محترم قاضی عبدالسمیع طارق صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12؍نومبر 2011ء میں مکرمہ ع۔ س۔ طارق صاحبہ نے اپنے والد محترم قاضی عبدالسمیع طارق صاحب کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم قاضی عبدالسمیع طارق صاحب 14؍اگست 1954ء کو (حضرت قاضی محمد نذیر صاحب لائلپوری کے برادرخورد) محترم قاضی عبدالحمید صاحب کے ہاں لاہور میں پیدا ہوئے جن کی نیلاگنبد لاہور میں ’قاضی…

مکرم چودھری محمد سلیم صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 15نومبر 2011ء میں مکرمہ الف۔منور صاحبہ کے قلم سے اُن کے والد محترم چودھری محمدسلیم صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ آپ مولوی محمد یوسف صاحب بھیروی (سابق امیر جماعت بھیرہ و استاذالجامعۃالاحمدیہ) کے بڑے فرزند تھے۔ بہت نیک ،سادہ، شریف الطبع اور بہت سی خوبیوں کے مالک تھے۔ ہمیشہ جماعتی خدمات…

مکرم پیر افتخار احمد تاج صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7؍مارچ 2011ء میں مکرم ماسٹر احمد علی صاحب کے قلم سے محترم پیر افتخار احمد تاج صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ گولیکی ضلع گجرات میں قریشی ہاشمی نسل کا ایک قبیلہ آباد ہے جو اپنے نام کے ساتھ پیر کا سابقہ لگاتے ہیں ۔ انہی میں سے ایک علم دوست فرد…

محترم خواجہ غلام نبی صاحب بلانوی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18جون 2011ء میں اخبار ’’الفضل‘‘ کے ایک سابق ایڈیٹر محترم خواجہ غلام نبی صاحب بلانوی کے بارہ میں ایک مختصر مضمون شائع ہوا ہے جو ’’تاریخ احمدیت‘‘ (مرتبہ محترم مولانا دوست محمد شاہد صاحب) سے منقول ہے۔ محترم خواجہ غلام نبی بلانوی صاحب دسمبر 1894ء میں پیدا ہوئے۔ 1911ء میں آپ نے…

محترم سیّد رفیق احمد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 23؍مئی 2011ء میں مکرم سیّد حنیف احمد صاحب کے قلم سے اُن کے والد محترم سیّد رفیق احمد صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ حضرت حافظ سیّد باغ علی صاحب ایک نیک طینت اور تعلق باللہ والے انسان تھے۔ اپنی زمین پر مسجد تعمیر کروائی، مسافرخانہ اور کنواں بھی بنوایا اور مسجد…

محترم مولوی محمد اسماعیل اسلم صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍ نومبر 2011ء میں مکرم طاہر احمد مبشر صاحب مربی سلسلہ کے قلم سے اُن کے والد محترم مولوی محمد اسماعیل اسلم صاحب واقف زندگی کا مختصر ذکرخیر شامل اشاعت ہے جو 13؍اکتوبر 2011ء کو 86 سال کی عمر میں وفات پا کر بہشتی مقبرہ ربوہ میں مدفون ہوئے۔ محترم مولوی محمد…

محترم مسعود احمد خان صاحب دہلوی

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 4؍نومبر 2011ء میں شائع ہونے والی ایک خبر کے مطابق جماعت احمدیہ کے دیرینہ خادم ، واقف زندگی اور سابق ایڈیٹر روزنامہ الفضل محترم مسعود احمد خان صاحب دہلوی 3نومبر 2011ء کو ربوہ میں بعمر 91 سال وفات پا گئے۔ آپ 16فروری 1920ء کو دہلی میں پیدا ہوئے۔ آپ کے دادا حضرت…

محترم مولانا ظفر محمد ظفر صاحب کا کلام

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3؍ نومبر 2011ء میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں مکرم پروفیسرڈاکٹر پرویز پروازی صاحب کے قلم سے محترم مولانا ظفر محمد ظفر صاحب کے علم کلام کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔ 1952-53ء میں ربوہ میں مکرم مولوی ظفر محمد صاحب پر و فیسر جامعہ احمدیہ کی نظموں کا بہت…

مکرم میاں عبدالمجید صاحب بزاز

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 14؍اکتوبر 2011ء میں مکرم آصف مجیدصاحب کے قلم سے اُن کے والد محترم میاں عبدالمجیدصاحب بزاز کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم میاں عبدالمجید صاحب1931ء میں قادیان کے قریب گاؤں ڈلّہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد محترم میاں محمد مستقیم صاحب نے 1912ء میں حضرت خلیفۃالمسیح الاولؓ کے ہاتھ پر بیعت…

صدق و صفا کا مہر و وفا کا پیکر تھا منانؔ – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28مارچ 2012ء میں محترم عبدالمنان ناہیدؔ صاحب کے حوالہ سے کہی گئی لیفٹیننٹ جنرل محمودالحسن صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: صدق و صفا کا مہر و وفا کا پیکر تھا منانؔ شعر و سخن کی اس کے دَم سے کیا ارفع تھی شان…

فلک نے علم و حکمت کا زمیں پر اِک جہاں دیکھا – نظم

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 18جنوری 2012ء میں محترم سیّد عبدالحئی شاہ صاحب کی یاد میں کہی گئی مکرم طاہر محمود احمد صاحب کی ایک نظم شائع ہوئی ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ملاحظہ فرمائیں : فلک نے علم و حکمت کا زمیں پر اِک جہاں دیکھا سمندر کی طرح خاموش بحرِ بیکراں دیکھا خلافت کے…

مکرم عبدالجبار صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 11اکتوبر 2011ء میں فضل عمر ہسپتال ربوہ کے دیرینہ خادم مکرم عبدالجبار صاحب (ابن مکرم میاں فضل دین زرگر صاحب) کی وفات کی خبر شائع ہوئی ہے جو 4؍اکتوبر 2011ء کو ہارٹ اٹیک کی وجہ سے بعمر 69 سال وفات پاگئے۔ مرحوم موصی تھے۔ بہشتی مقبرہ میں تدفین ہوئی۔ آپ 45سال سے…

مکرم را جہ علی محمد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6؍اکتوبر 2011ء میں مکرم سیف اللہ وڑائچ صاحب کا ایک مضمون شائع ہوا ہے جو مکرم راجہ علی محمد صاحب کے ذکرخیر پر مشتمل ہے۔ مکرم راجہ علی محمد صاحب PCS آفیسر تھے اور افسر مال کے طور پر ریٹائر ہوئے۔ جماعت احمدیہ گجرات کے امیر ضلع رہے اور اپنے پیچھے نیک…

محترم چودھری محمد عبدالوہاب صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 19ستمبر 2011ء میں مکرم محمد یوسف بقاپوری صاحب کے قلم سے محترم چودھری محمد عبدالوہاب صاحب (برادرِ اصغر محترم ڈاکٹر عبدالسلام صاحب) کا ذکرخیر شائع ہوا ہے جو 7 ستمبر 2010ء کو مختصر علالت کے بعد اسلام آباد (پاکستان) میں بعمر 71سال وفات پاگئے۔ تدفین ربوہ میں ہوئی۔ پسماندگان میں 3بیٹے اور…

مکرم ملک محمد الدین صاحب اور مکرمہ ناصرہ بیگم صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8ستمبر 2011ء میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں مکرمہ م۔فیروز صاحبہ نے اپنے والدین کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم ملک محمدالدین صاحب 1924ء میں کبیروالہ میں پیدا ہوئے۔ 18سال کی عمر میں 1942ء میں بیعت کی سعادت حاصل کی۔ آپ سے قبل آپ کے بڑے بھائی مکرم ملک نورالدین صاحب قبولِ…

انجینئر شاہین سیف اللہ صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 8ستمبر 2011ء میں مکرم شوکت علی صاحب کے قلم سے ان کے ہم زلف انجینئر شاہین سیف اللہ صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ انجینئر شاہین سیف اللہ صاحب انتہائی قابل انجینئر لیکن سادہ مزاج خداترس آدمی تھے۔ یہی وجہ ہے کہ شاندار ملازمت اور لاکھوں روپے تنخواہ پانے کے باوجود ذاتی…

محترم چوہدری محمد سلیم صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6ستمبر 2011ء میں مکرم چوہدری ھبۃالحئی صاحب کے قلم سے اُن کے دادا محترم چوہدری محمد سلیم صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم چوہدری محمد سلیم صاحب عرف بابا ہریوالی سرکار 22جون 1909ء کو سیالکوٹ کے ایک قصبہ ٹھروہ ہریاں میں پیدا ہوئے۔ چونڈہ ہائی سکول سے میٹرک کیا۔ اپنی ایک…

محترم عبدالمنان قریشی صاحب آف کینیا

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3جون 2011ء میں محترم عبدالمنان قریشی صاحب کا ذکرخیر مکرم وسیم احمد چیمہ صاحب کے قلم سے شائع ہوا ہے۔ محترم عبدالمنان قریشی صاحب آف نیروبی (کینیا) 2؍ فروری 2011ء کو لندن میں ایک مختصر بیماری کے بعد وفات پاگئے۔ آپ کے والد محترم بھائی عبدالرحمن صاحب قریباً 90 سال قبل جہلم…

حضرت صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 28جولائی 2011ء میں محترمہ تنرئین احمد صاحبہ کے ایک انگریزی مضمون کا ترجمہ (مکرم پروفیسر راجا نصراللہ خانصاحب کے قلم سے) شامل اشاعت ہے۔ یہ مضمون ’’احمدیہ گزٹ‘‘ امریکہ جون و جولائی 2003ء میں شائع ہوا تھا جو حضرت صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب کے حوالہ سے ایک خصوصی اشاعت تھی۔ مضمون…

حضرت مولانا دوست محمد صاحب شاہد

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7 جنوری 2011ء میں مکرم سید شمشاد احمد ناصر صاحب کے قلم سے محترم مولانا دوست محمد شاہد صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم مولانا دوست محمد صاحب کی خلافت کے ساتھ محبت اور خلافت کی تعظیم مثالی تھی۔ ایک دفعہ مغرب کی نماز کے لئے لوگ مسجد میں جمع تھے۔…

2010ء میں وفات یافتہ چند مخلصین

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7مارچ 2011ء میں مکرم محمد محمود طاہر صاحب کا مرتّبہ ایک مضمون شائع ہوا ہے جس میں 2010ء میں وفات پانے والے چند مخلصین کا ذکرخیر کیا گیا ہے۔ ذیل میں ان میں سے صرف اُن چند وفات یافتگان کا تذکرہ کیا جاتا ہے جو پاکستانی نہیں ہیں۔ مکرم الحاج محمد مطیع…

محترم ڈاکٹر صالح محمد الہ دین صاحب

روزنامہ الفضل ربوہ 26مارچ 2011ء کے مطابق محترم ڈاکٹر حافظ صالح محمد الٰہ دین صاحب صدر صدر انجمن احمدیہ قادیان مورخہ 20 مارچ 2011ء کو صبح ساڑھے چھ بجے اسکارٹ ہسپتال امرتسر بھارت میں بقضائے الٰہی وفات پا گئے ۔ آپ کی عمر 80سال تھی۔ آپ کی تدفین قطعہ صحابہ بہشتی مقبرہ قادیان میں ہوئی۔…

مکرم چودھری محمد دین مجاہد صاحب

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 20جولائی 2011ء میں شامل اشاعت ایک مضمون میں مکرم شہزاد قمر الدین مبشر صاحب نے اپنے والد محترم چودھری محمد دین مجاہد صاحب (آف ٹوبہ ٹیک سنگھ) کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم چودھری محمد دین مجاہد صاحب نے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں اور ریٹائرمنٹ کے بعد ربوہ میں مختلف جماعتی خدمات کی…

محترم چوہدری عبدالرحمان صاحب اور محترمہ برکت بی بی صاحبہ

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 17 جون 2010ء میں مکرم ندیم احمد مجاہد صاحب نے ایک مضمون میں اپنے دادا محترم چوہدری عبدالرحمان صاحب اور دادی محترمہ برکت بی بی صاحبہ کا ذکرخیر کیا ہے۔ محترم چوہدری عبدالرحمان صاحب میٹرک پاس تھے ۔ کپورتھلہ میں پیدا ہوئے اور وہیں پلے بڑھے۔ آپ اپنے ایک احمدی کلاس فیلو…

مکرم ماسٹر بشارت احمد صاحب کا ذکرخیر

روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 3 2جون 2010ء میں مکرم ماسٹر احمد علی صاحب کے قلم سے محترم ماسٹر بشارت احمد صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم ماسٹر بشارت احمد صاحب بنیادی طور پر بطور ایف اے سی ٹی کرکے 1960ء میں ٹیچر تعینات ہوئے تھے۔ مگر ساتھ ساتھ پرائیویٹ طور پر تیاری کرکے بی اے،…

مکرم حکیم عبد العزیز صاحب

محترم حکیم عبدالعزیز صاحب 1911ء میں پیرکوٹ ثانی ضلع حافظ آباد میں پیدا ہوئے ۔ آپ سکول کی تعلیم تو حاصل نہ کر سکے لیکن قدرتی طور پر ذہین ہونے کی وجہ سے فارسی ، عربی اور علم طب کی کچھ کتابیں پڑھ لیں اور قبولِ احمدیت کے بعد تو مطالعہ کے شوق میں ایک…