی صاحب نے حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کی سیرت کے بعض ایسے درخشندہ گوشے قلمبند کئے ہیں جو حضرت مصلح موعودؓ نے بیان فرمائے ہیں۔ ٭ جن دنوں کلارک کا مقدمہ تھا حضرت مسیح موعودؑ نے اَوروں کو دعا کیلئے کہا تو مجھے بھی…

پاکستانی ’’علماء‘‘ کی افسوسناک اخلاقی حالت

مجلس انصاراللہ کینیڈا کے مجلہ ’’نحن انصاراللہ‘‘ اپریل تا ستمبر 2004ء میں شامل اشاعت اخبارات سے منقولہ چند خبروں میں سے دو کا انتخاب پیش ہے جن سے پاکستان کے علماء اور مذہبی سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں کے اخلاقی کردار پر روشنی پڑتی ہے: ٭ اسلام آباد (امن نیوز) ’’ گزشتہ روز وزارت مذہبی امور…

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی دو پیشگوئیاں

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12 ؍مارچ 2004ء میں مکرم عبد السمیع خان صاحب کا مضمون شامل اشاعت ہے جس میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی ایک پیشگوئی کا ایمان افروز تذکرہ کیا گیا ہے۔ 6 مارچ 1897ء کو لیکھرام کے عبرتناک انجام کے بعد آریوں نے بڑی شدت سے الزام لگایا کہ لیکھرام حضرت مسیح…

لیکھرام کی پیشگوئی اور مخالفین کا رد عمل

حضرت مسیح موعودؑ کی لیکھرام کی ہلاکت کے بارہ میں پیشگوئی سے متعلق معلومات قبل ازیں 9؍مئی 1997ء کے شمارہ کے الفضل ڈائجسٹ میں تفصیل سے بیان کی جاچکی ہیں۔ ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ مارچ 2004ء میں مکرم شاہد منصور صاحب نے حضرت مسیح موعودؑ کے رسالہ ’’استفتاء‘‘ کی روشنی میں پنڈت لیکھرام کی پیشگوئی کے…

پیشگوئی بابت لیکھرام کا ظہور

حضرت مسیح موعودؑ کی لیکھرام کی ہلاکت کے بارہ میں پیشگوئی سے متعلق معلومات قبل ازیں 9؍مئی 1997ء کے شمارہ کے الفضل ڈائجسٹ میں تفصیل سے بیان کی جاچکی ہیں۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍مارچ 2004ء میں مکرم چوہدری عبدالواحد صاحب نے اپنے مضمون میں لیکھرام کے بارہ میں حضرت مسیح موعودؑ کی پیشگوئی کے ظہور…

ماموریت کا تیرھواں سال 1904ء

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کی اشاعتوں 12، 14، اور 15؍جنوری 2004ء میں شامل اشاعت ایک تفصیلی مضمون (مرتّبہ مکرم حبیب الرحمن زیروی صاحب) میں 1904ء میں تاریخ احمدیت کے حوالہ سے اہم واقعات کو پیش کیا ہے۔ مقدمہ کرم دین: مولوی کرم دین صاحب نے حضرت مسیح موعود کے خلاف ازالہ حیثیت عرفی کا ایک مقدمہ…

عظیم تحریک… دعوت الی اللہ

ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان کے ’’سیدنا طاہرؒ نمبر‘‘ میں حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کی عظیم تحریک دعوت الی اللہ کے ہندوستان میں شیریں ثمرات مکرم ظہیر احمد خادم صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہیں۔ دعوت الی اللہ حضورؒ کا اوڑھنا بچھونا تھا اور یہی توقع آپؒ ہر احمدی سے رکھتے تھے۔ چنانچہ خطبہ جمعہ فرمودہ…

حضرت چودھری حکم دین صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍دسمبر 2002ء میں محترم شیخ عبدالقادر صاحب (سابق سوداگرمل) حضرت چودھری حکم دین صاحبؓ کا ایک ایمان افروز واقعہ بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپؓ نے جون یا جولائی 1900ء میں حضرت مسیح موعودؑ کی بیعت کی سعادت پائی۔ جب آپؓ برما میں فوج کی ملازمت میں تھے تو حضرت مسیح…

سیرۃ حضرت مسیح موعود علیہ السلام

حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں: ’’میری تائید میں اُس نے وہ نشان ظاہر فرمائے ہیں کہ … اگر مَیں ان کو فرداً فرداً شمار کروں تو مَیں خدا تعالیٰ کی قسم کھاکر کہہ سکتا ہوں کہ وہ تین لاکھ سے بھی زیادہ ہیں‘‘۔ روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍جون و 13؍جون 2002ء میں مکرم…

اک نئے دَور کا پاسباں ہوگیا – نظم

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ مارچ 2012ء میں حضرت اقدس مسیح موعودؑ کے حوالہ سے کہی گئی مکرم مبارک احمد صدیقی صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: اک نئے دَور کا پاسباں ہوگیا وہ کڑی دھوپ میں سائباں ہوگیا اُس کی خاطر زمیں نے دکھائے نشاں اُس کی خاطر…

معاند احمدیت مولوی محمد حسین صاحب بٹالوی کے نواسے مکرم شیخ سعید احمد صاحب کا انٹرویو

جماعت احمدیہ بیلجیم کے ماہنامہ ’’السلام‘‘ مارچ 2003ء میں مولوی محمد حسین بٹالوی کے نواسے مکرم شیخ سعید احمد صاحب کا ایک انٹرویو پیش کیا گیا ہے جو حضرت مسیح موعودؑ کے الہام اِنّی مُھِینٌ مَن اَرَادَ اِھانَتَکَ کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ محترم شیخ صاحب نے 1974ء میں احمدیت قبول کرنے کی توفیق پائی-…

حضرت منشی امام الدین صاحب پٹواریؓ

حضرت منشی امام الدین صاحب پٹواریؓ 1863ء میں بٹالہ سے چار میل کے فاصلہ پر واقع قلعہ درشن سنگھ میں میاں حکم دین صاحب کے ہاں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم دیالگڑھ ضلع گورداسپور سے حاصل کی اور پرائمری پاس کرکے گورداسپور چلے گئے۔ کچھ مزید تعلیم حاصل کرکے محکمانہ امتحان دیا اور بطور پٹواری ملازم…

جماعت احمدیہ مناظرہ و مباہلہ کے میدان میں

یوں تو حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام، خلفاء کرام اور احمدی علماء نے اکناف عالم میں ہزاروں مباحثوں اور مباہلوں میں دشمنان احمدیت کو اُن کے انجام تک پہنچایا ہے۔ تاہم ہفت روزہ ’’بدر‘‘ کے ملینئم نمبر میں احمدیت کی تاریخ میں ہونے والے ایسے تین مباحثوں اور تین مباہلوں کا تفصیلی ذکر کیا…

مقدمہ دیوار

جماعت احمدیہ کے قیام کے اعلان کے ساتھ ہی جہاں ہندوستان بھر سے لوگ آکر حضرت اقدس مسیح موعودؑ کی بیعت کی سعادت حاصل کرنے لگے وہاں حضورؑ کے بعض شرکاء جو قادیان میں ہی رہتے تھے اور نہ صرف آپؑ کے دشمن تھے بلکہ دین کا بھی تمسخر اُڑایا کرتے تھے، وہ حضورؑ کو…

1902ء کے اہم واقعات

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ جنوری 2002ء میں 1902ء کے حوالہ سے اہم واقعات اور تصانیف کے بارہ میں ایک مضمون مکرم ریاض محمود باجوہ صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ ٭ حضرت مسیح موعودؑ کی تجویز کے پیش نظر جنوری 1902ء میں جناب مولوی محمد علی صاحب کی زیرادارت انگریزی اور اردو زبانوں میں رسالہ ’’ریویو…

ڈاکٹر جان الیگزینڈر ڈوئی کی ہلاکت

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘ 29جون 2001ء) ڈوئی، سکاٹ لینڈ کا رہنے والا تھا۔ 1847ء میں پیدا ہوا اور بچپن میں اپنے والدین کے ساتھ آسٹریلیا چلا گیا جہاں 1872ء میں ایک کامیاب مقرر اور پادری کے طور پر پبلک کے سامنے آیا۔ کچھ عرصہ بعد اُس نے اعلان کیا کہ یسوع مسیح کے کفارہ پر ایمان…

جماعت احمدیہ کے لئے خدائی غیرت

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ 15 فروری 2019ء) ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اگست و ستمبر 2012ء میں مکرم منیر احمد کاہلوں صاحب کے قلم سے جماعت احمدیہ کیلئے خدائی غیرت کے اظہار کے حوالہ سے ایک واقعہ شائع ہوا ہے۔ 1994ء میں مالوکے تتلے (ضلع نارووال) میں کوئی احمدیہ مسجد نہیں تھی۔ ایک کچے مکان کے کمرہ میں…

محترم مولوی سید محمد حسین صاحب ذوقیؔ

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا اکتوبر 1999ء میں مکرم میر احمد صادق صاحب اپنے والد محترم مولوی سید محمد حسین صاحب ذوقیؔ کا ذکر خیر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ دراز قامت اور نہایت وجیہہ شکل و صورت کے مالک تھے۔ لباس میں شیروانی، پاجامہ اور ترکی ٹوپی استعمال کرتے، ہاتھ میں قیمتی چھڑی رکھتے۔…