حضرت نواب اکبر یار جنگ بہادرؓ آف حیدرآباد دکن
(ڈاکٹر مبارز احمد ربانی) سيدنا حضرت مصلح موعود خليفۃ المسیح الثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے صحابہ حضرت مسیح موعود عليہ السلام اور تابعين کرام کے حالات زندگی کو تحريری شکل ميں محفوظ کرنے کی اہميت کو بيان کرتے ہوئے 1955ء کے جلسہ سالانہ کے موقع پر احباب جماعت کو نصيحت کرتے ہوئے فرمايا :…
