محترم چودھری شرف الدین صاحب
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28 جنوری 2011ء میں مکرم ڈاکٹر محمد اشرف صاحب میلو کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں وہ اپنے نانا محترم چودھری شرف الدین صاحب داراپوری کا ذکرخیر کرتے ہیں۔ محترم چودھری صاحب 1905ء میں داراپور ضلع گورداسپور میں پیدا ہوئے۔ ایک رئیس زمیندار خاندان سے تعلق تھا۔ 1937ء میں آپ…