کوئی کاریگری کر دے – نظم
روزنامہ ’’الفضل‘‘ ربوہ 6جون 2012ء میں مکرم مبارک احمد ظفر صاحب کی ایک غزل شائع ہوئی ہے۔ اس غزل میں سے انتخاب پیش ہے: کوئی کاریگری کر دے کل کا ہونا ابھی کردے تُو جو چاہے تو اے قادر! کھوٹی قسمت کھری کر دے ہاتھ اوپر کا ہو میرا ایسا مجھ کو سخی کردے بے…
