بھر بھر کے جھولیاں سبھی برکات لے چلے – نظم
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍اپریل 2011ء میں جلسہ سالانہ قادیان 2010ء کے حوالہ سے مکرم اطہر حفیظ فراز صاحب کی ایک نظم سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں: بھر بھر کے جھولیاں سبھی برکات لے چلے اے قادیان! ہم تری سوغات لے چلے دلہن بنا کے یاد کو دارالمسیح کی ہم دل میں آرزوؤں کی بارات لے چلے…
