محترم سیّد عبدالحئی شاہ صاحب
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 26؍اگسست 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں محترم سیّد عبدالحئی شاہ صاحب کا ذکرخیر کرتے ہوئے مکرم عبدالسمیع خان صاحب سابق مدیر الفضل تحریر کرتے ہیں کہ مجھے تیرہ سال آپ کی راہنمائی میں کام کرنے کا موقع ملا اور آپ کو نہایت محنتی، صائب الرائے…