محترم چودھری محمد شفیع صاحب
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11؍اپریل 2008ء میں مکرم نذیر احمد سانول صاحب کے قلم سے محترم چودھری محمد شفیع صاحب کی یادوں پر مشتمل ایک مضمون شائع ہوا ہے۔ محترم چودھری احمدالدین صاحب کے دو بیٹے مکرم چودھری محمد شفیع صاحب اور مکرم محمد اشرف صاحب تھے۔ مکرم محمد اشرف صاحب پڑھے لکھے اور محکمہ مال…