حضرت امام ابوعبداللہ قرطبیؒ
(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، روزنامہ الفضل انٹرنیشنل7؍جولائی 2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍جنوری2014ء میں مکرم طلحہ احمد صاحب کے قلم سے شذرات شامل اشاعت ہیں جن میں عظیم محدّث حضرت امام ابوعبداللہ قرطبیؒ کا تذکرہ بھی روزنامہ ’’دنیا‘‘ 27؍مئی 2013ء سے منقول ہے۔ آپؒ مسلم ہسپانیہ کے شہر قرطبہ میں اُس دَور میں پیدا ہوئے جب اسلامی…