حضرت مخدوم محمد صدیق صاحب بھیروی رضی اللہ عنہ
حضرت مخدوم محمد صدیق صاحب بھیرویؓ کا حضرت حکیم مولانا نورالدین صاحبؓ سے قریبی تعلق تھا اور یہی تعلق آپؓ کو حضرت مسیح موعودؑ کے دامن سے وابستہ کرنے کا موجب بنا۔ آپؓ 1866ء میں پیدا ہوئے۔ 1891ء میں بیعت کی سعادت حاصل کی اور 1925ء میں 59سال کی عمر میں وفات پائی۔ آپؓ کا…