محترم سیّد عبدالحئی شاہ صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 26؍اگسست 2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں محترم سیّد عبدالحئی شاہ صاحب کا ذکرخیر کرتے ہوئے مکرم عبدالسمیع خان صاحب سابق مدیر الفضل تحریر کرتے ہیں کہ مجھے تیرہ سال آپ کی راہنمائی میں کام کرنے کا موقع ملا اور آپ کو نہایت محنتی، صائب الرائے…

محترم چودھری عبدالحمید صاحب

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 25؍اگست2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم مارچ2014ء میں مکرم خالد اقبال صاحب کے قلم سے اُن کے والد محترم چودھری عبدالحمید صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ ابی جان 19؍ستمبر1939ء کو محترم چودھری محمد حسین صاحب کے ہاں جھنگ میں پیدا ہوئے۔ آپ دو بہنیں اور سات بھائی تھے۔ آپ کے…

محترم ارشاد علی خان صاحب

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 25؍اگست2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍مارچ2014ء میں محترم ارشاد علی خان صاحب کا ذکرخیر اُن کے نواسے مکرم علی احمد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم ارشاد علی خان صاحب 1938ء میں ضلع روہتک (انڈیا) میں پیدا ہوئے۔ قیام پاکستان پر آپ ضلع منڈی بہاؤالدین کے نواحی گاؤں رکھ…

محترم راجہ محمد نواز صاحب

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، روزنامہ الفضل انٹرنیشنل7؍جولائی 2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11 و 13؍جنوری 2014ء میں مکرم راجہ مسعود احمد صاحب نے اپنے والد محترم راجہ محمد نواز صاحب کا تفصیلی ذکرخیر کیا ہے۔ مکرم راجہ محمد نواز صاحب ضلع چکوال کے گاؤں ڈلوال میں 14؍جولائی1916ء کو پیدا ہوئے۔ آپ کے والد راجہ مواز خان بہت…

مکرم چودھری مبشر احمد باجوہ صاحب

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، روزنامہ الفضل انٹرنیشنل 30؍جون 2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍جنوری2014ء میں مکرم مبشر احمد عابد صاحب نے اپنے دوست محترم چودھری مبشر احمد باجوہ صاحب کا ذکرخیر کیا ہے جن کی وفات 10؍اپریل2013ء کو اسّی سال کی عمر میں ہوئی اور حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے آپ کی نماز جنازہ غائب…

مکرم چودھری محمد شریف خالد صاحب

روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ 7؍فروری2014ء میں مکرم عامر احمد صاحب نے اپنے نانا محترم پروفیسر چودھری محمد شریف خالد صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم چودھری محمد شریف خالد صاحب 1920ء میں گجرات کے نواحی گاؤں گولیکی میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد محترم میاں شمس الدین صاحب نے 1914ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الثانیؓ کے ہاتھ پر بیعت…

حضرت مولانا ابوالعطاء صاحب جالندھری

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 7؍اپریل 2025ء) مکرم مولانا عطاءالمجیب راشد صاحب کا ایک مضمون مجلس انصاراللہ برطانیہ کے رسالہ ’’انصارالدین‘‘ جولائی و اگست 2014ء میں شامل اشاعت ہے جس میں انہوں نے اپنے والد محترم، خالد احمدیت حضرت مولانا ابوالعطاء صاحب جالندھری کے حوالے سے اپنی چند یادیں قلمبند کی ہیں۔ حضرت مولوی صاحبؒ…

ایک مردم خیز خطۂ زمین ’’سرگودھا‘‘

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل، 24؍فروری 2025ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ یکم ستمبر 2014ء میں استاذی المکرم احمد علی صاحب کے قلم سے ایک مضمون شامل اشاعت ہے جس میں سرگودھا کے علاقے سے تعلق رکھنے والے چند نامور خدام دین کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ ٭…حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام نے امام مہدی اور…

محترم فضل الرحمٰن خان صاحب

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 30؍دسمبر2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 22؍جنوری 2014ء میں محترم فضل الرحمٰن خان صاحب سابق امیر ضلع راولپنڈی کا تفصیلی ذکرخیر اُن کی اہلیہ مکرمہ گوہر سلطانہ صاحبہ کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ مکرم فضل الرحمٰن خان صاحب ایک فرمانبردار بیٹے، شفیق باپ، محبت کرنے والے شوہر، بہن بھائیوں کا خیال…

محترم چودھری باغ علی صاحب

(مطبوعہ الفضل ڈائجسٹ، الفضل انٹرنیشنل 9؍دسمبر2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍جنوری2014ء میں مکرم خادم حسین صاحب کے قلم سے اُن کے والد محترم چودھری باغ علی صاحب ابن مکرم چودھری وزیرعلی صاحب آف ساندہ چستانہ (قصور) کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم چودھری باغ علی صاحب نے 1953ء میں حضرت مصلح موعودؓ کے دست مبارک پر…

محترم مولوی محمد ابراہیم بھامبڑی صاحب کے لیے ایک دعائیہ تقریب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 18؍نومبر2024ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍جون 2014ء میں ایک خوبصورت دعائیہ تقریب کی مختصر رپورٹ شائع ہوئی ہے جس میں تحریر ہے کہ سلسلہ کے قدیم خادم محترم مولوی محمد ابراہیم بھامبڑی صاحب 6؍جون 1914ء کو قادیان کے قریب واقع گاؤں بھامبڑی میں پیدا ہوئے۔ آپ نے اٹھائیس سال بطور…

خطبہ جمعہ سیدنا امیرالمومنین حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرمودہ 11مارچ2011ء

(نوٹ: سیدنا حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ کے پرمعارف خطبات و خطابات قرآن کریم، احادیث مبارکہ اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ارشادات کی لطیف تفسیر ہیں – چنانچہ دوستوں کی خواہش پر ویب سائٹ ’’خادم مسرور‘‘ میں حضورانور ایدہ اللہ تعالیٰ کے ارشاد فرمودہ تمام خطبات جمعہ اور خطابات upload کئے جارہے…

محترم ڈاکٹر کریم اللہ زیروی صاحب

(مطبوعہ رسالہ انصارالدین جولائی و اگست، ستمبرواکتوبر 2023ء) (مرتّب:بشارت الرحمن زیروی) خاکسار کے بڑے بھائی ڈاکٹر کریم اﷲ زیروی صاحب 4؍ جنوری 2023ء کو واشنگٹن امریکہ میں وفات پا گئے۔ آپ گزشتہ کچھ عرصہ سے بیمار تھے اور Dialysis پر تھے۔ مسجد بیت الرحمٰن امریکہ میں آپ کی نماز جنازہ ادا کی گئی اور احمدیہ…

مکرم چودھری محمد عبدالوہاب صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24؍اپریل 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 21؍اکتوبر2013ء میں مکرم چودھری محمد عبدالوہاب صاحب (برادراصغر محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب) کا ذکر خیر مکرم وسیم احمد شمس صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے جو اُس دَور میں مربی ضلع اسلام آباد متعیّن تھے جب 1988ء میں محترم چودھری صاحب ٹرانسفر ہوکر ایبٹ…

محترم عبدالرحیم ساقی صاحب

(مطبوعہ انصارالدین یوکے نومبرودسمبر2022ء) ساری زندگی بھرپور خدمت دین کی توفیق پانے والے ایک شریف النفس بزرگ مکرم عبدالرحیم ساقی صاحب 31؍مارچ 2020ء کو بعدازدوپہر بقضائے الٰہی انتقال کرگئے تھے۔ آپ 31؍دسمبر 1934ء کو موضع رائے پور ریاست نابھہ ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد محترم رحمت علی صاحب تھے۔ آپ کے خاندان میں…

بزرگان کی سیرت و سوانح محفوظ کرنے کی اہمیت

(مطبوعہ انصارالدین یوکے نومبرودسمبر2022ء) (انور احمد رشید۔ سویڈن) اس کائنات میں اربوں انسان پیدا ہو ئے اور گزر گئے۔بہت کم ایسے ہیں جن کے سوانح اور حالات زندگی محفوظ کیے گئے ہوں اوراُن میں سے بھاری اکثریت سیاسی،سماجی یا عام دنیوی امور سے تعلق رکھنے والے افراد کی ہے۔مذہبی دُنیا کے بہت کم لوگ ایسے…

مکرم محمد اسحاق انور صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 13؍جنوری 2023ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 23؍دسمبر 2013ء میں مکرم محمد اسحاق انور صاحب کا ذکرخیر اُن کے بیٹے مکرم ڈاکٹر محمد اسلم ناصر صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ حضرت میاں فضل کریم صاحب گوجرانوالہ شہر کے رہنے والے تھے جنہوں نے بیس سال کی عمر میں 1905ء میں…

حضرت سیٹھ عبداللہ الٰہ دین صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 9؍دسمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ربوہ 23؍اکتوبر2013ء میں مکرم فیض احمد گجراتی صاحب کے قلم سے حضرت سیٹھ عبداللہ الٰہ دین صاحب کا ذکرخیر ہفت روزہ ’’بدر‘‘ کی ایک پرانی اشاعت سے منقول ہے۔ حضرت سیٹھ عبداللہ الٰہ دین صاحب اگرچہ فرد واحد تھے لیکن تبلیغ کے میدان میں آپ کی…

محترم چودھری مبارک مصلح الدین احمد صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 2؍دسمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 2؍اکتوبر2013ء میں محترم چودھری مبارک مصلح الدین احمد صاحب کا ذکرخیر اُن کے بیٹے مکرم مجدالدین مجد صاحب کے قلم سے شامل اشاعت ہے۔ محترم چودھری مبارک مصلح الدین صاحب 21؍جون 1934ء کو قادیان میں پیدا ہوئے۔ آپ کے دادا حضرت میاں محمد دین…

محترم چودھری مبارک مصلح الدین صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 2؍دسمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20؍جنوری 2014ء میں مکرم قیصر محمود صاحب نے محترم چودھری مبارک مصلح الدین احمد صاحب کا ذکرخیر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ مجھے وکالت تعلیم میں آپ کے ساتھ پانچ سال کام کرنے کی توفیق ملی ۔ آپ کا خلافت سے بے حد پیار…

محترم چودھری مبارک مصلح الدین احمد صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 2؍دسمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍ستمبر2015ء میں مکرم میر انجم پرویز صاحب مربی سلسلہ کے قلم سے محترم چودھری مبارک مصلح الدین احمد صاحب کا ذکرخیر شائع ہوا ہے۔ مضمون نگار کو چار سال تک آپ کے ساتھ وکالتِ تعلیم میں خدمتِ سلسلہ کی توفیق ملی۔ محترم چودھری صاحب…

محترم حکیم مبشر احمد ریحان صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 28؍اکتوبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 9؍اکتوبر2013ء میں مکرم حکیم محمد قدرت اللہ محمود چیمہ صاحب کے قلم سے مکرم حکیم مبشر احمد ریحان صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم ملک مبشر احمد ریحان صاحب دسمبر 1940ء میں محترم جلال الدین صاحب کے چٹھہ گاؤں نزد قادیان میں پیدا…

محترم غلام سرور وڑائچ صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 21؍اکتوبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍اکتوبر2013ء میں شامل اشاعت ایک مضمون میں مکرم بشارت احمد وڑائچ صاحب نے اپنے برادراکبر محترم غلام سرور وڑائچ صاحب ابن محترم چودھری عنایت اللہ وڑائچ صاحب کا ذکرخیر کیا ہے جو اوپن ہارٹ سرجری کےچند روز بعد یکم ستمبر 2009ء کو بعمر 61…

محترم حافظ صالح محمد الٰہ دین صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 30؍ ستمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 5؍اکتوبر2013ء میں شامل ایک مختصر مضمون میں مکرمہ ڈاکٹر ع۔ب۔الٰہ دین صاحبہ اپنے ماموں محترم حافظ صالح محمد الٰہ دین صاحب کا ذکرخیر کرتے ہوئے رقمطراز ہیں کہ آپ حضرت سیٹھ عبداللہ الٰہ دین صاحب کے پوتے اور محترم علی محمد الٰہ دین…

محترم خواجہ عبدالغفار ڈار صاحب

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 9؍ ستمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 26؍ستمبر2013ء میں مکرم خواجہ منظور صادق صاحب کے قلم سے محترم خواجہ عبدالغفار ڈار صاحب کی دینی اور قومی خدمات کے حوالے سے ایک تفصیلی مضمون شامل اشاعت ہے۔ محترم ڈار صاحب کا تعلق کشمیر کے علاقے ناسنور سے تھا جو آج بھی…

محترم شیخ رحمت اللہ صاحب سابق امیر کراچی

(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 2؍ ستمبر 2022ء) روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 24؍ستمبر2013ء میں محترم شیخ رحمت اللہ صاحب کی وفات کی خبر شائع ہوئی ہے جو مختصر علالت کے بعد 12؍ ستمبر کو 94 سال کی عمر میں وفات پاگئے۔ حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے ایک خطبہ جمعہ میں مرحوم…