مشتعل ہے مزاج کانٹوں کا – نظم
ہفت روزہ ’’بدر‘‘ قادیان 6؍اکتوبر 2011ء میں مکرم چودھری محمد علی مضطرؔ صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں : مشتعل ہے مزاج کانٹوں کا کیجیے کچھ علاج کانٹوں کا کُل بھی کچھ مسکرا رہے ہیں بہت کچھ ہے برہم مزاج کانٹوں کا اپنی سچائی کی گواہی دی پہن…
