حضرت قاضی عبدالسلام بھٹی صاحب رضی اللہ عنہ
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍مارچ 1999ء میں محترم مولانا شیخ مبارک احمد صاحب اپنے استاد اور سسر حضرت قاضی عبدالسلام بھٹی صاحب رضی اللہ عنہ کا ذکر خیر کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ حضرت قاضی صاحب نیروبی (کینیا) میں اپنے قیام کے دوران وہاں سیکرٹری دعوت الی اللہ تھے۔ آپ نے گلیسرین کا ایک پریس بنا…