آؤ حسنِ یار کی باتیں کریں – نعتیہ کلام
ماہنامہ ’’النور‘‘ امریکہ اپریل 2012ء میں محترم چودھری محمدعلی مضطرؔ صاحب کی ایک نعت شامل اشاعت ہے۔ اس نعت میں سے انتخاب پیش ہے: آؤ حسنِ یار کی باتیں کریں یار کی ، دلدار کی باتیں کریں اِک مجسّم خُلق کے قصّے کہیں احمدِؐ مختار کی باتیں کریں جس کو سب سرکارِ دو عالَم کہیں…
