زمیں پہ خدا کی ہے رحمت خلافت – نظم
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 12 مئی 2012ء میں خلافت جوبلی کے حوالہ سے کہی گئی مکرم محمد اسلم صابر صاحب کی ایک نظم شامل اشاعت ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب پیش ہے: زمیں پہ خدا کی ہے رحمت خلافت تحفّظِ دیں کی ضمانت خلافت کرو دل سے اے مومنو! شکرِ ایزد امیں تم ۔ خدا…
