پہلے مَیں انسان ہوں ، مجھ کو پیار کی جانب جانا ہے – نظم

جماعت احمدیہ کینیڈا کے ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ نومبر و دسمبر 2011ء میں مکرم بشارت احمد بشارت صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: پہلے مَیں انسان ہوں ، مجھ کو پیار کی جانب جانا ہے ہندو ، بدھ ، عیسائی ، مسلم ، سب کو ساتھ ملانا…

جی رہے جس میں ہم ، یہ اِک انوکھا دَور ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11جنوری 2012ء میں ’’ اکیسویں صدی کا المیہ‘‘ کے عنوان سے مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک طویل نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: جی رہے جس میں ہم ، یہ اِک انوکھا دَور ہے نفسی نفسی کا گلی کوچوں میں بے حد شور ہے…

نیم شبی کی آہ میں ، دھیان کی جلوہ گاہ میں – نظم

جماعت احمدیہ کینیڈا کے ماہنامہ احمدیہ گزٹ نومبر و دسمبر 2011ء میں مکرم مظفر منصور صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیہ قارئین ہے: نیم شبی کی آہ میں ، دھیان کی جلوہ گاہ میں سجدے میں تھی جبیں مری ، حالِ دلِ تباہ میں آپ کی بزمِ ناز…

ہے ماہِ صوم بندوں کے لئے انوار کا تحفہ – نظم

جماعت احمدیہ کینیڈا کے ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ اگست 2011ء میں مکرم انجینئر مبشر احمد خورشید صاحب کی ماہِ صیام کے حوالہ سے ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہے ماہِ صوم بندوں کے لئے انوار کا تحفہ کبھی سحری کی صورت اور کبھی افطار کا تحفہ سخاوت اور…

خدا کے انعامات ، افضال ، رحمت – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20جنوری 2012ء میں مکرمہ امۃالرشید بدر صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جو سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی والدہ ماجدہ کی یاد میں کہی گئی ہے۔ اس طویل نظم سے انتخاب پیش ہے: خدا کے انعامات ، افضال ، رحمت چلی ہے سمیٹے ہوئے سُوئے…

بھریں گے درد وہ آہ و فغاں میں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍نومبر 2011ء میں مکرم مبارک احمد ظفر صاحب کا کلام شائع ہوا ہے۔ احمدیوں پر پاکستان میں ہونے والے مظالم کے حوالہ سے کہی گئی اس طویل نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: بھریں گے درد وہ آہ و فغاں میں جو لرزہ طاری کر دے آسماں میں نہیں اپنا سِوا…

گِھرا ہوا تھا مَیں جس روز نکتہ چینوں میں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30جون 2011ء میں محترم چودھری محمد علی مضطر ؔ صاحب کی ایک غزل شامل اشاعت ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں : گِھرا ہوا تھا مَیں جس روز نکتہ چینوں میں وہ بے لحاظ کھڑا تھا تماش بینوں میں یہ کس کے عکس کی آہٹ مکان میں آئی یہ کون…

سلاسل کی کٹھن گھڑیاں گزاریں کس ادا کے ساتھ – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍مئی 2011ء میں اسیرانِ راہ مولیٰ کے حوالہ سے مکرم مجید قریشی صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے ۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: سلاسل کی کٹھن گھڑیاں گزاریں کس ادا کے ساتھ وفا سے ، عجز سے ، ہمت سے ، تائید الٰہ کے ساتھ نہ پاؤں…

مرے خستہ تن میں جو جان ہے ، وہ تو دم بدم ترے دَم سے ہے – نظم

جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ مئی و جون 2011ء میں مکرم صادق باجوہ صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: مرے خستہ تن میں جو جان ہے ، وہ تو دم بدم ترے دَم سے ہے مرا حوصلہ ، مرا ولولہ ، اُٹھا ہر قدم ترے…

خدمت کو ہی شعار بناتے رہے ہیں ہم – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے خدمت خلق کے حوالہ سے شائع ہونے والے جلسہ سالانہ نمبر 2011ء میں مکرم ابن کریم صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خدمت کو ہی شعار بناتے رہے ہیں ہم سارے جہاں کے بوجھ بٹاتے رہے ہیں ہم نیکی کی ہر صدا پہ…

خدمت کے مقام پر کھڑا ہوں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے خدمت خلق کے حوالہ سے شائع ہونے والے جلسہ سالانہ نمبر 2011ء میں محترم چوہدری محمد علی مضطر عارفی صاحب کی درج ذیل غزل شامل اشاعت ہے: خدمت کے مقام پر کھڑا ہوں چھوٹا ہوں مگر بہت بڑا ہوں منسوخ نہ ہو سکوں گا ہرگز قدرت کا اٹوٹ فیصلہ ہوں بولوں…

مہدیٔ موعودؑ ! تیرے جاں نثاروں کو سلام – نظم

جماعت احمدیہ کینیڈا کے ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ مارچ 2011ء میں احمدی شہداء کے حوالہ سے مکرم سعید احمد کوکب ؔ صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: مہدیٔ موعودؑ ! تیرے جاں نثاروں کو سلام اُن شہیدوں ، مومنوں اور پیاروں کو سلام راہِ حق میں زندگی…

اے میرے شہیدو تمہیں یہ شان مبارک – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍مئی 2011ء میں مکرم مبارک احمد عابد صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ لاہور میں ہونے والی دہشتگردی کے پس منظر میں کہی گئی اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اے میرے شہیدو تمہیں یہ شان مبارک یہ زندگی تابندگی ہر آن مبارک پائندہ و رخشندہ ہو تابندہ ہو…

قطب کا کام دو تم ظلمت و تاریکی میں – نظم

خدمت خلق کے حوالہ سے شائع ہونے والے روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ کے سالانہ نمبر 2011ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے کلام سے درج ذیل انتخاب بھی شامل اشاعت ہے: قطب کا کام دو تم ظلمت و تاریکی میں بھولے بھٹکوں کے لئے راہنما ہو جاؤ پنبۂ مرہمِ کافور ہو تم زخموں پر دلِ بیمار کے…

صالح چلن ہو آپ کا ، اور چال صالحہ – نظم

جماعت احمدیہ کینیڈا کے ماہنامہ ’’احمدیہ گزٹ‘‘ اپریل 2011ء میں احمدی ماؤں کے حوالہ سے مکرمہ ارشاد عرشی ملک ؔ صاحبہ کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: صالح چلن ہو آپ کا ، اور چال صالحہ گودوؤں سے تب ہی نکلیں گے اطفال صالحہ ماؤں تمہارے ہاتھ…

روز آتے رہیں یونہی سکرین پر روز یونہی مجھے آپ ملتے رہیں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30؍مئی 2011ء میں مکرم عبدالکریم قدسی صاحب کی ایک مختصر نظم شامل اشاعت ہے ۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: روز آتے رہیں یونہی سکرین پر روز یونہی مجھے آپ ملتے رہیں میری ویران بزم سخن میں یونہی لفظ و اظہار کے پھول کھِلتے رہیں میرے صحنِ چمن میں…

پیارے امامؑ! شوقِ لقا کا سلام لو – نظم

جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ مارچ 2011ء میں مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک طویل نظم شامل اشاعت ہے جو اُس حدیث مبارکہ کے تناظر میں کہی گئی ہے کہ جب تم مہدی کا زمانہ پاؤ تو اُسے میرا سلام کہنا۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: پیارے امامؑ! شوقِ لقا…

وہ بے کسوں کے غموں کا مرہم ہے ذکر جن کا دلوں کی شبنم – نعتیہ کلام

خدمت خلق کے حوالہ سے شائع ہونے والے روزنامہ الفضل ربوہ کے سالانہ نمبر 2011ء میں محترم ثاقب زیروی صاحب کا نعتیہ کلام شامل اشاعت ہے۔ اس میں سے انتخاب ہدیہ قارئین ہے: وہ بے کسوں کے غموں کا مرہم ہے ذکر جن کا دلوں کی شبنم وہی تو ہیں ہادیٔ دو عالم، ہیں جن…

آئی وجودِ عشق سے ہر دَم صدا صَلِّ علیٰ – نعتیہ کلام

جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ مئی و جون 2011ء میں مکرم جمیل الرحمن صاحب کی ایک نعت شائع ہوئی ہے۔ اس نعت میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: آئی وجودِ عشق سے ہر دَم صدا صَلِّ علیٰ یا ہے خدا ، یا ہے محمد مصطفی صَلِّ عَلیٰ وہ رحمتوں کا نغمہ گر ، وہ…

جان و مال اور وقت ہے سب کچھ خلافت پر نثار – نظم

جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ مئی و جون 2011ء میں مکرم ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک طویل نظم شامل اشاعت ہے جس میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: جان و مال اور وقت ہے سب کچھ خلافت پر نثار کر چکے ہیں ہم خدا کے ساتھ یہ قول و قرار یہ قلم کو…

کیا کیا مَیں لکھوں کیا کیا تھی میری ماں – نظم

جماعت احمدیہ امریکہ کے ماہنامہ ’’النور‘‘ مئی و جون 2011ء میں مکرم عبدالسلام جمیل صاحب کی اپنی والدہ مرحومہ کی یاد میں کہی گئی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: کیا کیا مَیں لکھوں کیا کیا تھی میری ماں توحید کا پَرتَو تھی یکتا تھی میری ماں مجھے…

وقت پہلے بھی ہم پہ کڑے آئے تھے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍مئی 2011ء میں مکرم مبارک صدیقی صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جو لاہور میں ہونے والی دہشتگردی کے پس منظر میں کہی گئی ہے۔ اس طویل نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: وقت پہلے بھی ہم پہ کڑے آئے تھے اُن کے جیسے ستم گر بڑے آئے تھے تب…

کتنے خوش بخت ہیں ہم ، کیسا حسیں ہے یہ نظام – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم جولائی 2011ء میں نظامِ خلافت کے حوالہ سے مکرم چودھری شبیر احمد صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں : کتنے خوش بخت ہیں ہم ، کیسا حسیں ہے یہ نظام جلوہ افروز سدا رہتا ہے اک ماہِ تمام نور و محمود ملے ناصر…

مبارک صد مبارک ہو کہ پھر ماہِ صیام آیا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 10اگست 2011ء میں مکرم مشہوداحمد ناصرنودی صاحب کی ایک نظم رمضان المبارک کے حوالہ سے شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: مبارک صد مبارک ہو کہ پھر ماہِ صیام آیا سرِ بام اس کے استقبال کو ہر خاص و عام آیا یہ اسلامی مہینوں کا نواں ماہِ مقدَّس…

خدا کے نور سے معمور ہے درود شریف – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5ستمبر 2011ء میں ’’درود شریف‘‘ کے عنوان سے مکرم محمد ابراہیم شاد صاحب کی نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: خدا کے نور سے معمور ہے درود شریف کلام پاک میں مذکور ہے درود شریف حضور رحمت ایزد کا نسخۂِ آساں خدا کے فضل کا منشور…

اُٹھتی نہیں کوئی بھی نظر آپؐ کے آگے – نعتیہ کلام

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 21جنوری 2012ء میں مکرم عبدالصمد قریشی صاحب کا نعتیہ کلام شائع ہوا ہے۔ اس کلام میں سے انتخاب پیش ہے: اُٹھتی نہیں کوئی بھی نظر آپؐ کے آگے بے کار ہیں سب لعل و گُہر آپؐ کے آگے بِن آپؐ کے یہ ارض و سما کچھ بھی نہیں ہیں اور کچھ بھی…