سائبیریا ریلوے لائن
روزنامہ الفضل ربوہ 26اپریل 2012ء میں دنیا کی طویل ترین ریلوے لائن کا تعارف شامل اشاعت ہے جو سائبیریا (روس) کے یخ بستہ پہاڑوں میں پُرپیچ راستوں پر بچھائی گئی ہے۔ اس کے ذریعہ روزانہ ہزاروں مسافر اور لاکھوں ٹن تجارتی سامان ایک جگہ سے دوسرے مقام تک منتقل ہوتا ہے۔ یہ منصوبہ 1891ء میں…
