ہماری دھڑکنیں پرواز پر ہیں – نظم

روزنامہ الفضل ربوہ 4جنوری 2012ء میں مکرم ناصر احمد سیّد صاحب کی ایک غزل شامل اشاعت ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں : ہماری دھڑکنیں پرواز پر ہیں تمہاری اُنگلیاں کس ساز پر ہیں بیاں اس کشف کو کیسے کروں مَیں بہت سی بندشیں الفاظ پر ہیں تماشے سے اُٹھالی ہیں نگاہیں نگاہیں…

دیکھے ہیں حسیں میں نے زمانے میں ہزاروں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6 اپریل 2012ء میں مکرم خواجہ عبدالمومن صاحب کی ایک غزل شائع ہوئی ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں : دیکھے ہیں حسیں میں نے زمانے میں ہزاروں پر حُسن تیرا سارے حسینوں سے سوا ہے کیا نور ہے جو تجھ کو ملا ماہِ مُبیں سے کیا رنگ ہے جو…

دیارِ مغرب کو جانے والو دیارِ مشرق کے باسیوں کا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12جنوری 2012ء میں مکرم سیّد اقتدار احمد اسد صاحب کا کلام ’’محبتوں کا سلام کہنا ‘‘ شائع ہوا ہے۔ اس کلام میں سے انتخاب پیش ہے: دیارِ مغرب کو جانے والو دیارِ مشرق کے باسیوں کا کسی غریب الوطن مسافر کی چاہتوں کا سلام کہنا یہ ان سے کہنا کہ اے مسافر…

آج میرے دل نے مجھ سے پھر کہا – قطعہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9اپریل 2012ء میں مکرم عامر احمدی صاحب کا ایک قطعہ شامل اشاعت ہے۔ ملاحظہ فرمائیں: ’’آج میرے دل نے مجھ سے پھر کہا یاد کر پھر سے وہی عہدِ وفا‘‘ جان و دل سے ہیں خلافت پر فدا لاجَرَم ہر ایک دل ہے کہہ رہا حضرتِ مسرور ہیں میرے حضور کس قدر…

ابھی ہیں آگے بڑے مرحلے جو مشکل ہیں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17جنوری 2012ء میں مکرم فاروق محمودصاحب کی ایک غزل شائع ہوئی ہے۔ اس غزل سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ابھی ہیں آگے بڑے مرحلے جو مشکل ہیں پر امتحان کے اب آخری مراحل ہیں بِچھا دئے تو سرِ راہ دیدہ و دل ہیں پہ جانتا ہوں ، نہیں یار کے وہ قابل…

قابل صد ناز ہے ثاقبؔ یہ بھیرے کی زمیں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24مئی 2012ء میں مکرم ثاقب زیروی صاحب کا حضرت خلیفۃ المسیح الاول ؓ کے بارہ میں منظوم کلام شامل اشاعت ہے۔ یہ مختصر نظم ہدیۂ قارئین ہے: قابل صد ناز ہے ثاقبؔ یہ بھیرے کی زمیں جس میں چمکا نُورِ دیں سا بے بہا رنگیں نگیں جس نے سنتے ہی مسیحِ وقت…

اک نیا فرمان جاری ہو گیا سلطان کا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7ستمبر 2011ء میں مکرم انور ندیم علوی صاحب کی ایک غزل شامل اشاعت ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب پیش ہے: اک نیا فرمان جاری ہو گیا سلطان کا امتحاں مقصود ہے شاید مرے ایمان کا حوصلہ دیکھا عجب اس حضرتِ انسان کا بھول جاتا ہے فسانہ جان کر ہامان کا غرق…

چشمِ ویران کو دیدہ ور مل گیا دل کی بے چینیوں کو قرار آ گیا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 29اگست 2011ء میں مکرم الطاف حسین صاحب کا کلام شامل اشاعت ہے جو اُس وقت کہا گیا جب کئی ماہ کے وقفہ کے بعد حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی زیارت انہوں نے MTA پر کی۔ چشمِ ویران کو دیدہ ور مل گیا ، دل کی بے چینیوں کو قرار…

ہم احمدی بنات ہیں اور ناصرات ہیں – نظم

روزنامہ الفضل ربوہ 4 جنوری 2012ء میں محترم عبدالمنان ناہید صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں : ہم احمدی بنات ہیں اور ناصرات ہیں ہم حسنِ کائنات ہیں شیریں صفات ہیں جلوہ فروزِ کار گہِ کائنات ہیں ہم تلخیٔ حیات میں شاخِ نبات ہیں ہم احمدی بنات ہیں…

ہمارا کیا ہمیں ہر حال میں جاں سے گزرنا ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍اپریل 2012ء میں مکرم جمیل الرحمن صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہمارا کیا ہمیں ہر حال میں جاں سے گزرنا ہے سنور جائے نصیب عشق جیسے بھی سنورنا ہے ہوا میں کاٹ ہو خنجر کی یا لہریں ہوں طوفانی چناب اس بار…

اِک مسیحا نفس رہنما مل گیا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم فروری 2012ء میں شائع ہونے والی مکرم محمود انور صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: اِک مسیحا نفس رہنما مل گیا خرقہ پوشوں کو ظلِّ ہُما مل گیا اِک دعا جو سدا دل میں کرتا رہا اس دعا کا مجھے یہ صلہ مل گیا عجز کی راہ اس کو…

روحانیت کے بحر میں یونہی نہ تُو اُچھل – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3 فروری 2012ء میں شائع ہونے والی مکرمہ ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک نظم بعنوان ’’کشتیٔ نوح‘‘ سے انتخاب پیش ہے: روحانیت کے بحر میں یونہی نہ تُو اُچھل انجان راستوں پہ نہ بِن راہبر کے چل اس بحرِ بیکراں کا کنارہ کوئی نہیں دانشوری کا اس میں گزارہ کوئی نہیں…

حروفِ جانفزا ’’الفضل‘‘ کے نظروں سے ٹکرائیں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18جون 2011ء میں اخبار الفضل کے حوالہ سے مکرم طاہر محمود احمد صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں : حروفِ جانفزا ’’الفضل‘‘ کے نظروں سے ٹکرائیں گل و گلزار بن کر یوں مرے سینہ کو مہکائیں دریچہ ہے کہ جس سے آگہی کی کرنیں…

ہم شاخیں درختِ وجود کی ہیں سر پر ہے خلافت کا سایہ – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18جون 2011ء میں مکرمہ امۃالباری ناصر صاحبہ کی درج ذیل مختصر نظم شائع ہوئی ہے: ہم شاخیں درختِ وجود کی ہیں سر پر ہے خلافت کا سایہ افسوس ہے ان کی حالت پر جو تپتی دھوپ میں جلتے ہیں ہم بندھ گئے ایسے رشتے میں جو سب رشتوں سے پیارا ہے دنیا…

کیوں ہمیں ’’الفضل‘‘ سے اتنی محبت ہو گئی – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18جون 2011ء میں محترم حافظ سخاوت علی صاحب شاہجہانپوری کی ایک نظم ایک پرانے شمارہ سے منقول ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں : کیوں ہمیں ’’الفضل‘‘ سے اتنی محبت ہو گئی کیا نہاں اس میں کسی دلبر کی صورت ہو گئی جب یہ آیا سامنے ایمان تازہ ہو گیا…

ہے باعثِ سرورِ دل و جان اب تلک – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 25؍فروری 2012ء میں مکرم مبارک احمد ظفرؔ صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: ہے باعثِ سرورِ دل و جان اب تلک پشتوں سے آلِ پاک سے ناطہ لگا ہوا اس سلسلے کو پھولنا ، پھلنا ہے لازماً وہ سلسلہ کہ جو ہے خدا…

حضرت مولوی عبدالسلام صاحبؓ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30نومبر اور یکم دسمبر 2011ء میں مکرم عبدالسمیع خاں صاحب ریٹائرڈ ہیڈماسٹر کے قلم سے اُن کے دادا حضرت مولوی عبدالسلام صاحبؓ کا تفصیلی ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت مولوی عبدالسلام صاحب کاٹھگڑھی کی پیدائش1883ء میں پشاور میں ہوئی جہاں آپ کے والد محترم محمد حسین خان صاحب ملازمت کرتے تھے۔ وہ…

نمازِ جمعہ کو پچھلے جمعے جہاں گئے تھے تمہارے بابا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28؍مئی 2011ء میں مکرم انصر رضا صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے جو اُس واقعہ کے پس منظر میں کہی گئی ہے جب ایک احمدی شہید کی بیوہ نے لاہور کی احمدیہ مساجد میں ہونے والی دہشتگردی کے بعداس سانحہ سے اگلے ہی جمعہ اپنے بیٹے کو اُسی مسجد میں نماز…

کن کی تصویر نگاہوں میں اُبھر آئی ہے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28فروری 2012ء میں ’’زندہ لوگ‘‘ کے عنوان سے مکرم داؤد عزم صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: کن کی تصویر نگاہوں میں اُبھر آئی ہے ایک جنت مرے آنگن میں اُتر آئی ہے کام آیا ہے لہو کن کا ، نشیمن کن کا زندگی…

ہم بھی دلبر کی پیاری صحبت میں – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17ستمبر 2011ء میں مکرم مبارک طاہر صاحب کی نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: ہم بھی دلبر کی پیاری صحبت میں چند لمحے گزار آئے ہیں دیکھ کر ان کا چہرۂ روشن زنگ دل کا اتار آئے ہیں صبح دیکھا ہے ، شام بھی دیکھا خوش بہت…

اے خدا مجھ کو معتبر کردے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم فروری 2012ء میں شائع ہونے والی مکرم عطاء المجیب راشد صاحب کی ایک نظم سے انتخاب پیش ہے: اے خدا مجھ کو معتبر کردے زندگی میری باثمر کردے نُور ہی نُور ہے سراپا تُو میری ظلمات کی سحر کردے مَیں تو لائق نہیں عنایت کا التجا ہے کہ تُو مگر کردے…

محترم مولانا ظفر محمد ظفر صاحب کا کلام

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍ نومبر 2011ء میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں مکرم پروفیسرڈاکٹر پرویز پروازی صاحب کے قلم سے محترم مولانا ظفر محمد ظفر صاحب کے علم کلام کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔ 1952-53ء میں ربوہ میں مکرم مولوی ظفر محمد صاحب پر و فیسر جامعہ احمدیہ کی نظموں کا بہت…

میری پرواز کا باعث ہیں جو پَر کِن کے اُن کے – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18 فروری 2012ء میں مکرم عبدالکریم قدسی صاحب کی غزل شامل اشاعت ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب پیش ہے: میری پرواز کا باعث ہیں جو پَر کِن کے اُن کے حوصلے ساتھ ہیں دورانِ سفر کِن کے اُن کے یہ تو عشّاق کی بستی ہے اسے مت چھیڑو سجدۂ شکر میں…

کسی بے کس کو اے بیداد گر مارا تو کیا مارا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15ستمبر 2011ء میں شامل اشاعت معروف شاعر جناب محمد ابراہیم ذوقؔ کی ایک پُرنصیحت غزل میں سے دو اشعار ہدیۂ قارئین ہیں : کسی بے کس کو اے بیداد گر مارا تو کیا مارا جو آپ ہی مر رہا ہو اس کو گر مارا تو کیا مارا بڑے موذی کو مارا نفسِ…

عشق رسول ؐ عربی کا ایک منفرد انداز – نعتیہ کلام

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 16نومبر 2011ء میں مکرم عطا ء المجیب راشد صاحب کے قلم سے سیّدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے ایک نعتیہ عربی شعر کا منظوم ترجمہ شامل اشاعت ہے۔ ملاحظہ فرمائیں : عشق رسول ؐ عربی کا ایک منفرد انداز یحب جنانی کل ارض وطئتھا فیالیت لی کانت بلادک مولدا منظوم…

نہیں دل کی لگن بھی تیرے در تک مجھ کو پہنچاتی – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 30جنوری 2012ء میں محترمہ صاحبزادی امۃالقدوس صاحبہ کی ایک طویل نظم بعنوان ’’مرا بھی نام آجائے‘‘ شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں : نہیں دل کی لگن بھی تیرے در تک مجھ کو پہنچاتی کہ مَیں دنیا کے دھندوں سے نکلنے ہی نہیں پاتی مری سُستی بھی ہے…