ٹیلی گرام کے آخری ایّام
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 6 مئی 2022ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 31؍اگست 2013ء میں محترمہ زاہدہ حنا صاحبہ کا ایک دلچسپ کالم اخبار ’’ایکسپریس‘‘ کی ایک اشاعت سے منقول ہے۔ ٹیلی گرام (المعروف تار) کی ایجاد امریکہ کے سیموئیل مورس نے 1837ء میں کی۔ 11؍جولائی 1838ء کو ایک پیغام تار کے ذریعے دو میل کے فاصلے…