محترمہ گلنار بیگم صاحبہ
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍جولائی 2008ء میں مکرم عبدالقدیر قمر صاحب مربی سلسلہ نے اپنی والدہ محترمہ گلنار بیگم صاحبہ کا ذکرخیر کیا ہے۔ آپ کی وفات 25فروری 2008ء کو ہوئی اور بہشتی مقبرہ ربوہ میں مدفون ہوئیں۔ آپ بیان کرتے ہیں کہ میری والدہ اور والد محترم عبدالحمید صاحب میں بہت محبت تھی۔ دونوں ایک…
