اے مرے محسن اے مرے خدا! — نظم
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 24؍جولائی 2024ء) روزنامہ’’الفضل‘‘ربوہ کے صدسالہ جوبلی سوونیئر ۲۰۱۳ء میں حضرت مولانا غلام رسول صاحب راجیکیؓ کا کلام شامل ہے جو سیّدنا حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی آڑے وقت کی ایک معروف پُردرد دعا کا منظوم ترجمہ ہے۔ اس نظم میں سے انتخاب ہدیۂ قارئین ہے: اے مرے…