ایک جرمن خاتون کا قبولِ احمدیت
لجنہ اماء اللہ کینیڈا کے رسالہ ’’النساء‘‘ ستمبر تا دسمبر 2011ء میں مکرمہ نسیم رفیق صاحبہ اور مکرمہ شگفتہ عزیز شاہ صاحبہ نے ایک جرمن خاتون سے انٹرویو کے بعد اُن کے قبول احمدیت کے واقعہ کو اُنہی کے الفاظ میں بیان کیا ہے۔ میرا نام فریدہ ثروت ہے۔ مَیں 22 سال کی عمر میں…