حضرت مولانا دوست محمد صاحب شاہد
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 7 جنوری 2011ء میں مکرم سید شمشاد احمد ناصر صاحب کے قلم سے محترم مولانا دوست محمد شاہد صاحب کا ذکرخیر شامل اشاعت ہے۔ محترم مولانا دوست محمد صاحب کی خلافت کے ساتھ محبت اور خلافت کی تعظیم مثالی تھی۔ ایک دفعہ مغرب کی نماز کے لئے لوگ مسجد میں جمع تھے۔…
