حضرت امیر خسروؒ
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8؍جنوری 2007ء میں باکمال صوفی شاعر حضرت امیر خسرو کے بارہ میں ایک مختصر مضمون مکرم مرزا خلیل احمد قمر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ امیر خسرو 1253ء میں پٹیالی ضلع ایٹہ (ہندوستان) میں پیدا ہوئے۔ والد امیر سیف الدین لاچین (جو سلطان التمش کے دربار میں ملازم تھے) کی…
