حضرت منشی علم دین صاحب شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت منشی علم دین صاحب آف کوٹلی (کشمیر) نے 1934ء میں کافی تحقیق اور مطالعہ کے بعد احمدیت قبول کی۔ قبولِ احمدیت سے قبل جلسہ سالانہ پر قادیان بھی جاتے رہے۔…

مکرم سیٹھی مقبول احمد صاحب شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم سیٹھی مقبول احمد صاحب آف جہلم 1942ء میں مکرم سیٹھی محمد اسحاق صاحب کے ہاں پیدا ہوئے جو انتہائی مخلص، نڈر اور بہت جوشیلے احمدی تھے اوراپنی وفات تک زعیم…

مکرم بشیر احمد رشید احمد شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ کے مختلف شماروں میں چند شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم بشیر احمد رشید احمد صاحب ابن مکرم جے رشید احمد صاحب (آف نیگومبو سری لنکا) کے دادا مکرم محمد جمال الدین صاحب نے احمدیت قبول کی تھی اور نیگومبو کے…

مکرم رستم خان خٹک صاحب شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ نومبر 2011ء میں مکرم عبداللہ زرتشت صاحب کے قلم سے درج ذیل شہید احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شائع ہوا ہے۔ خلافت ثالثہ کے عہد کے پہلے شہید مکرم رستم خان صاحب تھے جنہیں مردان میں 11؍فروری 1966ء کو شہید کردیا گیا۔ آپ پشاور کے…

مکرم صوبیدار غلام سرور صاحب شہید اور مکرم اسرار احمد خاں صاحب شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ مارچ 2012ء میں شامل اشاعت درج ذیل شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ محترم صوبیدار غلام سرور خان صاحب پاک فوج کے محکمہ انٹیلی جنس میں ایریا افسر تھے۔آپ کا آبائی گاؤں مَیْنِی ہے جو ضلع مردان میں قصبہ ٹوپی سے دس…

مکرم محمد الیاس عارف صاحب شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ فروری 2012ء میں شامل اشاعت درج ذیل شہید احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ آپ10؍ اکتوبر 1945ء کو مکرم ماسٹر محمد ابراہیم شاد صاحب کے ہاں ’مومن‘ ضلع شیخوپورہ میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم چک چہور سے اور پھر.B.A تک تعلیم اسلامیہ کالج…

مکرم بشیر احمد طاہر بٹ صاحب شہید (رشید احمد بٹ شہید)

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ دسمبر 2011ء میں مکرم طٰہٰ محمود صاحب کے قلم سے درج ذیل شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم بشیر احمد طاہر بٹ صاحب ابن محمد دین بٹ صاحب کا آبائی گاؤں سیالکوٹ میں تھا۔ تلاش معاش کے سلسلے میں مختلف جگہوں…

مکرم چودھری حبیب اللہ صاحب شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ اکتوبر 2011ء میں مکرم بشارت احمد صاحب کے قلم سے درج ذیل شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے خطباتِ جمعہ کے حوالے سے شائع ہوا ہے۔ مکرم چودھری حبیب اللہ صاحب کی تاریخ شہادت 13؍جون 1969ء ہے۔ آپ پانچ بہنوں کے اکلوتے بھائی تھے اور اپنے خاندان میں اکیلے احمدی…

ڈاکٹر محمد احمد خان صاحب شہید

ماہنامہ ’’خالد‘‘ ربوہ جولائی 2011ء میں مکرم بشارت احمد صاحب کے قلم سے تین شہدائے احمدیت کا تذکرہ حضرت خلیفۃالمسیح الرابعؒ کے ایک خطبہ جمعہ کے حوالے سے شائع ہوا ہے۔ ڈاکٹر محمد احمد خان صاحب کے والد خان میر خان صاحب افغا ن تھے اور حضرت مصلح موعود ؓکے ایک جانثار محافظ تھے۔ لیکن…

درودشریف کے بارے میں جماعت احمدیہ پر ایک اعتراض کا جواب

ماہنامہ ’’انصاراللہ‘‘ ربوہ نومبر 2011ء میں مکرم ڈاکٹر مرزا سلطان احمد صاحب کا ایک تحقیقی مضمون شامل اشاعت ہے جو درودشریف کے بارے میں جماعت احمدیہ پر لگائے جانے والے ایک الزام کے مدلّل جواب کے طور پر رقم کیا گیا ہے۔ کسی بھی روحانی فیض کو حاصل کرنے کے لیے آنحضرتﷺ پر درود پڑھنا…

وقت کے ساگر میں ہوتا کیا سے کیا دیکھا کئے – نظم

ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اگست و ستمبر 2012ء میں مکرم منور احمد کنڈے صاحب کی ایک غزل شامل اشاعت ہے۔ یہ مختصر نظم ہدیۂ قارئین ہے: وقت کے ساگر میں ہوتا کیا سے کیا دیکھا کئے ناؤ اپنی ڈوبتی تھی ناخدا دیکھا کئے ہم چلے اپنے وطن کو جذبۂ الفت کے ساتھ اور وہاں پر نفرتوں…

منکرینِ خلافت کا انجام

رسالہ ’’مشکوٰۃ‘‘ قادیان مئی 2011ء میں مکرم سیّد کلیم الدین صاحب مربی سلسلہ کی ایک تقریر بعنوان ’’منکرینِ خلافت کا انجام‘‘ شامل اشاعت ہے۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی وفات کے بعد جب حضرت مولوی نورالدین صاحبؓ سے بزرگانِ جماعت نے خلافت کی ذمہ داریاں سنبھالنے کی درخواست کی تو آپؓ نے فرمایا کہ…

حضرت اقدس مسیح موعودعلیہ السلام کی پاکیزہ زندگی

حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے مختلف مواقع پر سیّدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی حیات طیبہ کے ایمان افروز واقعات بیان فرمائے ہیں۔ اس حوالہ سے مکرم حبیب الرحمن زیروی صاحب کا مرتب کردہ ایک مضمون ماہنامہ ’’مشکوٰۃ‘‘ قادیان مارچ 2011ء میں شامل اشاعت ہے جس میں سے…

ایک نَومسلم کی کھری کھری باتیں

مجلس خدام الاحمدیہ بھارت کے ماہنامہ ’’مشکوٰۃ‘‘ فروری 2012ء میں سری نگر کے روزنامہ ’’مومن‘‘ سے منقول ایک تحریر (مرسلہ مکرم عبدالرشید ضیاء صاحب مبلغ سلسلہ کشمیر) شائع کی گئی ہے جس میں میرٹھ کے ایک نَومسلم نے ’’کھری کھری باتیں‘‘ کے زیرعنوان اپنے قبولِ اسلام کی کہانی بیان کرنے کے بعد ایک افسوسناک واقعہ…

انی مہین من اراد اھانتک

حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کا الہام ہے: انی مہین من اراد اھانتک ایک طرف تو مولوی صاحبان کہہ رہے ہیں کہ اس شخص کی بیخ کنی کرو اور ایک طرف خدا تعالیٰ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کو فرماتا ہے کہ مَیں اُس شخص کی اہانت کروں گا جو تیری اہانت کا…

صوبیدار (ر) راجہ محمد مرزا خان صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21 اور 22 دسمبر 2011ء میں مکرم راجہ منیر احمد خان صاحب (پرنسپل جامعہ احمدیہ جونیئرسیکشن ربوہ) کے قلم سے اُن کے والد محترم صوبیدار راجہ محمد مرزا خان صاحب کے حالاتِ زندگی تفصیل سے شامل اشاعت ہیں ۔ محترم صوبیدار راجہ محمد مرزا خان صاحب 1922ء میں ادووال (ضلع جہلم) میں…

افغانستان میں غیرتِ الٰہی کے عبرت انگیز نظارے

ماہنامہ‘‘احمدیہ گزٹ’’کینیڈا جنوری 2012ء میں مکرم فضل الٰہی انوری صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں حضرت صاحبزادہ سیّد عبداللطیف صاحبؓ کی شہادت کے ذمہ دار بعض اشد معاندین کے بدانجام کا اختصار سے تذکرہ کیا گیا ہے۔ مُلّا عبدالرزاق قاضی کا حشر اس خونی ڈرامے کا ایک کردار مُلّا عبدالرزاق،…

محترم منور احمد صاحب شہید

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15 دسمبر 2010ء میں مکرم مرزا منور احمد صاحب کا مضمون شائع ہوا ہے جو محترم منور احمد صاحب شہید کے ذکرخیر پر مشتمل ہے۔ مکرم منور احمد صاحب اور آپ کے بھائی مکرم انیس احمد صاحب دونوں 28مئی 2010ء کو دارالذکر لاہور میں شہید ہوگئے۔ آپ کل چار بھائی اور ایک…

حضرت مسیح موعودؑ کی قبولیتِ دعا کا معجزہ

حضرت سیّد غلام حسین شاہ صاحبؓ بھیرہ ضلع شاہ پور کے رہنے والے تھے۔ 1896ء میں آپ کو وٹرنری کالج لاہور میں داخلہ ملا۔ لیکن کالج کے طلباء اور پروفیسر آپؓ کے شدید معاند ہوگئے۔ ان حالات میں خداتعالیٰ نے اپنی قادرانہ تجلّی اور نصرت کا زبردست نشان ظاہر فرمایا جس کی تفصیل تعلیم الاسلام…

انگلستان کا پادری سمتھ پگٹ

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا مارچ و اپریل 2010ء میں انگلینڈ کے خدائی کے جھوٹے دعویدار سمتھ پگٹ (John Hugh Smyth-Pigott) کے بارہ میں مکرم طاہر اعجاز صاحب کا ایک مختصر مضمون شامل اشاعت ہے۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے پگٹ کو اُس کے دعویٰ کی بنیاد پر 1902ء میں متنبّہ فرمایا تھا کہ وہ…

حضرت مولوی محمد حسین صاحبؓ کے بیان فرمودہ ایمان افروز واقعات

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا ستمبر و اکتوبر 2009ء میں حضرت مولوی محمد حسین صاحبؓ کی کتاب ’’میری یادیں‘‘ سے چند ایمان افروز واقعات پیش کئے گئے ہیں۔ (مرسلہ: مکرم رانا حماد جاوید احمد صاحب) ٭… حضرت مولوی محمد حسین صاحبؓ بیان فرماتے ہیں کہ 1935ء میں تبلیغی دورہ جات کے دوران حکم تھا کہ سفر…

افغانستان کا فری میسن بادشاہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍جنوری 2010ء میں مکرم ڈاکٹر مرزا سلطان احمد صاحب کے قلم سے تاریخی حقائق پر مشتمل ایک اہم مضمون شائع ہوا ہے جس میں افغانستان میں ہو گزرنے والے ایک فری میسن بادشاہ کے حوالہ سے کئی رازوں سے پردہ اٹھایا گیا ہے۔ افغانستان کے بادشاہ امیر حبیب اللہ کے حکم پر…

مکرم صاحبزادہ سید عبداللہ شاہ صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23اپریل 2010ء میں مکرم صاحبزادہ سید عبداللہ شاہ صاحب کے بارہ میں مکرم ڈاکٹر طارق احمد مرزا صاحب کا ایک مضمون شامل اشاعت ہے۔ مکرم صاحبزادہ سید عبداللہ شاہ صاحب سابق سیکرٹری امور عامہ نوشہرہ کینٹ، پولیس میں ملازم تھے۔ ریٹائرمنٹ کے بعد نوشہرہ میں ایک تکہ شاپ چلانے لگے جو علاقہ…

گیمبیا میں ایمان افروز واقعات

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24 ، 26 اور 28؍اپریل 2010ء میں مکرم دائود احمد حنیف صاحب مربی سلسلہ نے اپنی زندگی کے اہم واقعات بیان کئے ہیں جن میں ایسے ایمان افروز واقعات بھی شامل ہیں جو گیمبیا میں آپ کے قیام کے دوران پیش آئے۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ خاکسار 3فروری 1943ء کو محترم…

محترم عبدالرحمٰن صاحب دہلوی

ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ کینیڈا اپریل 2009ء میں مکرم فضل الرحمٰن عامر صاحب نے اپنے والد محترم عبدالرحمٰن صاحب دہلوی کا تفصیلی ذکرخیر کیا ہے جو 15فروری 2009ء کو کینیڈا میں وفات پاگئے۔ محترم عبدالرحمٰن دہلوی صاحب 1910ء میں دہلی میں حضرت ڈاکٹر عبدالرحیم صاحب دہلویؓ کے ہاں پیدا ہوئے۔ آپ کا نام حضرت خلیفۃالمسیح الاوّلؓ…

محترم چودھری برکت علی صاحب

ماہنامہ ’’مصباح‘‘ مارچ 2009ء میں محترم چوہدری برکت علی صاحب کا ذکرخیر کرتے ہوئے آپ کی بیٹی رقمطراز ہیں کہ آپ سیالکوٹ کے ایک گاؤں ملپرکے زمیندار گھرانے اور کٹر سنّی خاندان سے تعلق رکھتے تھے جو کہ پیرپرستی میں حد سے بڑھا ہوا تھا۔ تقویٰ شعار، پنجوقتہ نماز ادا کرنے والے اور تہجد گزار…