آنحضور ﷺ کا مقامِ عبودیت
(مطبوعہ ’’الفضل ڈائجسٹ‘‘، الفضل انٹرنیشنل لندن 13 نومبر2020ء) ماہنامہ ’’مشکوٰۃ‘‘ قادیان جون، جولائی 2012ء میں مکرم طاہر احمد بیگ صاحب نے رسول اکرم ﷺ کے مقام عبودیت پر روشنی ڈالی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے انسان کو احسن تقویم یعنی بہترین صورت میں اپنی فطرت پر پیدا کیا ہے جیسا کہ فرمایا: فِطْرَتَ اللہِ الَّتِیْ فَطَرَالنَّاسَ…
