خطبہ جمعہ سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بتاریخ 10؍اکتوبر2003ء
تنگی ترشی کے حالات بھی ہوں تو خدا سے شکوہ نہیں کرنا، خدا کا فضل مانگنا ہے اور راضی برضا رہناہے۔ سگریٹ پینے والے کو چاہئے کہ وہ اس کے مضراثرات کی وجہ سے سگریٹ نوشی ترک کر دے۔ (شرائط بیعت حضرت مسیح موعود ؑ پر عمل پیراہونے کے بعد عظیم روحانی تبدیلیوں کا روح…
