مجلس انصاراللہ برطانیہ کی ابتدائی تاریخ کے چند اوراق
(مطبوعہ رسالہ ’’انصارالدین‘‘ لندن، جولائی اگست 2020ء) مجلس انصاراللہ برطانیہ کی ابتدائی تاریخ کے چند اوراق (مرتبہ: فرخ سلطان محمود) برطانیہ میں مجلس انصاراللہ کا قیام 1971ء میں محترم صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب صدر مجلس انصاراللہ مرکزیہ ربوہ نے ضرورت محسوس کی کہ ذیلی تنظیموں کو برطانیہ میں بھی منظم کیا جائے چنانچہ مکرم…