پردہ اعزاز ہے عورت کا تذلیل نہیں تحقیر نہیں – نظم
لجنہ اماء اللہ جرمنی کے رسالہ ’’خدیجہ ‘‘شمارہ 1۔ 2007 میں شامل اشاعت مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے۔ پردہ اعزاز ہے عورت کا تذلیل نہیں تحقیر نہیں جو رنگ حیا سے عاری ہو عورت کی تصویر نہیں عفت ہے ، حیا ہے ، جنت ہے ، سکینت ہے عورت…
